امریکہ میں طوفانی بگولے، ہنستے بستے گھر ملبے کا ڈھیر بن گئے

امریکہ میں ممکنہ طور پر تاریخ کے بدترین طوفانی بگولوں نے چھ ریاستوں کو متاثر کیا ہے۔ لوگوں کے گھر ملبے کے ڈھیر میں تبدیل ہو گئے ہیں جب کہ کئی عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔ ریاستِ کینٹکی میں سب سے زیادہ ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ متاثرین کی روداد سنیے اس رپورٹ میں۔

اس سال مریم ویبسٹر ڈکشنری پر سب سے زیادہ تلاش کیا جانے والا لفظ، ویکسین

مریم ویبسٹر ڈکشنری کے ایڈیٹر ایٹ لارج پیٹر سوکولوسکی کا کہنا ہے کہ ویکسین کا لفظ لاطینی زبان کے لفظ ‘ویکسینا’ سے نکلا ہے۔ لاطینی زبان میں ‘ویکسینس’ گائے سے لی گئی چیزکو کہتے ہیں۔ مریم وبیسٹر کے مطابق گائے کے لیے لاطینی زبان میں ‘ویکا’ کا لفظ مستعمل ہے۔  

فیس بک اور عالمی سطح پر مسلمانوں کے خلاف تشدد انگیز مہم

کیا فیس بک کے نفرت انگیز مواد اور جعلی خبروں کو روکنے کے لیے اقدامات کافی ہیں؟ حافظ محمد ہارون عباس (مضمون نگار، ہلور سم براڈکاسٹنگ اکیڈمی، ہالینڈ کے سابق فیلو اور بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد میں میڈیا سائنسز کے شعبے کے فیکلٹی ممبر، سائبر جرنلزم اور ’سوشل میڈیا سٹریٹجی اور پلاننگ‘ کے مزید پڑھیں

37 سالہ فرانسس ہوگن جس نے زکربرگ کو ناکوں چنے چبوا دئے، فیس بک نام بدلنے پر مجبور

ہندوستان میں فیس بک ، فیک بک(جعلی بک)ہے نیویارک (ساوتھ ایشین وائر)سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ کمپنی اپنا نام تبدیل کر کے Meta Platforms Inc کر دے گی۔ اس کا استدلال ہے کہ فیس بک کے نام میں وہ سب کچھ شامل نہیں مزید پڑھیں

بھارت: گاڑیوں کے ہارن میں بھارتی دھن بجائی جائے گی

جلد ہی قانون بن جائے گا: بھارتی وزیر ٹرانسپورٹ ناسک(ساوتھ ایشین وائر)بھارت کے مرکزی وزیر ٹرانسپورٹ نتن گڈکری نے کہا کہ وہ ایک ایسا قانون لانے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں جس کے تحت صرف بھارتی آلات کی آواز کو گاڑیوں کے ہارن کے طور پر استعمال کیا جائے۔ ناسک میں ایک شاہراہ کی مزید پڑھیں

فیس بک اور واٹس ایپ سروس بند ہونے سے دنیا پریشان ،

مارک زکربرگ کو ایک دن میں 45,555کروڑ روپے کا نقصان ڈلاس(ساوتھ ایشین وائر)پیر کے روز ، مشہور سوشل میڈیا سائٹس فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی خدمات متاثر ہوئیں ، جس کی وجہ سے دنیا بھر میں ہنگامہ برپا ہو گیا۔ اس سے فیس بک کے حصص میں زبردست کمی آئی اور کمپنی مزید پڑھیں

واٹس ایپ ، انسٹاگرام اور فیس بک سروسز تعطل کا شکار

نیویارک(ساوتھ ایشین وائر) دنیا بھر میں فیس بک کی ملکیت تین ایپس – واٹس ایپ ، انسٹاگرام اور فیس بک جو مشترکہ انفراسٹرکچر پر چلتی ہیں کی سروس متاثر ہوگئی۔ دنیا بھر میں سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی سروس متاثر ہوئی ہیں جس سے صارفین کو مشکلات کا سامنا ہے۔نے شام 5 بجے سے کچھ دیر مزید پڑھیں

گستاخانہ مواد کی تشہیر کیس ؛ 167 اکاؤنٹ بلاک کیے گئے

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے خلاف کیس میں ایف آئی اے نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے کے ڈائریکٹر لا قیصر مسعود کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق 2020 اور مزید پڑھیں

ملک میں سائبرحملوں کا خطرہ، سرکاری اداروں کوالرٹ جاری

لاہور: پاکستان میں سائبرحملوں کے خطرے پروفاقی حکومت نے تمام محکموں اورصوبائی حکومتوں کوالرٹ جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سپلائی چین اٹیک کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کی ہیکنگ کا خطرہ سامنے آیا ہے، وفاقی حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ہیکرز سافٹ ویئر کے ذریعے سرکاری کمپیوٹرز کا مزید پڑھیں