لندن: انسانی زندگی کی کتاب کو ظاہر کرنے والا ڈی این اے ( ڈی آکسی رائبو نیوکلیئک ایسڈ) کی مرغولہ دار سیڑھی والی (ڈبل ہیلکس) ساخت سے تو ہم سب واقف ہیں جس کے دو ڈانڈوں سے چار مختلف اساس (بیس) جڑی ہوتی ہیں۔ لیکن حیرت انگیز طور پر پہلی مرتبہ ایک صحتمند شخص کے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
کیا چٹانوں کا سفوف، ہوا میں کاربن ڈائی آکسائیڈ کم کرسکتا ہے؟
لندن: برطانوی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر چٹانوں اور پتھروں کا سفوف (پاؤڈر) بنا کر فصلوں پر چھڑک دیا جائے تو وہ فصلیں ہوا سے زیادہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرنے کے قابل ہوجائیں گی۔ انہوں نے یہاں تک اندازہ لگایا ہے کہ اگر یہ ترکیب ساری دنیا میں اُگنے والی فصلوں پر آزمائی مزید پڑھیں
دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ایئربڈ
واشنگٹن: دنیا بھر میں اب حقیقی وقت میں ایک سے دوسری زبان میں ترجمہ کرکے سنانے والے دستی آلات اور ہیڈفون عام استعمال ہورہے ہیں لیکن اکثر مترجم آلات کے لیے انٹرنیٹ کنیکشن لازمی ہوتا ہے لیکن اب دنیا کا پہلا آف لائن مترجم ہیڈفون بنایا گیا ہے جو اب آف لائن رہتے ہوئے بھی مزید پڑھیں
یہ خطرناک ڈولفن 16 فٹ لمبی تھی اور شکار کرتی تھی!
وسکونسن: ڈولفن ایک معصوم سا آبی جانور ہے جو سمندروں اور دریاؤں، دونوں میں پایا جاتا ہے۔ لیکن آج سے ڈھائی کروڑ سال پہلے، اسی ڈولفن کا کم از کم ایک ارتقائی رشتہ دار ایسا ضرور تھا جو نہ صرف جسامت میں موجودہ ڈولفن سے کہیں بڑا تھا بلکہ وہ قدیم پانیوں کا خطرناک شکاری مزید پڑھیں
اوپو نے دنیا کا تیز ترین چارجر متعارف کرا دیا
موبائل اور ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی اوپو نے موبائل چارجنگ کے مسئلے سے پریشان صارفین کے لیے دنیا کا تیز ترین 125 واٹ چارجر متعارف کرادیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی کمپنی اوپو نے اسمارٹ موبائل فونز کے لیے تیز رفتار اور طاقتور 125 واٹ چارجر متعارف کر کے صارفین کے ایک اہم مزید پڑھیں
ٹریفک کا شور روکنے والی برقی کھڑکیاں
سنگاپور: مصروف شاہراہوں پر واقع دفاتر اور گھروں میں ٹریفک کا ناقابلِ برداشت شور محسوس ہوتا ہے۔ اب سنگاپور کے انجینیئروں نے کھڑی پر لگائے جانے والے ایک آلے کے ذریعے اس شور کو 50 فیصد تک کم کرنے کا کامیاب عملی مظاہرہ کیا ہے۔ بالخصوص موسمِ گرما میں اگر شورکی وجہ سے کھڑکیاں بند مزید پڑھیں
کھمبیوں کے بارے میں اس کتاب کو پکا کر ’’کھایا‘‘ بھی جاسکتا ہے
لندن: تصویر میں نظر آنے والی کتاب پھپھوندیوں (fungi) کے بارے میں ہے، جن کی ذیلی اقسام میں کھمبیاں (مشرومز) بھی شامل ہیں۔ لیکن خاص بات یہ ہے کہ اس کتاب پر اُگی ہوئی کھمبیاں تھوڑا تھوڑا کرکے اس کتاب کو کھا رہی ہیں؛ اور اگر آپ کا دل چاہے تو آپ بھی اس کتاب مزید پڑھیں
پاکستان میں الیکٹرانکس، زراعت اور کیمیائی علوم کے شعبوں کی ترقی کیلئے روڈ میپ تیار
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ حکومت نے آئندہ تین سال کے دوران زراعت،الیکٹرانکس اور کیمیائی علوم کے شعبوں کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس مقصد کے لیے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے ایک روڈ میپ بھی تیارکرلیاہے جس پر جلد عمل مزید پڑھیں
امریکی ایف 35 کے جواب میں چین نے ’جے 31‘ لڑاکا طیارہ بنا لیا
بیجنگ: چینی اور امریکی میڈیا کی تازہ خبروں کے مطابق، چین کا جدید ترین لڑاکا طیارہ ’’جے 31‘‘ اگلے سال سے پروازیں شروع کردے گا اور ممکنہ طور 2025 سے پہلے ہی اس کی پیداوار بھی شروع کردی جائے گی۔ یہ خبریں پاکستان کیلئے کسی نیک شگون سے کم نہیں کیونکہ ’’جے 31‘‘ جسے بیک مزید پڑھیں
اس چھوٹی سی ڈسک پر 74 کروڑ صفحات سما سکتے ہیں
سیول: سام سنگ نے مختصر سالڈ اسٹیٹ ڈرائیوز کی نئی نسل متعارف کروائی ہے جن میں ڈیٹا کی گنجائش 1 ٹیرابائٹ (1024 گیگابائٹ) سے لے کر 8 ٹیرابائٹ (8192 گیگابائٹ) تک ہے۔ تاہم اسی حساب سے یہ بہت مہنگی بھی ہیں۔ اپنی آسانی کیلئے یوں سمجھ لیجیے کہ اگر کسی ڈسک ڈرائیو کی گنجائش 1 مزید پڑھیں