اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے حکومت پاکستان نے ملک میں برقی بسیں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
آلودگی کے تدارک کے لیے برقی بسیں چلانے کا فیصلہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فضائی آلودگی کے تدارک کے لیے حکومت پاکستان نے ملک میں برقی بسیں متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا۔
بھارت میں مچھر بھگانے کے لیے ڈرون کا بطور ہتھیار استعمال
کولکتہ (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست بنگال کے دارالحکومت کولکتہ میں میونسپل کارپوریشن نے مچھروں کو مارنے کے لیے ڈرون کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنا شروع کر دیا۔ کولکتہ میونسپل کارپوریشن کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے میڈیا کو بتایا کہ ڈینگی، چکن گونیا اور ملیریا جیسی بیماریاں پھیلانے والے مچھروں کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں
ایک موبائل کمپنی سے متعلق واٹس ایپ پر اشتہار جعلی ہے، پی ٹی اے
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے واٹس ایپ پر گردش کرنے والے جعلی اشتہار کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے ایسا کوئی اشتہار جاری نہیں کیا۔ عوام ایسے جعلی پیغامات پر توجہ نہ دیں۔ ترجمان پی ٹی اے نے کہاکہ جعلی پیغامات مزید پڑھیں
چین میں انٹرنیٹ صارفین کی تعداد 85 کروڑ 40 لاکھ تک پہنچ گئی
بیجنگ (اے پی پی) اس وقت چین میں انٹرنیٹ کے صارفین کی تعداد 85 کروڑ 40 لاکھ ہے جن میں موبائل فون کے صارفین کا تناسب 99.1 فیصد ہے۔ ان صارفین کے لیے چین میں قومی سطح کا پہلا فائیو جی نیو میڈیا پلیٹ فارم باضابطہ طور پر فعال ہوگیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کا مزید پڑھیں
دنیا کا سب سے چھوٹا رنگین پرنٹر تیار کرنے کا دعویٰ
بیجنگ( نیٹ نیوز) دنیا کا سب سے چھوٹا کلر پرنٹر آپ کے ایک ہاتھ میں سما سکتا ہے جس کا وزن صرف110 گرام ہے اور قیمت500ڈالر ہے۔ لیکن یہ گھنٹوں تک مسلسل تین رنگی پرنٹنگ کرسکتا ہے۔ اسے پرن کیو ب کا نام دیا گیا ہے یہ کاغز ‘ کپڑے‘ لکڑی‘ انسانی جلد‘ دھات اور مزید پڑھیں
ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے 12منصوبے جلد شروع کرنے کااعلان
مختلف کمپنیوں نے بینکوں سے قرضوں کے حصول کے لیے تمام شرائط پوری کرلی‘وزیر توانائی 610 میگاواٹ بجلی بنانے کے منصوبوں پر تقریباً ایک ارب ڈالر لاگت آئے گی‘ امتیاز احمد شیخ کراچی (اسٹا ف رپورٹر) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز احمد شیخ نے کہا ہے کہ سندھ میں ہوا سے 610 میگاواٹ ماحول دوست مزید پڑھیں
اسرائیلی کمپنی نے پاکستانی سیاسی و عسکری افسران کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ہیک کرلئے
10 مئی سے پہلے خریدے گئے اینڈرائد اور آئی او ایس موبائلز تبدیل کئے جائیں‘ وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی کی تمام حکومتی و سرکاری افسران کے لئے ایڈوائزر جاری اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسرائیلی کمپنی کی طرف سے پاکستان سمیت 20 ممالک کے سیکڑوں حکومتی و ملٹری افسروں کی واٹس ایپ و فیس بک اکاؤنٹ ہیک کرنے کا مزید پڑھیں
پاکستانی خاتون سائنسدان نے بارش برسانے والا ہوائی جہاز کا انجن تیار کرلیا
انجن ہوا کو آلودہ ہونے سے بچائے گا اور ہوا میں موجود بخارات کو پانی میں بدل کر بارش بھی برسائیگا گلوبل وارمنگ میں کمی آئے گی اور پرواز کے دوران مصنوعی بارش پیدا ہوگی‘ ڈاکٹر سارا قریشی اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی خاتون سائنسدان ڈاکٹر سارا قریشی نے بارش برسانے والا ہوئی جہاز کا مزید پڑھیں
زحل کے چاند ٹائیٹن میں زندگی کا امکان
واشنگٹن — زمین سے باہر زندگی کی تلاش خلائی سائنس دانوں کا ایک محبوب موضوع ہے۔ انسان خلائی تحقیق کے آغاز سے ہی یہ جستجو کر رہا ہے کہ اسے کسی شکل میں، کسی سیارے پر، کسی کہکشاں میں یا خلا میں کہیں بھی زندگی مل جائے اور اسے یہ سکون و قرار مل جائے مزید پڑھیں