سان فرانسسكو: ایپل کمپنی اپنے اسمارٹ فون کے لیے خوب سے خوب تر کی تلاش میں سرگرداں ہیں اور اب تازہ خبر یہ ہے کہ ایپل نے اپنے فون اسکرین پر لگانے کے لیے ایک خاص مٹیریئل کا پیٹنٹ حاصل کیا ہے۔ اس مادے کو فولڈ ہونے والے فون کے اسکرین پر لگایا جائے تو مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
دن اور رات کی لمبائی برابر… آج شام سے خزاں شروع ہوجائے گی
کراچی: آج یعنی 22 ستمبر 2020 کے روز نہ صرف دن اور رات کی لمبائی برابر ہے بلکہ پاکستانی معیاری وقت کے مطابق شام 6 بج کر 30 منٹ پر زمین کے شمالی نصف کرے میں خزاں کا آغاز بھی ہوجائے گا۔ ایسا ہر سال ہوتا ہے اور یہ موقع ’’اعتدالِ خریفی‘‘ (Autumnal Equinox) کہلاتا مزید پڑھیں
منٹوں میں نئے کام کیلئے تیار ہونے والے ’گرگٹ‘ سیٹلائٹ
آسٹن، ٹیکساس: اس وقت سینکڑوں ہزاروں سیٹلائٹ مختلف مداروں میں زیرِ گردش ہیں۔ لیکن ان کا سرکٹ تبدیل نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی انہیں اپنی ڈگر سے ہٹا کر کوئی نیا کام لیا جاسکتا ہے۔ اب اگلے سال امریکی فضائیہ ایسے سیٹلائٹ کی ایک کھیپ مدار میں روانہ کرے گی۔ یہ سیٹلائٹ ہائپر جائنٹ مزید پڑھیں
گوگل نے کوانٹم کمپیوٹر کے ذریعے دنیا کی پہلی سیمولیشن تیارکرلی
کیلیفورنیا: انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ کسی کوانٹم کمپیوٹر پر سیمولیشن ( نقل) تیارکی گئی ہے اور اس پیشرفت سے بالکل مختلف طرح کے کوانٹم کمپیوٹر کی اہمیت سامنے آئی ہے۔ یہ تجربہ گوگل کے ماہرین نے انجام دیا ہے جس میں ایک سادہ کیمیائی تعامل (ری ایکشن) کے رونما ہونے کی نقل بنائی گئی مزید پڑھیں
ایپل کا رواں سال ساڑھے 7 کروڑ فائیو جی آئی فون بنانے کا فیصلہ
معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے رواں سال 7 کروڑ 50 لاکھ فائیو جی آئی فون بنانے سمیت گھڑیوں، ہیڈ فون اور آئی پیڈ کے نئے ماڈل متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایپل نے ساڑھے 7 کروڑ آئی فون ، گھڑیوں کے نئے ماڈل، آئی پیڈ ایئر اور ہوم مزید پڑھیں
جاپانی کمپنی کا فضا میں اُڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ
ٹوکیو: جاپان میں سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ چھوٹی پرواز کرنے والی کار تیار کر لی گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی کمپنی’’ اسکائے ڈرائیو‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے چھوٹی پرواز کے لیے اڑنے والی کار کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ کمپنی نے کار اُڑانے کی ویڈیو بھی وائرل مزید پڑھیں
انٹرنیٹ کی رفتار کا نیا ریکارڈ: 178 ٹیرابٹس فی سیکنڈ
لندن: یونیورسٹی کالج لندن کے ماہرین نے آپٹیکل فائبر کے 178 ٹیرا بٹس فی سیکنڈ کی رفتار سے ڈیٹا منتقل کرکے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا ہے۔ آسانی کےلیے یوں سمجھ لیجیے کہ اس رفتار پر 15 گیگابائٹس والی 1500 ویڈیوز صرف ایک سیکنڈ میں ڈاؤن لوڈ کی جاسکتی ہیں۔ آپٹیکل فائبر سے مزید پڑھیں
بار بار بازیافت کرکے استعمال ہونے والا پلاسٹک ایجاد
کولاراڈو: پوری دنیا میں بالخصوص ایک مرتبہ استعمال ہونے والا پلاسٹک ماحول، انسانوں اور جانداروں کے لیے وبالِ جان بن چکا ہے۔ لیکن اب بار بار ری سائیکل ہونے والا ایک ایسا پلاسٹک تیار کیا گیا ہے جس کی بازیافت سے دوبارہ اعلیٰ درجے کی اشیا بنائی جاسکیں گی۔ اس وقت دنیا میں سالانہ 300 مزید پڑھیں
رواں سال سے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی، فواد چوہدری
اسلام آباد: وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں رواں سال سے الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہوجائیں گی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ آلودگی کی وجہ سے لوگ بیمار ہوتے مزید پڑھیں
الکحل سے چلنے والا روبوٹ بھنورا
لندن: سائنسدانوں نے دنیا کے مختصر ترین روبوٹ میں سے ایک تیار کیا ہے۔ اسے روبوٹ بھنورا کہا گیا ہے جو الکحل سے چلتا ہے اور اپنے وزن سے 2.6 گنا وزن اٹھاسکتا ہے۔ روایتی طور پر اتنے چھوٹے روبوٹ جب بھی بنائے جاتے ہیں ان کے پٹھوں کو چھوٹے تاروں سے بجلی فراہم کی مزید پڑھیں