پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک

اسلام آباد: پی ٹی اے نے بیسٹ نیٹ فلیکس نامی ویب سائٹ اور452 ویب لنکس بلاک کردئیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا سائٹس پرگستاخانہ فلم کی تشہیرکے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران پی ٹی اے نے رپورٹ پیش کی جس میں بتایا گیا کہ پاکستان میں بیسٹ نیٹ مزید پڑھیں

ایک ہی راکٹ میں 143 سیٹلائٹ بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم

کیپ کناورل: گزشتہ چند برس میں منظرِ عام پر آنے والی اسپیس ایکس کمپنی نے اپنے ایک ہی راکٹ سے 143 سیٹلائٹ مدار میں بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ 24 جنوری، 2021 کو وقتِ مشرق (ایسٹرن ٹائم) کے مطابق صبح دس بجے ٹرانسپورٹر ون مشن کے تحت فالکن نائن راکٹ بوسٹر نے کیپ مزید پڑھیں

PTA نے پاکستان میں ویب سائٹ ’’ٹرو اسلام‘‘ بلاک کر دی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے ویب سائٹ ’ٹرو اسلام‘ پاکستان میں بلاک کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے نے ویب سائٹ ’ٹرو اسلام‘ پاکستان میں بلاک کردی ہے، مجوزہ پابندی کی مناسبت سے بین الاقوامی میڈیا میں آنے والی بعض خبروں کے حوالے سے واضح رہے کہ مزید پڑھیں

بیکٹیریا بھی وقت بتانے کی صلاحیت رکھتے ہیں

ڈنمارک: قدرت کے کارخانے میں انسان، جانور، پرندے اور پودے بھی اپنی اندرونی (حیاتیاتی) گھڑی رکھتےہیں۔ اب تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ عین اس طرح خردنامیوں اور بیکٹیریا میں بھی اندرونی گھڑی موجود ہوتی ہے۔ اس سے بھی دلچسپ امر یہ ہے کہ یہ گھڑی 24 گھنٹوں کی مناسبت سے کام کرتی ہے۔ بیکٹیریا مزید پڑھیں

اوبر ہیک: جانیں کہ کہیں آپ بھی متاثر تو نہیں ہوئے؟

ہیکرز کی جانب سے اوبر کے 57 ملین اکاؤنٹس میں موجود ذاتی ڈیٹا تک رسائی کے بعد ایک سوال ہر طرف سے ابھر رہا ہے: کیا میں نقصان کی زد میں ہوں اور مجھے کیسے پتہ چلے گا؟ بدقسمتی سے اس کا جواب اتنا آسان نہیں ہے، بالکل ویسے ہی جیسے اس سے پہلے بڑے مزید پڑھیں

گوگل جی بورڈ، اب نئی زبانوں اور اسٹیکرز کے ساتھ

آئی او ایس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنے کے بعد اب گوگل اینڈرائیڈ کی کی بورڈ ایپ ‘جی بورڈ‘ آگے نکلتی جارہی ہے۔ تازہ ترین اپڈیٹ میں جاپانی سمیت 40زبانوں اور اسٹیکر پیکس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ گو کہ گوگل پہلے ہی اردو جیسی غیر لاطینی زبانوں کے لیے کی بورڈ رکھتا تھا، لیکن مزید پڑھیں

آئی فون میں اونچی آواز، نیا ٹوٹکا سامنے آگیا

آئی فون پر موسیقی کو اونچی آواز میں چلانے کے شاید آپ نے بہت جتن کیے ہوں مگر سب ناکام ٹھہرے، تاہم اب ایک نیا طریقہ سامنے آیا ہے جو شاید بہت ہی مؤثر ہے۔ ٹویٹر کے ایک صارف TheBae نے ایک طریقہ شیئر کیا ہے جس کا تعلق محض آئی فون کی سیٹنگز سے، مزید پڑھیں

کیا یوٹیوب بچوں کے لیے محفوظ ہے؟

دنیا کی سب سے بڑی وڈیو شیئرنگ ویب سائٹ یوٹیوب کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے لیے محفوظ تر بننے کی کوشش کررہی ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب کو سخت تنقید کا نشانہ بننا پڑا ہے کیونکہ سائٹ پر بچوں کو ہدف بنا کر ایسا گھٹیا اور پریشان کن مواد پیش کیا گیا ہے مزید پڑھیں

شومی مائی7، جس میں ہوگی 6 انچ اسکرین اور 16 میگا پکسل کا ڈوئیل کیمرا

آئی فون ٹین ریلیز ہو چکا، سام سنگ گلیکسی ایس 9 کی باتیں ابھی اپنے عروج پر نہیں پہنچیں، اس لیے یہ وقت ہے دنیا کے پانچویں سب سے بڑے اسمارٹ فون ادارے شومی کی اگلی ڈیوائس پر نظر ڈالنے کا۔ ہم بات کر رہے ہیں شومی مائی7 کی، جو مائی مکس2 کے بعد دنیا مزید پڑھیں

ویوو نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا 24 میگا پکسلز سیلفی فون V7 متعارف کروا دیا

لاہور، 22 نومبر 2017:  ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں بہترین سیلفی سیریز کے نئے فون V7 کی رونمائی کی گئی ۔ اس حوالے سے لاہور میں میڈیا اور بلاگرز کی ایک نشست کا اہتمام کیا گیا جس میں ویوو کے اس نئے فون کے بارے میں معلومات فراہم کی گئیں۔ V7، کیمرہ کے مزید پڑھیں