پی ایس فائیو، ویڈیو گیمز کا مستقبل

سونی الیکٹرونکس نے کورونا وبا کے دوران گیمز کے شوقین افراد کو ‘پی ایس فائیو’ کا تحفہ دیتے ہوئے اس کی پہلی جھلک جاری کردی جسے انہوں نے ‘گیمز کا مستقبل’ کہا ہے۔ سونی الیکٹرونکس نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر لائیو اسٹریمنگ کرتے ہوئے دنیا بھر میں اپنے نئے ویڈیو گیم کنسول مزید پڑھیں

انسان بردار اور خودکار لڑاکا طیاروں میں اوّلین مقابلہ 2021 میں ہوگا

ورجینیا: عسکری محاذ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے میدان میں پیچھے رہ جانے والے امریکا نے ایک بار پھر آگے بڑھنے کی کوششیں شروع کردی ہیں جن کے تحت خودکار لڑاکا طیاروں کا دُوبدو فضائی مقابلہ (ایریئل ڈاگ فائٹ) ایسے لڑاکا طیاروں سے کروایا جائے گا جو مکمل طور پر خودکار اور خودمختار ہوں مزید پڑھیں

فیس بک نے سرچ نتائج میں ’وکی پیڈیا‘ معلوماتی باکس کا اضافہ کردیا

سان فرانسسکو: فیس بک نے لوگوں، مقامات اور واقعات کی سرچ اور اس سے وابستہ نتائج کو مزید بہتر کرنے کے لیے اب سرچ بار کے نتائج کے ساتھ ایک پینل میں کھلنے والی معلومات ظاہر کرنا شروع کردی ہے جس میں متعلقہ موضوع پر وکی پیڈیا کے صفحات سامنے آجاتے ہیں۔ اس کا اعتراف مزید پڑھیں

ٹوئٹر اکاؤنٹس کی تصدیق کےلیے ’’بلیوٹک فیچر‘‘ کی بحالی پر غور

سلیکان ویلی: مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر، صارفین کے اکاؤنٹس کی تصدیق کےلیے اپنے مشہور زمانہ فیچر ’’بلیو ٹک‘‘ (blue tick) کی بحالی پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر عوام اور خواص میں بہت مقبول اور مستند سمجھی جاتی ہے جس میں صارفین مختصر پوسٹس یعنی ’’مائیکرو بلاگنگ‘‘ مزید پڑھیں

آتش فشانی شیشے کے اسپرے سے ملیریا بردار مچھروں کا خاتمہ

نارتھ کیرولائنا: ملیریا کا باعث بننے والے مچھروں کا خاتمہ کرنے کےلیے سائنسدانوں نے حال ہی میں کچھ منفرد اور کامیاب تجربات کیے ہیں جن میں آتش فشانی شیشے کا باریک سفوف پانی میں ملاکر اسپرے کی شکل میں استعمال کیا گیا ہے۔ تحقیقی مجلے ’’انسیکٹس‘‘ کی تازہ آن لائن اشاعت میں امریکا، برطانیہ اور مزید پڑھیں

دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی

سنگاپور: دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے ہیں لیکن اب سنگاپور کے ماہرین مزید پڑھیں

گزشتہ برس ہر 6 سیکنڈ میں فٹبال گراؤنڈ کے برابر جنگلات تباہ ہوئے، ماہرین

میلبرن: سیٹلائٹ ڈیٹا اور دیگر ذرائع سے ماہرین نے اندازہ لگایا ہے کہ کاربن سے بھرپور پرانے درختوں پر مشتمل قدیم جنگلات گزشتہ برس اس بری طرح سے تباہ ہوئے کہ ہر چھ سیکنڈ میں فٹبال گراؤنڈ کے برابرجنگلات تلف ہوئے۔ ماہرین نے ان جنگلات کو بنیادی (پرائمری) جنگلات قراردیا ہے اور یونیورسٹی آف میری مزید پڑھیں

لیتھیئم بیٹری سے زیادہ مؤثر، سوڈئیم آئن سے بنی نمکین بیٹری

واشنگٹن: اس وقت اسمارٹ فون اور دیگر آلات لیتھیئم آئن بیٹریوں سے چل رہے ہیں لیکن ان میں اندرونی ٹوٹ پھوٹ اور بار بار چارجنگ کی جھنجھٹ کے علاوہ خود بیٹریاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ اپنی افادیت کھودیتی ہیں۔ اس کی جگہ امریکی ماہرین نے نمک کے اہم جزو سوڈیئم آئن سے بنی ایک مزید پڑھیں

اسپیس ایکس راکٹ کے خلانورد، خلائی اسٹیشن میں داخل

فلوریڈا: تاریخی لحاظ سے پہلی مرتبہ کسی نجی خلائی راکٹ اور کیپسول کے ذریعے دو خلانوردوں کو زمینی مدار میں زیرِ گردش بین الاقوامی خلائی اسٹیشن تک کامیابی سے پہنچایا گیا ہے۔ واضح رہے کہ امریکا نے خلانوردوں کے لیے آخری خلائی شٹل 2011 میں بھیجی تھی۔ اور اب ایلون مسک کی نجی کمپنی اسپیس مزید پڑھیں

پاکستان میں ’چڑیل مچھلی‘ کی باقیات دریافت

مشی گن: آج دنیا بھر کے سمندروں میں ایک قسم کی مچھلی عام پائی جاتی ہے جسے اینچووی نسل کی مچھلی کہا جاتا ہے۔ لیکن پاکستان سے ملنے والا کروڑوں سال پرانا رکاز ظاہر کرتا ہے کہ آج پلانکٹن کھانے والی یہ مچھلی اس وقت اپنے بڑے اور تیز دانتوں سے دیگر مچھلیوں کا شکار مزید پڑھیں