رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا، میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج گرہن کا مکمل نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا۔ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع، 8 بج کر 37 منٹ پر مکمل سورج گرہن اور مزید پڑھیں

ای سگریٹ سے پھیپھڑوں کے امراض کا خطرہ ایک تہائی بڑھ جاتا ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  امریکی محققین کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک سگریٹ کے استعمال سے دمے سمیت پھیپھڑوں کی دیگر بیماریوں کا خطرہ ایک تہائی حد تک بڑھ جاتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق صحت سے متعلق ایک امریکی جریدے ‘امریکن جرنل آف پریوینٹیو میڈیسن’ میں ایک تحقیق شائع ہوئی ہے جس میں الیکٹرانک مزید پڑھیں

مردوں میں تمباکو نوشی کا رجحان کم ہو گیا ہے: عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  مردوں میں تمباکو نوشی کا رجحان مسلسل کم ہورہا ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق مردوں میں سگریٹ یا تمباکو نوشی میں کمی واقع ہونے کا یہ پہلا موقع ہے جو تمباکو کی لت چھڑانے کے لیے کی جانے والی کوششوں میں ایک بڑی اور مثبت تبدیلی ہے جس کا خیرمقدم کرتے مزید پڑھیں

پالتو کتے کے ساتھ بچپن گزارنے والوں میں شیزوفرینیا کا خطرہ کم ہوتا ہے

ویب ڈیسک —  ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے جس گھر میں بچے پالتو کتے یا بلی سے کھیلتے ہوئے بڑے ہوتے ہیں، اپنی عمر کے بقیہ حصے میں ان میں دماغی مرض شیزو فرینیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوتا ہے۔ امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر بالٹی مور مزید پڑھیں

پاکستان میں 26 دسمبر کو مکمل سورج گرہن ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان میں 20 سال بعد مکمل سورج گرہن ہوگا، سورج کا 90 فیصد حصہ چاند کے پیچھے چھپ جائے گا، ملک بھر میں آخری مرتبہ یہ نظارہ 11 اگست 1999ء میں دیکھا گیا، سورج گرہن کا دورانیہ 3 گھنٹے 28 منٹ پر محیط ہوگا۔ سورج گرہن کے دوران دن کا کچھ دورانیہ مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا خودکار پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر تیار

واشنگٹن (نیٹ نیوز) متعدد کمپنیوں کی جانب سے خودکار ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے طیاروں کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے مگر ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا خودکار پرواز کی صلاحیت رکھنے والا کمرشل ہیلی کاپٹر پیش کر دیا ہے۔ سکائی رائز نامی اس کمپنی نے کہاکہ اسے مستقبل میں مزید پڑھیں

دنیا کا پہلا خودکار پرواز کرنے والا ہیلی کاپٹر تیار

واشنگٹن (نیٹ نیوز) متعدد کمپنیوں کی جانب سے خودکار ٹیک آف اور لینڈنگ کی صلاحیت رکھنے والے طیاروں کی تیاری پر کام کیا جارہا ہے مگر ایک کمپنی نے دنیا کا پہلا خودکار پرواز کی صلاحیت رکھنے والا کمرشل ہیلی کاپٹر پیش کر دیا ہے۔ سکائی رائز نامی اس کمپنی نے کہاکہ اسے مستقبل میں مزید پڑھیں

ڈیجیٹل میڈیا پر پاکستان مخالف پروپیگنڈا کرنیوالا بھارتی نیٹ ورک بے نقاب

265 ویب سائٹس پر مشتمل یہ نیٹ ورک کئی برسوں سے فعال ہے اور دنیا کے 65 ممالک میں کام کر رہا ہے اس نیٹ ورک کا مقصد عالمی سطح پر مسئلہ کشمیر سمیت دیگر معاملات میں پاکستان کے موقف کو رد کیا جائے‘میڈیا رپورٹس لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)یورپی یونین کے تحقیقاتی ادارے نے ڈیجیٹل میڈیا پر مزید پڑھیں

زیر سمندر کیبل پھر خراب، پاکستان میں انٹرنیٹ سروس معطل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی سب میرین کیبل (اے اے ای) میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس تعطل کا شکار ہوگئی جس سے انٹرنیٹ سروسز اور موبائل نیٹ ورک صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ کی جانب سے جاری بیان میں انٹرنیٹ صارفین سے معذرت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ٹی وی زیادہ دیکھنے والے بچے موٹے ہو جاتے ہیں، نئی تحقیق

میڈرڈ (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ ٹی وی دیکھنے کی عادت بچوں میں موٹاپے کی وجہ بن سکتی ہے، اسپین میں کی گئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹی وی کے سامنے زیادہ وقت گزارنے والے بچے تیزی سے اپنا وزن بڑھاتے ہیں اور آخر کار فربہی مزید پڑھیں