واشنگٹن — چالیس سال سے زیادہ عرصہ قبل جب ایڈز پہلی بار شناخت ہوئی تھی تو اس وقت وہ گویا ایک سزائے موت تصور کی جاتی تھی۔ اس وقت سے اب تک یہ ایک شديد مگر ایک قابل علاج بیماری بن گئی ہے۔ یکم دسمبر ایڈز کا عالمی دن وہ سالانہ موقع ہے جب لوگوں مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
چین میں موبائل فون خریدنے کے لیے ‘چہرے کی شناخت’ لازمی قرار
ویب ڈیسک — چین میں صارفین کے لیے موبائل فون خریدنے سے پہلے اپنے ‘چہرے کی شناخت’ یا ‘فیس اسکینگ’ کرانا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ملک کے تمام ٹیلی کام آپریٹرز کو ہدایات جاری کی گئی ہیں جن کے مطابق اب ہر نئے ٹیلی فون نمبر کو جاری کرنے سے مزید پڑھیں
فیس بک اور انسٹا گرام صارفین کو مشکلات کا سامنا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کی مقبول ترین سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک اور اس کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام کے صارفین کو مختلف فیچرز استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ فیس بک اور انسٹا گرام مکمل طور پر ڈائون لوڈ ہونے کی بجائے مخصوص فیچرز کے استعمال میں صارفین مزید پڑھیں
ایپل کمپنی نے روس کا نقشہ بدل دیا
واشنگٹن — کریمیا پر قبضے کے پانچ سال بعد بھی روس اسے اپنا حصہ ماننے کے لیے امریکہ یا یورپی یونین کو راضی نہیں کر سکا۔ لیکن، روسی پارلیمان اس بات کی خوشی منا رہی ہے کہ کم از کم ایپل کمپنی نے اس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے ہیں۔ روس کے اندر ایپل کی مزید پڑھیں
یورپی خلا باز چاند پر بھیجنے اور خلائی تحقیق کے لیے بھاری رقوم مختص
ویب ڈیسک — 22 ممالک پر مشتمل یورپی خلائی ادارے کو اپنے منصوبے جاری رکھنے اور نئے پراجیکٹ شروع کرنے کے لیے زیادہ فنڈز فراہم کرنے کا وعدہ کیا گیا ہے۔ ان منصوبوں میں آب و ہوا کی تبدیلیوں پر نظر رکھنے کے لیے نئے اور جدید سیٹلائٹ زمین کے مدار میں بھیجنا بھی شامل مزید پڑھیں
ٹوئٹر کا چھ ماہ سے غیر فعال اکائونٹ بند کرنے کا فیصلہ
نیویارک (این این آئی) ٹوئٹر صارفین کو خبردار کیا جاتا ہے کہ اگر انہوں نے اپنا اکائونٹ گزشتہ 6 ماہ سے استعمال نہیں کیا تو وہ 11 دسمبر کے بعد بند کر دیا جائے گا۔
طاقتور ترین کیمرے والا بھارتی سیٹیلائٹ خلا میں روانہ
ویب ڈیسک — بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ‘انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن’ (اسرو) نے بدھ کی صبح ‘کارٹوسیٹ تھری’ نامی ایک سیٹیلائٹ خلا میں روانہ کیا ہے جس کے ساتھ 13 دیگر چھوٹے سیٹیلائٹس بھی فضا میں بھیجے گئے ہیں۔ سیٹیلائٹ بھارتی شہر، سری ہری کوٹہ میں واقع ستیش دھون اسپیس سینٹر سے بدھ کی مزید پڑھیں
سابق بھارتی فوجی افسران کی سائبر سیکیورٹی کمپنی پاکستان پر سائبر حملے کر رہی ہے
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشمیر پر سائبر جنگ شدت اختیار کر گئی ماہرین نے بتایا ہے کہ بھارت اور پاکستان ایک خطرناک سائبر وار شروع کئے ہوئے ہیں کیونکہ دونوں ممالک کشمیر پر اپنے موقف کے مطابق انٹیلیجنس معلومات حاصل کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ساؤتھ ایشین وائر کے مطابق سائبر سیکیورٹی کمپنیوں نے مزید پڑھیں
موسموں کی پیش گوئی کا نیا نظام آ گیا
واشنگٹن — ایسے میں جب دنیا بھر میں موسم شدت اختیار کر رہے ہیں، کمپیوٹر کے بڑے ادارے آئی بی ایم نے بتایا ہے کہ اسے موسموں کے بارے میں انتہائی درست پیش گوئی میں کامیابی حاصل ہوئی ہے۔ یہ پیش گوئی ہر ایک کو دستیاب ہو گی۔ کمپنی نے بتایا ہے کہ یہ ہائی مزید پڑھیں
بجلی سے چلنے والا پک اپ ٹرک توجہ کا مرکز بن گیا
واشنگٹن — بجلی سے چلنے والی موٹر گاڑیاں بنانے والی امریکہ کی معروف کمپنی ٹیسلا نے اپنے پراڈکٹس میں ایک ٹرک کا بھی اضافہ کر دیا ہے۔ جس کی بیٹری بجلی سے چارج ہونے کے بعد اسے لمبے سفر میں مدد دیتی ہے۔ کمپنی نے حال ہی میں اپنے سائبر ٹرک کی نمائش کی ہے مزید پڑھیں