بچوں کو مرحلہ وار مصوری سِکھانے والا روبوٹ

کیلیفورنیا: دنیا بھر میں بچے ٹیبلٹ اور فون اسکرین کے دیوانے ہوچکے ہیں جس کی وجہ سے خود والدین اور اساتذہ پریشان ہیں۔ اسی لیے اب ایک روبوٹ بنایا گیا ہے جوباقاعدہ ڈرائنگ بورڈ اور پین کے ذریعے پیچیدہ ترین تصویر بھی کچھ اس طرح بناتا ہے کہ بچے قلم کی حرکت اور تمام مراحل مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں بھی ڈرون ٹیکسی کی کامیاب پروازیں

جنوبی کوریا: مسافروں کو پرہجوم شہروں میں ایک سے دوسری جگہ لے جانے والی اپنی اہم ترین اڑن ٹیکسی ’ای ہینگ 216‘ کی کامیاب آزمائش کی ہے۔ اس بار فضائی ٹیکسی کو تین مرتبہ اڑایا گیا ہے۔ فضائی سیاحت بڑھانے اور ایگزیکٹو سروس فراہم کرنے والی یہ سواری مکمل طور پر بجلی سے چلتی ہے مزید پڑھیں

درخت پر سینسر کے تیر داغنے والا ڈرون

لندن: موسمیاتی تحقیق، جنگلات کے جائزے اور آتشزدگی کی وجوہ معلوم کرنے کے لئے درختوں پر برقی سینسر لگائے جاتے ہیں۔ اب ماہرین نے ڈارٹ ڈرون کے ذریعے درختوں پر سینسر پھینکنے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ امپیریئل کالج کے سائنسدانوں کے مطابق گھنے جنگلات میں ہر درخت پر سینسر لگانا محال ہوتا ہے۔ اس مزید پڑھیں

زوم اور اسکائپ بھی آپ کی جاسوسی کرسکتے ہیں

ٹیکساس: کووڈ 19 کے تناظر میں ہم اسکائپ اور زوم کے ویڈیو سیشن سے واقف ہوچکے ہیں۔ اس دوران ہم دیگر پلیٹ فارم پر ٹائپنگ بھی کرتے ہیں، ڈیٹا دیکھتے ہیں اورمختلف اکاؤنٹس میں پاس ورڈ شامل کرتے رہتے ہیں۔ لیکن اب ہیکر حضرات بازوؤں کی حرکات و سکنات سے ٹائپ کئے جانے والے الفاظ مزید پڑھیں

کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کے پانی سے ’اصلی ہیروں‘ کی تیاری

لندن: برطانیہ کی ایک ماحول دوست کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ہوا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ اور بارش کا پانی آپس میں ملا کر اصلی ہیرے بنانے شروع کردیئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ’’ایکوٹریسیٹی‘‘ نامی یہ کمپنی برطانیہ کے ماہرِ ماحولیات اور ارب پتی صنعتکار ڈیل ونسی کی ہے۔ اس کمپنی نے مزید پڑھیں

آکٹوپس اپنی بازؤوں سے کھانے کا ذائقہ محسوس کرتی ہیں

ہارورڈ: سمندر کی عجیب و غریب مخلوق آکٹوپس کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ وہ اپنے آٹھ بازوؤں سے شکار یا غذا کو چاٹ کر اس کا ذٓائقہ محسوس کرتی ہے اور اس طرح زہریلی غذا کھانے سے بچ رہتی ہیں۔ سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ اس طرح کچھ آکٹوپس کے بازو گویا زبان کی مزید پڑھیں

صرف تین منٹ میں کار سے ہوائی جہاز بننے والی’ ایئرکار‘

سلوواکیہ: ایک اسپورٹس کار کو صرف تین منٹ میں دو نشستوں والے ہوائی جہاز میں بدلنے کا عملی مظاہرہ کیا گیا ہے۔ اڑن کار کلائن وژن کمپنی نے تیار کی ہے اور اس تجربے کے بعد پروٹوٹائپ (عملی نمونے) کی جانچ کا یہ پانچواں تجربہ بھی تھا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسے مزید پڑھیں

ٹیراہرٹز امواج سے ابتدائی کینسر کی مؤثر شناخت ممکن

جاپان: چھاتی کا سرطان (بریسٹ کینسر) اس وقت سامنے آتا ہے جب وہ اپنی جڑیں پھیلا چکا ہوتا ہے۔ لیکن اب اوساکا یونیورسٹی کے ماہرین نے ٹیراہرٹز ٹیکنالوجی کی مدد سے بریسٹ کینسر کی ابتدائی تشخیص میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کی بدولت صرف نصف ملی میٹر کی رسولی کی شناخت بھی کی جاسکتی مزید پڑھیں

پاکستان میں “ٹک ٹاک” پر پابندی عائد کردی گئی

اسلام آباد: پاکستان میں چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کردی گئی۔ اطلاعات کے مطابق معروف سوشل میڈیا ایپ پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کیلئے مؤثر مکینزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق معاشرے مزید پڑھیں

پالک انسان کے ساتھ ماحول دوست بیٹریوں کے لیے بھی مددگار

واشنگٹن: پالک فولاد اور غذائی اجزا سے بھرپور ہوتا ہے لیکن اب سائنسی تجربات سے معلوم ہوا ہےکہ شوخ ہرے پتوں والی سبزی سے کاربن نینوشیٹ تیار کرکے ماحول دوست بیٹریاں بھی بنائی جاسکتی ہیں۔ ایندھنی سیل میں دو طرح کے تعاملات (ری ایکشن) ہوتے ہیں۔ ان میں سے ایک آکسیجن ریڈکشن ہے جو دھاتی مزید پڑھیں