بریسٹ کینسر کی تشخیص اب مصنوعی ذہانت سے ہو گی؟

ویب ڈیسک —  مشہور ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے مصنوعی ذہانت (آرٹیفیشل انٹیلی جنس) کا استعمال کرتے ہوئے ایک ایسا ماڈل تیار کیا ہے جس سے متعلق ان کا دعویٰ ہے کہ وہ خواتین میں چھاتی کے سرطان کی تشخیص کر سکتا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق گوگل ہیلتھ کے تحقیق کاروں مزید پڑھیں

بڑھاپے میں بینائی جانے کے مرض کا سبب غیر صحت بخش خوراک ہے

ویب ڈیسک —  ایک نئی سائنسی تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ بڑی عمر میں بینائی ختم ہونے کا تعلق غیر صحت بخش خوراک کے مسلسل استعمال سے ہے۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ بڑھاپے میں نظر کام کرتی رہے تو مرغن اور غیر صحت بخش خوراک سے پرہیز کی عادت ڈال لیں۔ تقریباً دو مزید پڑھیں

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن 10جنوری کوہوگا

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8 مزید پڑھیں

گوگل نے 2020 کیلئے اپنا ڈوڈل کو تبدیل کردیا ‘پرندے اور ہاتھی شامل

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گوگل نئے سال اور نئی دہائی میں داخل ہورہا ہے،اوراس بار کے ایک نئے ڈوڈل کے ساتھ آتش بازی کا جشن دیکھ رہا ہے۔ ہر وہ شخص جو فراگی سے واقف ہے اور جس نے کبھی بھی موبائل سے موسم کے لئے گوگل سرچ کیاہے وہ اس کو سمجھ گیا ہوگا ۔ 2020 کے مزید پڑھیں

سورج گرہن متحدہ عرب امارات اور سری لنکا میں دن میں اندھیرا چھا گیا

مشرقی یورپ، شمالی مغربی آسٹریلیا، مشرقی افریقہ، پیسفک، بحر ہند، تامل ناڈو سمیت بھارت کے مختلف شہروں میں نمایاں طور پر سورج گرہن دکھائی دیا راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، گوادر، لاہور اور کراچی میں سورج گرہن کے وقت روشنی آہستہ آہستہ کم ہونا شروع ہوئی، بعض شہروں میں جزوی اندھیرا چھاگیا کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) مزید پڑھیں

چاند نظر آگیا، یکم جمادی الاول آج ہے

کراچی (اے پی پی) مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کے مطابق جمادی الاول کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم جمادی الاول 1441ھ آج ہفتہ کو ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات میٹ کمپلیکس میں مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت منعقد ہوا۔

زلزلے کی اطلاع دینے والا اسمارٹ فون متعارف کروانے کا فیصلہ

نیویارک (این این آئی) موبائل بنانے والی معروف کمپنی ویوو کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ کمپنی بہت جلد ایسا اسمارٹ فون متعارف کرائے گی جو زلزلہ آنے سے قبل ہی صارفین کو خبردار کر دے گا۔ ویوو کمپنی کے ترجمان شیائو زیہوج نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اب ایک ایسے مزید پڑھیں

کل سورج گرہن ہوگاپاکستان میں بھی دیکھاجاسکے گا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان سمیت بیشترممالک میں کل26دسمبرکو سورج گرہن ہوگایہ اس لحاظ سے منفردہے کہ یہ 118 برس بعدہونے جارہاہے ،جوڈائرہ نمااور97فیصدگرہن ہوگا،ڈائریکٹرمحکمہ موسمیات پنجاب میاں اجمل کے مطابق سورج گرہن صبح 7بج کر30منٹ پرشروع ہوگا،8بج کر37منٹ پرعروج پرہوگا،دوپہر1بج کر6منٹ تک ختم ہوجائے گا۔

جاپان میں بچوں کی شرح پیدائش میں ریکارڈ کمی

واشنگٹن —  جاپان میں اس برس بچوں کی پیدائش کی شرح میں جنوری سے جولائی کے دوران 5.9 فیصد کمی واقع ہوئی ہے جو 1899 میں سرکاری سطح پر اعداد شمار اکٹھا کرنے کے عمل کے آغاز کے بعد سے کم ترین سطح ہے۔ جاپان کی صحت و سماجی بہبود کی وزارت کا کہنا ہے مزید پڑھیں

2019 کا آخری سورج گرہن ’’آگ کی انگوٹھی‘‘ دکھائے گا

26 دسمبرکو پاکستان میں سورج گرہن کا دورانیہ 12 منٹ اور 30 سیکنڈ ہوگا صبح سات بجکر 30 منٹ پر شروع جبکہ 8 بجکر 37 منٹ پر یہ عروج پر ہوگا کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں ہفتے ہونے والا سورج گرہن 2019کا آخری سورج گرہن ہے جس میں یورپ، ایشیا، آسٹریلیا اور افریقہ سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں