نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) اب تک بھارت سمیت دنیا بھر کے لوگ یہی جانتے ہیں کہ کشش ثقل کا قانون نیوٹن نے دریافت کیا تھا لیکن بھارت میں نئی تعلیمی پالیسی (این ای پی 2020) کے تحت تیار کیے گئے کورسز میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ نیوٹن نہیں بلکہ بھارتی سائنسدان برہما گپتا مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
نیویارک سے کرونا گیا تو چوہے آ گئے
کرونا وبا کے پھیلاؤ کے دنوں میں نیویارک میں چوہوں کی تعداد کافی گھٹ گئی تھی کیونکہ بہت سے لوگ شہر چھوڑ گئے تھے، زیادہ تر ریستوران بند ہو گئے تھے، اور چوہوں کے کھانے پینے کے لیے بہت کم باقی ر ہ گیا تھا۔ لیکن اب جیسے جیسے ریستوان اور کھانے کی جگہیں مزید پڑھیں
بھارت کے نوجوان امیر طبقے میں لگژری گاڑیوں کا شوق
ویب ڈیسک — لگژری گاڑیاں بنانے والی جرمنی کی معروف کمپنی مرسیڈیز بینز نے کہا ہے کہ بھارت کے امیر طبقے میں داخل ہونے والے نوجوانوں میں مرسیڈیز گاڑیوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ کرونا وائرس کی عالمی وبا کی شدت میں کمی اور معاشی سرگرمیوں میں اضافہ ہونے کے بعد بھارت میں مرسیڈیز گاڑیوں مزید پڑھیں
فلوریڈا کے سلیبرٹی بندر
فلوریڈا کے ان بندروں کو اپنی اچھل کود اور شرارتوں کے باوجود سلیبرٹی یعنی انتہائی "اہم شخصیات” کا درجہ حاصل ہے۔ ان کے بارے میں مقامی اخبارات اور ٹی وی چینل اکثر رپورٹیں اور خبریں شائع کرتے رہتے ہیں۔
باز پالنے کا شوقین امریکی: ‘یہ میرے لیے سکون کا ذریعہ ہے’
دنیا کے کئی ممالک کی طرح امریکہ میں بھی باز پالنے کا شوق برسوں پرانا ہے۔ بازوں کی تربیت کرنا ایک مشکل کام ہے لیکن امریکہ کے ایک شہری اسٹوٹس روڈنی کہتے ہیں کہ اُن کے لیے یہ سکون حاصل کرنے کا ذریعہ ہے۔ وہ نہ صرف باز پالتے ہیں بلکہ یہ ہنر دوسروں کو مزید پڑھیں
زہریلے سانپ اور چھپکلیاں کپڑوں میں چھپا کراسمگل کرنے کی کوشش ناکام
پکڑے جانے والے جانوروں میں9سانپ اور 43سونڈ والی چھپکلیاں شامل ہیں۔حکام کے مطابق ان میں سے کچھ نہایت خطرناک اقسام کے سانپ تھے۔
بھارت میں بڑھتے ہوئے درجہ حرارت کی وجہ سے زرعی پیداوار میں بڑے پیمانے پر کمی کا خدشہ
موسمیاتی تبدیلیاں پوری دنیا پر خطرناک اثرات مرتب کرے گی 195 ممالک نے اقوام متحدہ میں آئی پی سی سی رپورٹ کی منظوری دی بھارت کے ساحلی شہروں کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان پہنچے گا نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے ملک کے ساحلی شہروں اور ہمالیہ سے مزید پڑھیں
امریکہ: بغیر ڈرائیور کے چلنے والی شٹل
بغیر ڈرائیور کے چلنے والی گاڑیاں کب عام ہوں گی اس بارے میں تو ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ لیکن امریکہ کی ریاست کولوراڈو میں ایک ایسی شٹل چلائی جا رہی ہے جو نیم خودکار ہے اور بغیر ڈرائیور کے چلتی ہے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں۔
برفانی فرش پر کھیلا جانے والا کھیل ‘کرلنگ’

کرلنگ برف پر کھیلا جانے والا ایسا کھیل ہے جس میں ایک بھاری پتھر کو برف پر دھکیل کر اس کو ایک سرکل میں لانا ہوتا ہے۔ اس کھیل کے بارے میں دلچسپ معلومات دیکھیے عبد العزیز خان کی اس رپورٹ میں۔
ڈیمینشیا سے متاثرہ بزرگوں کی روبوٹک جانوروں کے ذریعے تھیراپی

امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں ذہنی مرض ڈیمینشیا اور الزائمر سے متاثرہ معمر افراد کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹک جانوروں سے مدد لی جا رہی ہے۔ یہ روبوٹک جانور بزرگوں میں ذہنی دباؤ کم کرنے کے ساتھ ساتھ تھیراپی کا کام بھی کرتے ہیں۔ نرسنگ ہوم کے منتظمین کے مطابق یہ مصنوعی جانور مزید پڑھیں