بھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست کے ساتھ چلتی بنی!

بھارت: شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا، نئی نویلی دلہن دوست کے ساتھ چلتی بنی!

بھارت میں شوہر موٹر سائیکل پارک کرتا رہ گیا اور نئی نویلی دلہن مبینہ طور پر دوست کے ساتھ بھاگ گئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیار میں یہ انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں 21 سالہ نوجوان اپنی 18 سالہ اہلیہ کے ساتھ چڑیا گھر کی سیر کو پہنچا تھا۔ مزید پڑھیں

پھانسی سے چند گھنٹے پہلے سزائے موت کے قیدی نے شادی کر لی، ’’حق مہر‘‘ منفرد طے ہوا

پھانسی سے چند گھنٹے پہلے سزائے موت کے قیدی نے شادی کر لی، ’’حق مہر‘‘ منفرد طے ہوا

(9 اکتوبر 2026): سزائے موت کے قیدی نے پھانسی دیے جانے سے چند گھنٹے پہلے شادی کر لی جس کا حق مہر منفرد طے کیا گیا۔ آپ نے اب تک جیلوں میں قید کی سزا کاٹنے والے قیدیوں کی شادیوں کا سنا اور پڑھا ہوگا لیکن ایک سزائے موت کے منتظر قیدی نے پھاننسی دیے مزید پڑھیں

بھکاری نوجوان کی 21 بیویاں!

بھکاری نوجوان کی 21 بیویاں!

(9 اکتوبر 2026): مہنگائی کے موجودہ دور میں ایک فیملی کا خرچ اٹھانا مشکل ہے مگر ایک بھکاری ایک دو نہیں بلکہ 21 بیویاں رکھتا ہے۔ اس وقت پوری دنیا مہنگائی کی لپیٹ میں ہے اور متوسط طبقہ بھی اپنے خاندان کی ضروریات زندگی بمشکل پوری کر پا رہا ہے، لیکن مورو میاں نامی ایک مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی کی تحریروں میں خفیہ اشارے شامل کرنے کا اعلان!

اوپن اے آئی نے اعلان کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی سے تیار ہونے والے متن میں اب ایسے خفیہ سگنلز شامل کیے جائیں گے جن کی مدد سے یہ معلوم کیا جا سکے گا کہ تحریر مصنوعی ذہانت کے ذریعے تیار کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق ایسی ٹیکسٹ واٹرمارکنگ ٹیکنالوجی متعارف کرا مزید پڑھیں

آئی فون 17 کے بعد آئی فون 18 پرو کا رنگ اترنے کی شکایات سامنے آگئیں

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کو مارکیٹ میں آئے ابھی چند ہی ہفتے گزرے ہیں، لیکن آن لائن صارفین کی جانب سے فون کی بیرونی رنگت میں تبدیلی کی شکایات سامنے آنا شروع ہوگئی ہیں۔  صارفین کے مطابق یہ مسئلہ فون کے مختلف ورژنز میں دیکھا گیا مزید پڑھیں

کیمسٹری کا نوبیل انعام فرانس اور جاپان کے سائنس دانوں نے جیت لیا

سال 2026 کا نوبیل انعام برائے شعبہ کیمسٹری فرانس کے سائنس دان ہنری بی۔ کیگن اور جاپان کے کینسو سوائی نے جیت لیا ہے۔ بدھ کے روز رائل سوئیڈش اکیڈمی آف سائنسز کے اعلان کے مطابق دونوں سائنس دانوں کو مالیکیولز کی پراسرار آئینہ نما ساختوں کو سمجھنے اور کیمیائی تعاملات میں مطلوبہ ساخت پیدا مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا مصنوعی ذہانت پر مبنی گانا بنانے والا فیچر

انسٹاگرام نے ڈائریکٹ میسجز میں اے آئی سانگ کریئٹر نامی ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارفین چند الفاظ، کوئی خیال یا اپنی لکھی ہوئے بول کو ایک مکمل گانے میں تبدیل کر سکتے ہیں۔ اس فیچر میں صارفین اپنی پسند کا مختصر آئیڈیا یا بول درج کرنے کے بعد میوزک اسٹائل مزید پڑھیں

مریخ پر سورج طلوع ہونے کے بعد کا منظر (سحر انگیز ویڈیو)

چین کب تک مریخ کا نقشہ مکمل کر لے گا؟

کراچی (8 اکتوبر 2026): زمین پر سورج طلوع ہوتے تو روز دیکھتے ہیں آج ہم آپ کو مریخ پر سورج طلوع ہونے کا سحر انگیز منظر دکھاتے ہیں۔ سورج طلوع ہوتے تو ہم نے روز ہی دیکھا ہے۔ کبھی سمندر کے کنارے، کبھی پہاڑوں کے پیچھے اور کبھی کھڑکی سے جھانکتی سورج کی پہلی کرنیں۔ مزید پڑھیں

مائیکروسافٹ کا اے آئی کے لیے طاقتور ونڈوز پی سی متعارف کرانے کا اعلان

مائیکروسافٹ کا اے آئی کے لیے طاقتور ونڈوز پی سی متعارف کرانے کا اعلان

سان فرانسسکو: مائیکروسافٹ نے ذاتی کمپیوٹرز کے لیے مصنوعی ذہانت (اے آئی) پر مبنی کوڈنگ ماڈل اور نئی سیکیورٹی ٹیکنالوجی متعارف کرائی ہے، جس کا مقصد اے آئی ایجنٹس کو صارف کی اجازت کے بغیر ڈیٹا تک رسائی حاصل کرنے سے روکنا ہے۔ کے مطابق کمپنی نے این ویڈیا کے اسپارک چپس سے چلنے والا مزید پڑھیں

نئی فراڈ ای میل مہم !‌ صارفین ان لنکس پر کلک نہ کریں!‌

نئی فراڈ ای میل مہم !‌ صارفین ان لنکس پر کلک نہ کریں!‌

اسلام آباد: مائیکروسافٹ کے اصلی لنکس سے فراڈ کے حوالے سے کیسپرسکی نے سات ہفتوں میں 31 ہزار سے زائد فراڈ ای میلز کا انکشاف کیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی سائبر سیکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کے ماہرین نے ایک نئی فراڈ ای میل مہم کا انکشاف کیا ہے جس میں سائبر مجرم مائیکروسافٹ کے مستند سروس مزید پڑھیں