اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کو رپورٹ پیش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ملک بھر سے قابل اعتراض مواد کی حامل 9 لاکھ سے زائد ویب سائٹس کو بلاک کر دیا گیا ہے۔پی ٹی اے حکام نے قائمہ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
فیس بک کا بھی اپنے فیچر میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ
سان فرانسسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا سائٹ فیس بک نے کہا ہے کہ کمپنی نے آسٹریلیا میں پوسٹوں کے لیے لائیک یعنی پوسٹ کو پسند کرنے والے لوگوں کی تعداد چھپانا شروع کردیا ہے۔ فیس بک کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پوسٹ پر لائیک کو چھپانے کا کام ابھی آزمائشی مرحلے میں ہے مزید پڑھیں
گوگل نے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی
نیویارک (نیٹ نیوز) اسمارٹ فون لگتا ہے کہ اب پرانے ہوتے جارہے ہیں، درحقیقت اب آپ کا لباس بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونے جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی ہے جو ڈینم سے تیار کردہ ہے، جیکٹ میں موجود مزید پڑھیں
پودے کی طرح روشنی جذب کرنے والی انقلابی جیکٹ ایجاد
لندن (نیٹ نیوز) اس انوکھی جیکٹ کو ٹائم میگزین کی جانب سے 2018ء میں بہترین ایجاد کا اعزاز حاصل ہو چکا ہے یہ عین ایک پودے کی طرح کام کرتی ہے یعنی یہ سورج کی روشنی جذب کرکے توانائی جمع کرتی ہے۔ سولر چارجڈ جیکٹ بہت آرام دہ، ہلکی پھلکی اور بارش سے بچانے والی مزید پڑھیں
گوگل نے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی
نیویارک (نیٹ نیوز) اسمارٹ فون لگتا ہے کہ اب پرانے ہوتے جارہے ہیں، درحقیقت اب آپ کا لباس بھی جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس ہونے جارہا ہے۔ اس مقصد کے لیے گوگل نے معروف کمپنی لیوائز کے اشتراک سے ایک اور اسمارٹ جیکٹ متعارف کرادی ہے جو ڈینم سے تیار کردہ ہے، جیکٹ میں موجود مزید پڑھیں
میکسیکو: جنک فوڈ پر انتباہی لیبل لگانا لازمی قرار
ویب ڈیسک — میکسیکو کی پارلیمان کے ایوان زیریں نے ایک بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کے تحت جنک یا فاسٹ فوڈ مصنوعات پر انتباہ کا لیبل لگانا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ خیال رہے کہ میکسیکو میں موٹاپے کے شکار افراد کی بڑی تعداد موجود ہے اور فاسٹ فوڈ کو مزید پڑھیں
بیف کے برگر جو گوشت سے نہیں بنتے
واشنگٹن — امریکہ کے بڑے فاسٹ فوڈ اسٹورز پر جب آپ امپاسیبل برگر کا آرڈر دیتے ہیں تو آپ کو گرما گرم برگر ملتا ہے جس سے بیف کی خوشبو آ رہی ہوتی ہے۔ جب آپ اس کا ایک لقمہ توڑتے ہیں تو آپ کو بیف کے رسیلے ذائقہ دار گوشت کا لطف ملتا ہے۔ مزید پڑھیں
سرخ گوشت کا استعمال نقصان دہ ہے یا نہیں؟
ویب ڈیسک — طبی ماہرین کینسر اور دل کے امراض سے بچنے کے لیے سرخ گوشت کا کم سے کم استعمال تجویز کرتے ہیں۔ لیکن ایک طبی جریدے میں شائع ہونے والی سات ممالک کے ماہرین کی ہدایات کے مطابق بالغ افراد بلا خوف و خطر سرخ گوشت کا استعمال کر سکتے ہیں بشرطیکہ یہ مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:کال سنٹرز کاروبار اوربائیو میٹرک حاضری کا نظام شدید متاثر
سری نگر،30ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر):بھارتی مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کے بعد بھارت کی جانب سے لگائی گئی مواصلاتی پابندیوں اور کرفیو کے باعث سرکاری اور نجی دفاتر میں عملے کو فرائض کی انجام دہی کے لیے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ وادی میں انٹرنیٹ سروسز کے تعطل کے باعث گذشتہ تقریباً آٹھ ہفتوں مزید پڑھیں
انٹرنیٹ دو بلین ڈالر کے ساتھ امریکی معیشت کی چوتھی بڑی صنعت
واشنگٹن — انٹرنیٹ تیزی سے معیشت میں اپنی جگہ بنا رہا ہے اور 2018 میں امریکہ کی معاشی سرگرمیوں میں انٹرنیٹ کے شعبے کا حصہ 2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ رہا جو کل امریکی معیشت کا تقریباً 10 فی صد ہے۔ انٹرنیٹ ایسوسی ایشن کے گروپ نے جو ایمزان، فیس بک، گوگل، ٹوئٹر، اوبر اور مزید پڑھیں