ویب ڈیسک — بھارت میں ایک 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جڑواں لڑکیوں کو جنم دے کر وہ ممکنہ طور پراب تک کی ماں بننے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون بن گئی ہیں۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
بھارت کے خلائی مشن کی ناکامی پر سوشل میڈیا پر ‘لفظی جنگ’
ویب ڈیسک — بھارت کے چاند پر اترنے کے خلائی مشن کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ جس میں بعض لوگ اس مشن کی ناکامی اور اس پر ہونے والے اخراجات پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ بعض لوگ اس کو مستقبل کے لیے نیا راستہ قرار دے مزید پڑھیں
کمپیوٹر مشینیں بھی اعلیٰ تعلیم کیلئے داخلہ لے سکیں گی
واشنگٹن — مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن کے سی ایٹل میں قائم ’ایلن انسٹی ٹیوٹ برائے مصنوعی ذہانت‘ نے ایک نئی کمپیوٹر مشین متعارف کرائی ہے جس نے اپنی مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے امریکہ کی آٹھویں جماعت کا سائنس کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ ارسٹو نامی اس مشین نے اس امتحان میں مزید پڑھیں
سب سے بڑا اسمارٹ فون ‘گیلکسی فولڈ’ 6 ستمبر سے دستیاب
واشنگٹن — جدید الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنی سام سنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ اپنا پہلا فولڈ(تہہ) ہو جانے والا موبائل فون ’ گیلکسی فولڈ ‘6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کر رہا ہے۔ اس فون میں وائرلس کی جدید ترین تیز رفتار ٹیکنالوجی 5 جی بھی مزید پڑھیں
پچھلی سیٹ پر بچوں کا تحفظ، گاڑیوں میں خصوصی آلات لگانے کا فیصلہ
ویب ڈیسک — موٹر گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنیوں نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کے درمیان اس چیز پر اتفاق ہو گیا ہے کہ وہ 2025 تک امریکہ میں استعمال ہونے والی تقریباً ہر گاڑی میں ایک خصوصی الارم نصب کریں گے جو گاڑی سے اترتے وقت ڈرائیور کو اس بارے میں مزید پڑھیں
یوٹیوب پر 170 ملین ڈالر کا جرمانہ، پرائیوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزم
واشنگٹن — گوگل کی یوٹیوب سروس پر غیر قانونی طور پر بچوں کی ذاتی معلومات اکٹھی کرنے اور انہیں دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کے الزام پر 170 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد ہو گیا ہے۔ امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمشن نے گوگل پر 136 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مزید پڑھیں
کینسر امیر ممالک میں اموات کا بڑا سبب بن گیا: رپورٹ
ویب ڈیسک — کینیڈا کی لیوال یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دل کے امراض آج بھی دنیا کے کم آمدنی والے ممالک میں اموات کا بڑا سبب ہیں لیکن امیر ممالک میں اب اس مرض سے کم اور کینسر سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ نتائج دس سال تک کیے جانے والے دو عالمی مزید پڑھیں
فیس بک کے کروڑوں صارفین کے فون نمبرز اور دیگر معلومات لیک
ویب ڈیسک — فیس بک کے حوالے سے ڈیٹا لیک ہونے اور پرائیویسی سے متعلق اسکینڈل سامنے آتے رہے ہیں اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔ فیس بک کے کروڑوں صارفین کے فون نمبرز سمیت دیگر معلومات ایک آن لائن سرور پر لیک ہو گئی ہیں۔ فیس بک پرائیویسی اسکینڈل بدھ کو اس وقت مزید پڑھیں
پاکستان: پولیو کے مزید دو نئے کیسز رپورٹ
ویب ڈیسک — پاکستان میں پولیو وائرس ایک مرتبہ پھر سر اُٹھانے لگا ہے اور حالیہ چند ماہ کے دوران نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے مزید 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں مزید پڑھیں
دنیا بھر میں خسرے کی وبا میں خطرناک حد تک اضافہ
واشنگٹن — عالمی ادارہ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں خسرے کی انفیکشن میں اضافے کی روک تھام کیلئے فوری اقدام درکار ہیں کیونکہ یہ انفیکشن خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ اس سال یعنی 2019 میں دنیا کے مختلف ملکوں سے اب تک خسرے کے مزید پڑھیں