ٹیکس نہ دینے پر ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون بلاک

لاہور: پی ٹی اے نے کورونا کے باعث پاکستان میں رہنے پر مجبور ہزاروں اوورسیز پاکستانیوں کے موبائل فون ٹیکس ادا نہ کرنے پر بند کردیے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال نومبر، دسمبر اور جنوری میں پاکستان آنے والوں میں سے تقریباً 50ہزار افراد امریکا، برطانیہ، کینیڈا، یورپی ممالک اورجنوبی کوریا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی گئی ہے، اتھارٹی کے سربراہ سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن ہوں گے، جب کہ دیگر مزید پڑھیں

آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ

کراچی: آن لائن بینکنگ اور خریداری کی وجہ سے بینکنگ سسٹم ہونے کی وجہ سے لوگوں کے ساتھ مالیاتی فراڈ میں 63 فیصد اضافہ ہوگیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کی وبا کے دوران ڈیجیٹل لین دین اور آن لائن بینکاری بڑھنے کے ساتھ بینکوں کی خدمات سے متعلق صارفین کی مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار

اسلام آباد: انتخابات میں دھاندلی کے خطرات سے نمٹنے کیلئے وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے بڑاکارنامہ سرانجام دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے ماتحت ادارے نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرانکس نے الیکٹرک ووٹنگ مشین تیار کرلی، جس کا وفاقی وزیر فواد چوہدری کی زیر نگرانی آزمائشی تجربہ کیا گیا مزید پڑھیں

ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا، فواد چوہدری

اسلام آباد / راولپنڈی: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کہتے ہیں کہ بدقسمتی سے ملک میں ٹیکنالوجی کو سب سے زیادہ جھٹکا عدلیہ سے لگا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں سیمینار سے خطاب کے دوران فواد چوہدری نے کہا کہ میڈیا میں انقلاب آگیا ہے، زیادہ میڈیا یوٹیوب پر مزید پڑھیں

اب ’آرٹیفیشل ایموشنل انٹیلی جینس‘ کا انقلاب بہت دور نہیں

جنوبی کوریا: مستقبلیاتی ٹیکنالوجی کے ممتاز سائنسدانوں نے مصنوعی ذہانت یا اے آئی کی ایک نئی صورت پیش کی ہے جسے ’آرٹیفیشل ایموشنل انٹیلی جنس‘ کا نام دیا گیا ہے اور فائیوجی مواصلاتی ٹیکنالوجی کے ملاپ سے یہ ایک نئے انقلاب کو جنم دے سکتی ہے۔ یہ احساسات کی شناخت کرنے والا ایک نظام ہے مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار فائیوجی ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد: پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پہلی بار پی ٹی سی ایل گروپ نے فائیو جی ٹیکنالوجی کا محدود ماحول میں کامیاب تجربہ کیا، اور پہلی بار ریموٹ سرجری کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔ مزید پڑھیں

دسمبر2022 تک 5جی پاکستان میں لانچ ہوجائےگا،امین الحق

وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی سیدامین الحق نےبتایا ہے کہ دسمبر 2022 تک فائیوجی پاکستان میں لانچ ہوجائےگا۔وزارت آئی ٹی وزیراعظم کیساتھ مل کر فائیو جی کی لانچنگ کیلئےاقدامات کررہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بدھ کووفاقی وزیرآئی ٹی سید امین الحق نے چترال میں تیز ترین انٹرنیٹ کےمعاہدے پر دستخط کی تقریب سے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹس بلاک

لاہور: فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹس اور لنکس کو بلاک کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب حکومت نے فرقہ واریت اور ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث 170 ویب سائٹس اور لنکس کو بلاک کردیا ہے، بعض ویب سائٹس ہمسایہ ممالک سے آپریٹ کی جارہی تھی، مزید پڑھیں

کیا مائیکروسافٹ مُردوں کو ’زندہ‘ کرنا چاہتا ہے؟

سلیکان ویلی: ہوسکتا ہے کہ آنے والے برسوں میں آپ اپنے کمپیوٹر پر ایسے افراد سے بھی گفتگو کرسکیں گے جنہیں اس دنیا سے گئے ہوئے کئی سال ہوچکے ہیں۔ مائیکروسافٹ کا نیا الگورتھم اسی خیال کو حقیقت میں بدلنے کی جانب ایک قدم ہے۔ مائیکروسافٹ کارپوریشن نے گزشتہ ماہ (دسمبر 2020 میں) ایک ایسا مزید پڑھیں