ویب ڈیسک — یہ تو آپ نے پڑھا اور سنا ہو گا کہ اچھی صحت کے لیے اچھی نیند ضروری ہے۔ ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اچھی نیند کا تعلق اس درجہ حرارت سے ہے جو انسان کا قدرتی تھرمو سٹیٹ ارد گرد کے ماحول کی مناسبت سے ایڈجسٹ کرتا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
بالوں کو رنگنے والے کیمیکلز سے بریسٹ کینسر کا خطرہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق وہ خواتین جو بالوں کو رنگ کرواتی ہیں یا ان کو کیمیکل لگا کر سیدھا رکھتی ہیں، اُنہیں کینسر ہونے کے خدشات موجود ہوتے ہیں۔ ‘انٹرنیشنل جرنل آف کینسر’ میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق کے مطابق بالوں کو رنگنے والے کیمیکلز اور کینسر مزید پڑھیں
امریکہ میں اوسط عمر مسلسل گھٹ رہی ہے: رپورٹ
واشنگٹن — امریکہ میں کچھ عرصے سے اوسط عمر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اوسط عمر میں کمی کی وجہ 24 سال سے 65 سال تک کی عمر کے افراد میں موت میں اضافہ ہے۔ ورجینیا کامن یونیورسٹی کے سکول آف میڈیسن کے ایک ماہر اور اس رپورٹ کے مزید پڑھیں
نوجوانوں کا اسمارٹ فونز پر انحصار، نشے یا لت لگنے کا نام دیا جانے لگا
کراچی (نیوز ڈیسک) نوجوانوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد اسمارٹ فونز پر اس قدر انحصار کرتی ہے کہ اسے نشے یا لت لگنے کا نام دیا جاسکتا ہے۔ ایک نئی تحقیق کے بعد نفسیاتی ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسمارٹ فونز کی لت پڑنے کے بعد نوجوانوں میںکم خوابی، ڈپریشن اور کئی دوسری مزید پڑھیں
گزشتہ ایک دہائی زمین کاگرم ترین عرصہ ثابت ہوا،ماہرین ماحولیات
کراچی (نیوزڈیسک)ماہرین ماحولیات نے بتایاہے کہ گزشتہ ایک دہائی زمین کاگرم ترین عرصہ ریکارڈکیاگیاہے ،اورآنیوالے وقتوں میں صورتحال مزیدخراب ہونے کااندیشہ ہے ،جنیوامیں آنے والے دنوں میں ماحولیات سے جڑی ایک کانفرنس کاانعقادہونے جارہاہے ،جس میں 2015ء میں پیرس میں ہونیوالے معاہدے پرغورکیاجائے گا،ڈبلوایم اوکے سیکریٹری تالاس نے بیان میں کہاہے کہ ہیٹ ویواورسیلاب ،جوپہلے مزید پڑھیں
زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اُڑنے والی کار متعارف
فلوریڈا (نیٹ نیوز) دنیا میں اب تک کوئی ایسی کار متعارف نہیں کرائی گئی ہے جوکہ زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں بھی اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہو۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں حال ہی میں دنیا کی پہلی زمین پر چلنے کے ساتھ ہوا میں اڑنے والی کار نمائش کے لیے پیش کی گئی مزید پڑھیں
اسمارٹ فونز دماغ کیلئے خطرناک قرار
واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی ریاست نیو جرسی کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ اسمارٹ فون کے نت نئے فیوچرز انسانی دماغ پر منفی اثرات مرتب کررہے ہیں جس کے باعث صارفین کی بڑی تعداد کا دماغ بھٹکنے سے حادثات بڑھ رہے ہیں۔ تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ2007 میں پہلے آئی فون کو مزید پڑھیں
دنیا کے 81 فی صد بچے جسمانی مشقت نہیں کرتے: عالمی ادارہ صحت
ویب ڈیسک — عالمی ادارہ صحت نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر پانچ میں سے چار نو عمر لڑکے اور لڑکیاں مناسب جسمانی ورزش نہیں کرتے جو ان کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے جمعے کو جاری کردہ ایک رپورٹ میں مزید پڑھیں
دماغی امراض کا بڑا سبب فضائی آلودگی ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — امریکہ کی یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا میں کیے گئے ایک مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ فضائی آلودگی، دماغی امراض کا بڑا سبب ہے۔ فضائی آلودگی سے انسانی حافظے کی کمزوری کے ساتھ ساتھ الزائمر جیسے دماغی مرض کے خطرات بڑھ رہے ہیں۔ آلودہ فضا میں سانس لینے والے افراد خاص طور مزید پڑھیں
کہکشاں میں سورج سے 70 گنا بڑا ‘بلیک ہول’ دریافت
ویب ڈیسک — ماہرین فلکیات نے کہکشاں میں ایک اور بڑے ‘بلیک ہول’ کو دریافت کیا ہے۔ جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ یہ سورج کے حجم سے 70 گنا بڑا ہے۔ خلائی تحقیق سے متعلق ‘نیچر’ نامی جریدے نے چینی ماہرین فلکیات کی ایک تحقیق شائع کی ہے۔ جس میں اس مزید پڑھیں