ایک مقبول کنزیومر برانڈ، شیلڈ کارپوریشن نے پاکستان میں بچوں کے علاج سے متعلق مفت مشاورتی خدمات فراہم کرنے کا آغاز کیا ہے۔ شیلڈ کارپوریشن نے اسے شیلڈ بے بیز ٹیلی-کلینک(Shield Babies Tele-Clinic) کا نام دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم سے فائدہ اٹھانے کے لیے والدین ٹیلی فون نمبر 0311-2(Babies) یعنی 0311-2222437 پر سوموار سے مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
ایپل نے واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای متعارف کرا دی
ایپل نے آج نئی ایپل واچ سیریز 6 اور ایپل واچ ایس ای متعارف کرا دی ہیں۔ ایپل واچ سیریز 6 فیچرز کے لحاظ سے سیریز 5 کا بہتر ورژن ہے۔ایپل واچ سیریز 6 میں کمپنی نے نیا چپ سیٹ پیش کیا ہے، جس میں شامل نئی ڈوئل کور چپ کے متعلق ایپل کا دعویٰ مزید پڑھیں
ایپل نے نیا آئی پیڈ ائیر اور آٹھویں نسل کا آئی پیڈ پیش کر دیا
آج ایپل نے اپنے نئے ٹیبلٹس متعارف کرائے ہیں۔ آئی پیڈ ائیر(iPad Air)کو ایپل نے نئے ڈیزائن کے ساتھ پیش کیا ہے۔چھوٹی سکرین بیزل کے اس ٹیبلٹ میں ایپل نے لائنٹنگ کی بجائے یو ایس بی – سی پورٹ کو شامل کیا ہے۔اس ٹیبلٹ کا ڈسپلے 10.9 انچ لیکوئیڈ ریٹینا ہے، جس کی ریزولوشن 2360×1640 مزید پڑھیں
ویوو کا نیا Y20s اب پاکستان میں دستیاب، 5000mAh بیٹری اور تیز ترین 18W فلیش چارج
سمارٹ فونز کے حوالے سے عالی شہرت رکھنے والی صف اوَل کی کمپنی ویوو کی جانب سے آج پاکستان میں وائے سیریز کے نئے سمارٹ فون vivo Y20s کی دستیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ویوو کا یہ نیا فون ایک بڑی 5000 ملی ایمپیئر آور کی بیٹری اور18W کی تیز ترین فلیش چارج مزید پڑھیں
پی ٹی اے کا گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹس
اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی(پی ٹی اے) نے گوگل اور وکی پیڈیا کو گستاخانہ مواد پھیلانے پر نوٹسز جاری کرتے ہوئے گوگل کو غیر قانونی مواد کو فوری طور پر ہٹانے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سےجاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن مزید پڑھیں
سام سنگ اگلے برس فولڈیبل فون کے سستے ماڈل پیش کرے گا
جنوبی کوریا: عالمی کورونا وبا کے تناظر میں اسمارٹ فون کمپنیوں نے اپنی نئی حکمتِ عملی وضع کی ہے اور اب اسمارٹ فون کے معاملات پر نظررکھنے والی ویب سائٹ اور اس کے تجزیہ کاروں نے کہا ہے کہ 2021 میں سام سنگ اپنی توجہ زیڈ سیریز کے فولڈیبل فون پر رکھے گا جس کے مزید پڑھیں
حکومت کا ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ڈرون کے استعمال کے لیے ڈرون ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے وزیراعظم کو ڈرون پالیسی مرتب کرنے کے حوالے سے بریفنگ دی جس میں ڈرون ٹیکنالوجی کے مختلف شعبوں میں پرامن اور مزید پڑھیں
بھِڑکے زندہ اینٹینا والا ’اسمیلی کاپٹر‘
اگرچہ ڈرون اور چھوٹے روبوٹ حادثات اور سانحات کے بعد دشوارگزار جگہوں تک پہنچ سکتے ہیں لیکن اب یہ ڈرون وہاں پر زہریلے مواد، گیس وغیرہ اور انسانوں کی بو بھی سونگھ سکتا ہے۔ لیکن کسی بو یا خوشبو سونگنے والے جدید ترین سینسر بھی بہت بہتر ثابت نہیں ہوئے ہیں۔ نہ یہ بہت حساس مزید پڑھیں
پرانے ٹائر، پلاسٹک اور تیل کو مفید اجزا میں بدلنے والی نینوٹیکنالوجی
میلبورن: ماحول دوستوں کے لیے آسٹریلیا سے ایک اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ نینو عمل انگیز (کیٹے لِسٹ) کی مدد سے استعمال شدہ تیل سے بایو ڈؑیزل تیار کیا گیا ہے۔ اسی طریقے سے بچے ہوئے کھانے، خردبینی پلاسٹک اور پرانے ٹائروں سے بھی مفید اشیا تیار کی جاسکتی ہیں۔ میلبورن کی آر ایم مزید پڑھیں
سندھ حکومت کی ویب سائٹ ہیک، اسکولز بند کرنے کا مطالبہ
کراچی: ہیکرز نے سندھ حکومت کی ایک اہم ویب سائٹ کو ہیک کر کے اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ حکومت کی سرمایہ کاری سے متعلق ویب سائٹ کو ہیک کرلیا گیا۔ کئی گھنٹے گزر جانے کے باوجود ویب سائٹ بحال نہ ہوسکی۔ تفصیلات کے مطابق ہیکرز مزید پڑھیں