واشنگٹن — انٹرنیٹ تیزی سے معیشت میں اپنی جگہ بنا رہا ہے اور 2018 میں امریکہ کی معاشی سرگرمیوں میں انٹرنیٹ کے شعبے کا حصہ 2 ٹریلین ڈالر سے زیادہ رہا جو کل امریکی معیشت کا تقریباً 10 فی صد ہے۔ انٹرنیٹ ایسوسی ایشن کے گروپ نے جو ایمزان، فیس بک، گوگل، ٹوئٹر، اوبر اور مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
پاکستان کی سول سوسائٹی آب و ہوا کی تبدیلی کے مقابلے کے لیے سرگرم
واشنگٹن — پاکستان میں آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرناک اثرات کے بارے میں آگہی بڑھانے کے لیے سول سوسائٹی نے ’کلائمیٹ ایکشن پاکستان‘ کے نام سے ایک ملک گیر سطح کا اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مختلف شہروں میں کلائمیٹ مارچ کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلی کے سمندروں پر تباہ کن اثرات ہو رہے ہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سمندروں اور منجمد خطوں پر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سائنس دانوں کے پینل کے مطابق گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ مزید پڑھیں
پاکستان: موسمیاتی تبدیلی کا چیلنج، سول سوسائٹی کو سمت فراہم کرنے کا لائحہ عمل
واشنگٹن — پاکستان میں آب و ہوا کی تبدیلی کے خطرناک اثرات کے بارے میں آگہی بڑھانے کے لیے سول سوسائٹی نے ’کلائمیٹ ایکشن پاکستان‘ کے نام سے ایک ملک گیر سطح کا اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کے تحت ملک بھر کے مختلف شہروں میں کلائمیٹ مارچ کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تبدیلی سے مزید پڑھیں
موسمیاتی تبدیلیوں کے سمندروں پر تباہ کن اثرات ہو رہے ہیں: رپورٹ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے ماحولیات سے متعلق اپنی ایک نئی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ سمندروں اور منجمد خطوں پر موسمیاتی تبدیلیوں کے تباہ کن اثرات مرتب ہو رہے ہیں جن سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سائنس دانوں کے پینل کے مطابق گلیشیئرز کے پگھلنے کی وجہ مزید پڑھیں
پہلا عرب خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچ گیا
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات کے ایک خلا باز بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پہنچنے والے عرب دنیا کے پہلے شخص بن گئے ہیں۔ اس سے قبل سعودی عرب اور شام کے خلا باز زمین کے مدار تک پہنچے تھے لیکن کسی عرب ملک سے تعلق رکھنے والا کوئی خلا باز بھی بین الاقوامی خلائی مزید پڑھیں
‘آب و ہوا کی تبدیلی عالمی چیلنج ہے، مل کر مقابلہ کرنا ہو گا’
واشنگٹن — پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آب و ہوا کی تبدیلی پر منعقدہ عالمی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اُن سات ممالک میں شامل ہے جنہیں آب و ہوا کی تبدیلی کے نتیجے میں سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں
انڈونیشیا: جنگلات میں آگ سے ایک کروڑ بچوں کی صحت کو خطرہ
ویب ڈیسک — اقوامِ متحدہ نے انڈونیشیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث بڑھنے والی فضائی آلودگی سے تقریباً ایک کروڑ بچوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عالمی ادارے کا کہنا ہے کہ جنگلات میں لگی آگ سے بڑے پیمانے پر گرین ہاؤس گیسوں کا اخراج جاری ہے جو ماحولیات مزید پڑھیں
زلزلے کیوں آتے ہیں؟
واشنگٹن — قدیم زمانے میں زلزلے سے عجیب طرح کی روايات اور کہانیاں منسوب تھیں۔ جیسے ہم نے اپنے بچپن میں سنا تھا کہ ایک بہت بڑے بیل نے زمین کو اپنے ایک سینگ پر اٹھایا ہوا ہے۔ جب وہ سینگ بدلتا ہے تو زلزلہ آ جاتا ہے۔ یونان کی دیومالائی کہانیوں میں بتایا گیا مزید پڑھیں
آب و ہوا کی تبدیلی عالمی چیلنج ہے، مل کر مقابلہ کرنا ہو گا: عمران خان