ٹوٹے ہوئے تارے؟ اتوار کی صبح شہابیوں کی بارش کا نظارہ کیا جاسکے گا

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ کو کبھی ایسا تجربہ رہا ہے کہ اندھیری رات میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوئے اچانک کچھ سیکنڈ کیلئے ایک روشن لکیر بنتی ہوئی نظر آئی ہو؟ عام طور پر ہم انہیں ٹوٹا ہوا تارا کہتے ہیں لیکن اب تقریباً سب ہی لوگ جانتے ہیں کہ ستارے ٹوٹا نہیں کرتے مزید پڑھیں

سی ڈی سی نے صحت سے متعلق 60 زبانوں میں ویب پیج لانچ کر دیا

واشنگٹن —  امریکہ کے بیماریوں سے بچاؤ اور کنٹرول کے مرکز نے اپنے ویب پیج پر بیماریوں سے متعلق معلومات اور اعلانات اردو سمیت بہت سی دوسری زبانوں میں شائع کرنے شروع کر دیے ہیں۔ اس سے نہ صرف دوسرے ملکوں سے امریکہ آئے ہوئے افراد اپنی زبان میں معلومات حاصل کر سکیں گے بلکہ مزید پڑھیں

اگلے سال کے آخرتک بیٹری پرچلنے والی بسیں لانچ کرینگے ،فوادچوہدری

ہیوی مکینیکل کمپلیکس کی طرز پر ہیوی ایگریکلچرل کمپلیکس قائم کریں گے ،وفاقی وزیر یونیورسٹیوں کی سطح پر بھی ریسرچ کا کام جلد شروع ہو جائے گا،تقریب سے خطاب اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان 2022 میں اسپیس پروگرام لانچ کرے گا ،فوڈ، میڈیسن اور گلوبل بائیو مزید پڑھیں

پاکستان کے ساحل پر پہلی بار بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کی ساحلی پٹیوں پر پہلی بار نایاب بلینکٹ آکٹوپس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، ڈبلیو ڈبلیو ایف حکام نے کہا ہے کہ ساحلی پٹی پر آکٹوپس اس نئی قسم کا دریافت ہونا خوش آئند ہے۔ بلینکٹ آکٹوپس عموماً دنیا کے گرم ترین علاقوں اور گہرے پانی میں پائے جاتے ہیں، مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں کال ویٹنگ فیچر متعارف

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانیوالی انسٹینٹ میسیجنگ ایپ‘ واٹس ایپ میں ایک نئے کمال کے کال ویٹنگ فیچر کو شامل کردیا گیا ہے۔ اس کے ذریعے اب واٹس ایپ پر کال جاری ہونے کے دوران دیگر کال آنے پر یوزر کو کال ویٹنگ کا نوٹیفکیشن ملنے لگے مزید پڑھیں

آئندہ سال 2 سورج اور4 چاند گرہن ہوں گے

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سال2020 ء میں دنیا بھر میں2 سورج اور 4 چاند گرہن ہوں گے۔ نامور ماہر علوم کے مطابق سال2020کا پہلا چاند گرہن10 جنوری کو پاکستانی وقت کے مطابق رات 10بجکر پانچ منٹ اور مکمل چاند گرہن رات12بجکر5 منٹ پر ہوگا جبکہ اختتام 11 جنوری علی الصبح 2بجکر25 منٹ پر ہوگا۔ پہلے چاند مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال نشے جیسا ہوتا ہے

ویب ڈسک —  نوجوانوں کی تقریباً ایک چوتھائی تعداد اسمارٹ فونز پر اس قدر انحصار کرتی ہے کہ اسے نشے یا لت لگنے کا نام دیا جا سکتا ہے۔ ایک نی تحقیق کے بعد نفسیاتی ماہرین اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ اسمارٹ فونز کی لت پڑنے کے بعد نوجوانوں میں کم خوابی، ڈیریشن اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش: ای سگریٹ پر پابندی نئی نسل کو بچانے کی کوشش

ویب ڈیسک —  دنیا کے کئی ممالک میں الیکٹرونک سگریٹ پینے اور اس کی فروخت پر پابندی کے بعد بنگلہ دیش میں بھی اس پر مکمل پابندی لگانے پر غور کیا جارہا ہے۔ شیخ یوسف ہارون، سیکریٹری ہیلتھ ایجوکیشن اینڈ فیملی ویلفیئر ڈویژن وزارت صحت نے رائٹرز سے گفتگو کے دوران بتایا کہ ای سگریٹ مزید پڑھیں

آلودگی کم کر کے سالانہ 10 لاکھ جانیں بچائی جا سکتی ہیں: ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی سطح پر ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ تاہم ان بیماریوں کا مقابلہ کرنے کے لیے فنڈز کی قلت کا بھی سامنا ہے۔ ڈبلیو ایچ او کے مطابق ماحولیاتی آلودگی کم کرنے سے سالانہ 10 لاکھ جانیں مزید پڑھیں

جوانی میں کولیسٹرول کا علاج بڑھاپے میں دل کے دورے سے بچاتا ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جوانی میں کولیسٹرول کا علاج کرانے سے بڑھاپے میں دل کے دورے اور فالج کے خطرے کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ طبی جریدے ‘دی لانسیٹ’ میں بدھ کو شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگر آپ کی عمر 45 مزید پڑھیں