دنیا کے مشہور کالج میں لیپ ٹاپ کی جگہ قلم اور کاغذ کی واپسی، حیران کن وجہ جانیے

دنیا کے مشہور کالج میں لیپ ٹاپ کی جگہ قلم اور کاغذ کی واپسی، حیران کن وجہ جانیے

(14 اکتوبر 2026): برطانیہ کے مشہور اعلیٰ تعلیمی ادارے ونچسٹر کالج میں لیپ ٹاپ کا استعمال بند کر کے قلم اور کاغذ بحال کر دیے گئے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ونچسٹر کالج کی انتظامیہ نے کلاس رومز میں اسکرین پر پابندی لگاتے ہوئے لیپ ٹاپ کا استعمال ختم کیا۔ تعلیمی ادارے کی سربراہ الزبتھ مزید پڑھیں

بڑے سائز کے کتوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ حیران کن انکشاف

بڑے سائز کے کتوں کی عمر کم کیوں ہوتی ہے؟ حیران کن انکشاف

ایریزونا : بڑے سائز کے قد آور کتے چھوٹی نسل کے کتوں کے مقابلے میں جلدی بوڑھے ہوتے ہیں اور ان کی عمر بھی کم ہوتی ہے، نئی تحقیق نے اس کی سائنسی وجہ دریافت کرلی۔ محققین کے مطابق بڑے کتوں کے جسم میں عمر بڑھنے کے ساتھ ڈی این اے میں ہونے والی بعض مزید پڑھیں

اے آئی کے ذریعے سائبر حملوں میں اضافہ ہوسکتا ہے، بل گیٹس کا انتباہ

مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نے خبردار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا غیر محفوظ استعمال آئندہ سال سائبر حملوں میں اضافے کا سبب بن سکتا ہے جبکہ شرپسند عناصر کی جانب سے اس ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے خطرات بھی بڑھ رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے اے بی سی نیوز کو مزید پڑھیں

شادی میں باراتیوں کا مظاہرہ، دف بجا کر چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ (ویڈیو)

شادی میں باراتیوں کا مظاہرہ، دف بجا کر چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ (ویڈیو)

دہلی (13 اکتوبر 2026): چیف الیکشن کمشنر کے خلاف سڑکوں پر تو جین زی اور اپوزیشن کے مظاہرے جاری ہیں مگر شادی میں باراتیوں نے الیکشن کمشنر کیخلاف احتجاج کر ڈالا۔ اس وقت بھارت کی اپوزیشن جماعتیں اور جین زی کی قیادت میں کاکروچ جنتا پارٹی دارالحکومت نئی دہلی میں سراپا احتجاج ہے اور جنتر مزید پڑھیں

زمین سے 7.5 نوری سال دور دنیا پر پانی کے بادلوں میں تبدیلی کی پہلی تصدیق

امریکی ماہرینِ فلکیات نے مشتری کے حجم کے برابر ایک سرد فلکیاتی جِرم پر پانی کے بادلوں کی موٹائی میں تبدیلی کی پہلی براہ راست تصدیق کر دی ہے۔ ایریزونا یونیورسٹی کی ماہرِ فلکیات برٹنی مائلز کی سربراہی میں تحقیقی ٹیم نے جیمز ویب خلائی دوربین کی مدد سے WISE 0855 نامی براؤن ڈوارف کا مزید پڑھیں

جیوانی: جال میں پھنسے زیتونی نسل کے دو نایاب سمندری کچھووں کو آزاد کر دیا گیا

بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی کے قریب گنز میں ماہی گیروں نے مچھلی پکڑنے کے جال میں پھنسے زیتونی نسل کے دو نایاب سمندری کچھووں کو آزاد کردیا،سمندر میں ناکارہ اور ترک کردہ جالوں کے باعث آبی حیات کو لاحق خطرات ایک بار پھر سامنے آگئے ہیں۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی کے قریب گنزمیں مزید پڑھیں

آئی فون 18 پرو میکس میں نیٹ ورک کا مسئلہ! صارفین کے لئے اہم خبر آگئی

پاکستان میں iPhone 18 پرو میکس کی قیمت اور پی ٹی اے ٹیکس کتنا ہے؟

کیلفورنیا : ایپل نے اے ٹی اینڈ ٹی نیٹ ورک پر iOS 27.2 beta استعمال کرنے والے آئی فون 18 پرو میکس صارفین کے لیے اپ ڈیٹ ورژن متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق ایپل نے آئی فون 18 پرو میکس کے صارفین کو درپیش نیٹ ورک مسائل کے حل کے لیے ہنگامی کیریئر اپ ڈیٹ مزید پڑھیں

اوپن اے آئی اور سابق سیفٹی محققین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے

اوپن اے آئی نے تین سابق سیفٹی محققین کی برطرفی سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے اعتماد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے تین سابق سیفٹی محققین، جیسمین وانگ، ٹومیک کورباک اور میکیتا بالیسنی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں

سائنس دانوں نے ایسی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنانے اور طبیعیات کے بنیادی اصولوں کی تحقیق میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر میں 7 اکتوبر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یورپ اور چین کے سائنس دانوں کی مشترکہ مزید پڑھیں

آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ

مستقبل میں فضائی سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا ہے، جو آواز کی رفتار سے دوگنی رفتار سے پرواز کرنے اور سفر کا دورانیہ 70 فی صد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ مجوزہ ڈیزائن کے مطابق طیارے میں 200 مسافروں مزید پڑھیں