یوٹیوب پر ایک اور سائن اِن مسئلہ، صارفین کو اکاؤنٹ کھولنے میں مشکلات

یوٹیوب نے حال ہی میں ٹی وی اور گیمنگ کنسولز پر بعض صارفین کو سائن اِن نہ ہونے والے ایک مسئلے کو ٹھیک کیا تھا، لیکن اسی دوران ویب صارفین کے ایک گروپ کو ایک اور سائن اِن مسئلے کا سامنا ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ گزشتہ تقریباً دو ہفتوں سے کچھ صارفین رپورٹ مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی صارفین نئے آن لائن فراڈ کا شکار!

چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو ایک نئے آن لائن فراڈ کا سامنا ہے، جس میں سائبر مجرمان صارفین کو جعلی پیغام کے ذریعے ایسے لنکس پر لے جانے کی کوشش کر رہے ہیں جو ان کے کمپیوٹر پر میلویئر انسٹال کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق یہ فراڈ اس وقت سامنے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا انفلوئنسرز، اشتہار دہندگان اور ڈیجیٹل مواد تیار کرنے والوں کے لیے اہم خبر

کویت سٹی: کویت کی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں فعال سوشل میڈیا انفلوئنسرز، بالواسطہ و بلاواسطہ اشتہار دہندگان اور ڈیجیٹل مواد تیار کرنے والوں کو باضابطہ قانونی دائرے میں لانے کے لیے نیا میڈیا قانون نافذ کردیا گیا ہے۔ کے مطابق اس نئے قانون کے تحت سوشل میڈیا پر تبصرے، مقابلے (Competitions)، تحائف مزید پڑھیں

اے آئی چیٹ بوٹس اور تھرڈ پارٹی سروسز سے سائبر سیکیورٹی خطرات بڑھنے کا خدشہ

اے آئی چیٹ بوٹس اور تھرڈ پارٹی سروسز سے سائبر سیکیورٹی خطرات بڑھنے کا خدشہ

اے آئی چیت بوٹس اور تھرڈ پارٹی سروسز سے سائبر سیکیورٹی خطرات بڑھنے کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔ نیشنل سائبر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جنریٹو اے آئی پر ایڈوائزری جاری کردی ہے جس کے مطابق غیر مجاز اے آئی کے استعمال سے حساس تنظیمی ڈیٹا متاثر ہوسکتا ہے، شیڈو اے آئی کے ذریعےسورس کوڈ اور مزید پڑھیں

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

پولیس کی گرفتار افراد کو ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنانے کی دھمکی

شمالی کیرولائنا: امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے تیسرے بڑے شہر گرینزبورو میں پولیس نے اپنے تئیں ایک دل چسپ حرکت کی ہے، پولیس نے گرفتار افراد کو ’’دھمکی‘‘ دی کہ انھیں امریکا کے پاپولر کلچر کی ایک بااثر شخصیت گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے گانے بار بار سنائے جائیں گے۔ یہ خبر اس وقت میڈیا کی مزید پڑھیں

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا، فوٹیج جاری

(4 اکتوبر 2026): سی این جی بھروانے کے دوران کار میں زوردار دھماکا ہوا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی ریاست گجرات کے ضلع وڈودرا میں نیشنل ہائی وے-48 پر قائم سی این جی اسٹیشن پر کار میں ریفلنگ کے دوران دھماکا ہوا، جس سے کئی میٹر دور مزید پڑھیں

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

ویڈیو: نوجوان نے بلندی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر بچا لیا

نوجوان کی حاضر دماغی اور چستی نے بالکونی سے گرنے والے بچے کو عین وقت پر تھام کر بچا لیا۔ مصر کے علاقے گیزا میں بالکونی سے گرنے والے پانچ سالہ بچے کو عین وقت پر (ایک لمحے کی تاخیر کے بغیر) تھام کر بچانے والے نوجوان کو بے حد سراہا جا رہا ہے۔ اس مزید پڑھیں

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

دریشم 3 نے بیٹے کو قاتل بنا دیا، 2000 کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو کیسے قتل کیا؟

(4 اکتوبر 2026): بولی وڈ اداکار اجے دیوگن کی حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’دریشم 3‘ نے ایک بیٹے کو قاتل بنا دیا جس نے کئی کلومیٹر سفر طے کر کے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق دریشم 3 دیکھ کر بیٹے نے باپ کے قتل کی مزید پڑھیں

واٹس ایپ میں رِسٹرکٹڈ چیٹس فیچر کی آزمائش جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ کے بیٹا صارفین کے لیے رِسٹرکٹڈ چیٹس نامی نیا فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے۔ فیچر کا مقصد جس کا مقصد انفرادی چیٹس کو موجودہ اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن سے آگے اضافی تحفظ فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر ایسے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار مزید پڑھیں

گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

گوگل میسجز نے یکم اکتوبر 2026 کو ایک نیا لانگ-پریس مینو متعارف کرا دیا ہے، جس کا مقصد صارفین کو ایپ استعمال مزید سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس نئی اپڈیٹ میں زیادہ استعمال ہونے والے آپشنز سامنے رکھے گئے ہیں۔ یہ مینو لائٹ اور ڈارک، دونوں موڈز میں بہتر کام کرتا ہے اور لینڈ اسکیپ مزید پڑھیں