
یوٹیوب نے ویڈیوز کے ویوز گننے کے طریقہ کار میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت 24 اگست 2026 سے ویڈیو چلنا شروع ہوتے ہی پہلے فریم سے ویو شمار کیا جائے گا۔ واضح رہے اس وقت یوٹیوب پر مختلف ویڈیو فارمیٹس میں ویوز گننے کے الگ الگ طریقہ کار ہیں۔ تبدیلی مزید پڑھیں


