نیویارک: سال 2018 میں سائنسدانوں نے انفرادی طور پر ایٹموں کی تصاویر لی تھیں جسے بہت سراہا گیا تھا اور اب دوبارہ کورنیل یونیورسٹی کے طبیعیات دانوں نے ایٹموں کی پہلے سے بھی بہتر اور واضح تصاویر لی ہیں۔ کورنیل یونیورسٹی کے پروفیسرڈیوڈ میولر اوران کے ساتھیوں نے پریسیوڈائمیئم اورتھواسکینڈیٹ کرسٹل کی مدد سے یہ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
لاک ڈاؤن میں ضروری سفر پر روانگی سے قبل کن باتوں کا خیال رکھیں؟
شہر کے اندر کا سفر ہو یا بیرون شہر طویل سفر دریپش ہو، ہر دو صورتوں میں کچھ نکات ایسے ہیں جن پر عمل کر کے سفر کو زحمت بننے سے بچا جا سکتا ہے۔ گاڑی میں پیٹرول یا ڈیزل کی مقدار کا علم ہونا سفر پر روانہ ہونے سے قبل ضرور چیک کرلیں کہ مزید پڑھیں
ملک بھر میں 4 گھنٹے کی بندش کے بعد سوشل میڈیا بحال
اسلام آباد: ملک بھر میں 4 گھنٹے تک بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا بحال کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے 11 سے 3 بجے تک ملک میں سوشل میڈیا پر عارضی پابندی لگائی اور اس حوالے سے پی ٹی اے کو سوشل میڈیا سائٹس بند کرنے کی ہدایات جاری مزید پڑھیں
وفاقی حکومت کو حساس ڈیٹا سے متعلق قانون سازی کرنے کا حکم
کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے وفاقی حکومت کو شہریوں کے حساس ڈیٹا کو محفوظ بنانے کے لئے قانون سازی کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں ساڑھے گیارہ کروڑ پاکستانیوں کا حساس ڈیٹا ڈارک ویب پر فروخت کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی۔ درخواست گزار مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات میں ڈوپلر ریڈار نصب، 7 دن کی پیش گوئی ممکن
کراچی: محکمہ موسمیات کراچی میں ڈوپلر ریڈار کی تنصیب مکمل ہوچکی ہے جب کہ نیا ریڈارتیز ترین اور کئی روز پر محیط پیش گوئی کے لیے رواں سال مون سون سے قبل کام شروع کردے گا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 23مارچ کو موسم کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ موسمیات کراچی مزید پڑھیں
ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بلاک
لاہور: پی ٹی اے نے کورونا کے باعث پاکستان میں رہنے پر مجبور ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون ٹیکس ادا نہ کرنے پر بند کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال نومبر، دسمبر اور جنوری میں پاکستان آنے والوں میں سے تقریباً 50ہزار افراد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی ممالک اورجنوبی کوریا مزید پڑھیں
وزیر اعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے، جب کہ دیگر مزید پڑھیں
آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ
کراچی: آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے بینکنگ سسٹم ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈیجیٹل لین دین اور آن لائن بینکاری بڑھنے کے ساتھ بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی مزید پڑھیں
پاکستان میں الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار
اسلام آباد: انتخابات میں دھاندلی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بڑاکارنامہ سرانجام دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماتحت ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار کرلی، جس کا وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیر نگرانی آزمائشی تجربہ کیا گیا مزید پڑھیں
ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا، فواد چوہدری
اسلام آباد / راولپنڈی: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا میں انقلاب آگیا ہے، زیادہ میڈیا یوٹیوب پر مزید پڑھیں