زلزلے کیوں آتے ہیں؟

واشنگٹن —  قدیم زمانے میں زلزلے سے عجیب طرح کی روايات اور کہانیاں منسوب تھیں۔ جیسے ہم نے اپنے بچپن میں سنا تھا کہ ایک بہت بڑے بیل نے زمین کو اپنے ایک سینگ پر اٹھایا ہوا ہے۔ جب وہ سینگ بدلتا ہے تو زلزلہ آ جاتا ہے۔ یونان کی دیومالائی کہانیوں میں بتایا گیا مزید پڑھیں

آب و ہوا کی تبدیلی عالمی چیلنج ہے، مل کر مقابلہ کرنا ہو گا: عمران خان

واشنگٹن —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آب و ہوا کی تبدیلی پر منعقدہ عالمی اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اُن سات ممالک میں شامل ہے جنہیں آب و ہوا کی تبدیلی کے نتیجے میں سب سے زیادہ خطرہ لاحق ہے۔ انہوں نے اپنی مزید پڑھیں

سب سے بڑا اسمارٹ فون ‘گیلکسی فولڈ’ 6 ستمبر سے دستیاب

واشنگٹن —  جدید الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنی سام سنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ اپنا پہلا فولڈ(تہہ) ہو جانے والا موبائل فون ’ گیلکسی فولڈ ‘6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کر رہا ہے۔ اس فون میں وائرلس کی جدید ترین تیز رفتار ٹیکنالوجی 5 جی بھی مزید پڑھیں

بھارت کے خلائی مشن کی ناکامی پر سوشل میڈیا پر ‘لفظی جنگ’

ویب ڈیسک —  بھارت کے چاند پر اترنے کے خلائی مشن کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ جس میں بعض لوگ اس مشن کی ناکامی اور اس پر ہونے والے اخراجات پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ بعض لوگ اس کو مستقبل کے لیے نیا راستہ قرار دے مزید پڑھیں

قانون منظور ہونے کے 6 سال بعد سندھ میں ‘ایڈز کمیشن’ قائم

کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون منظور ہونے کے چھ سال بعد ایڈز کے لیے کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن بالآخر جاری کردیا گیا ہے۔ اس کمیشن کے قیام کا اعلان سندھ ہائی کورٹ کے اُن احکامات کے بعد جاری کیا گیا ہے جس سے متعلق مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی آئینی مزید پڑھیں

اٹلی کے سیاحتی شہر پر ‘نئی دہلی سپر بگ’ کا حملہ

ویب ڈیسک —  اٹلی کے ایک سیاحتی شہر ٹسکانی میں ’سپر بگ‘ کے حملے کے بعد حکام نے اسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس ’سپربگ‘ کا تعلق نئی دہلی سے بتایا جا رہا ہے۔ سپر بگ کیا ہے؟ سپر بگ ایک طبی اصطلاح ہے جس سے مراد ایسے جراثیم ہیں جو اپنے اندر اینٹی مزید پڑھیں

تین ارب پرندے کہاں چلے گئے؟

واشنگٹن —  گزشتہ پانچ عشروں کے دوران شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد میں تین ارب کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے۔ ماہرین اسے خطرے کی ایک علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ قدرتی نعمتوں سے مالامال براعظم شمالی امریکہ میں خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

تین ارب پرندے کہاں چلے گئے

واشنگٹن —  گزشتہ پانچ عشروں کے دوران شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد میں تین ارب کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے۔ ماہرین اسے خطرے کی ایک علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ قدرتی نعمتوں سے مالامال براعظم شمالی امریکہ میں خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں

’انٹرنیٹ پر انتہا پسندی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی‘

واشنگٹن —  فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے سربراہان نے بدھ کے روز امریکی قانون سازوں کے مشکل سوالات کا سامنا کیا۔ سماعت کا مقصد انتہاپسندی کے آن لائن پھیلاؤ کا جائزہ لینا اور پرتشدد مواد کو روکنے کے سلسلے میں مؤثر اقدامات کو زیر بحث لانا تھا۔ سماعت کے دوران مثبت اقدامات کا ذکر مزید پڑھیں

بھارت میں ای سگریٹ پر پابندی عائد

ویب ڈیسک —  بھارت نے ملک بھر میں الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ اس کے استعمال اور فروخت کو قابل جرم فعل قرار دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو ای سگریٹ پر پابندی کی منظوری دی جب کہ حکومت نے اس مزید پڑھیں