ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے فولڈ ایبل اسمارٹ فون آئی فون ڈُوو کے رواں سال تقریباً 60 لاکھ یونٹس فروخت ہونے کا امکان ہے۔ مارکیٹ ریسرچ ادارے کاؤنٹر پوائنٹ ریسرچ کے مطابق فون کی قیمت اور صارفین کی ممکنہ دلچسپی اس کی طلب میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ آئی فون ڈُوو کی قیمت 1999 مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
اے آئی کی ترقی : ٹیکنالوجی یا تباہی؟ خطرے کی گھنٹی بج گئی

دنیا کی بڑی اے آئی کمپنیوں کے اہم عہدیداران کی جانب سے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی ترقی اس کی رفتار، حفاظتی اقدامات اور ممکنہ خطرات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اوپن اے آئی کے سربراہ سیم آلٹمین، ٹیسلا کے بانی ایلون مسک اور اینتھروپک کے شریک بانی ڈاریو اموڈی نے مصنوعی ذہانت (اے مزید پڑھیں
امریکا میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں

امریکا کے ساحلی علاقے میں ’شارک‘ سڑکوں پر تیرنے لگیں ہیں۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست نیو جرسی کے ایک ساحلی علاقے میں سمندری طوفان کے بعد شہری اس وقت ششدر رہ گئے جب انہوں نے گلیوں میں گاڑیوں کی جگہ ایک شارک کو تیرتے دیکھا۔ کیمرے میں محفوظ یہ انوکھا منظر ڈریو مزید پڑھیں
ٹیڈ کازنسکی : انتہائی ذہین طالب علم ’یونابومبر‘ کیسے بن گیا؟ ہوشربا داستان

نیٹ فلکس کی نئی کرائم ڈراما فلم ’یونابومبر‘ ’UNABOMBER‘ نے آتے ہی دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا۔ یہ یونابومبر آخر تھا کون؟ اپنے وقت کے انتہائی ذہین طالب علم تھیوڈور جان کازنسکی نے غیر معمولی ذہانت سے ’یونابومبر‘ بننے تک کا سفر کیسے طے کیا؟ زیر نظر مضمون میں اس دہشت گرد کی زندگی مزید پڑھیں
نظامِ شمسی کے ابتدائی دور سے متعلق اہم معمہ حل!
سائنس دانوں نے نظامِ شمسی کے ابتدائی دور سے متعلق ایک اہم سوال کا جواب تلاش کر لیا ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق ابتدائی نظامِ شمسی میں ’آگ‘ یعنی شدید حرارتی واقعات کے اثرات زیادہ نمایاں تھے۔ ییل یونیورسٹی کے شعبہ ارضی و سیاروی علوم کے اسسٹنٹ پروفیسر دمن ویر گریوال اور ان کے ساتھی مزید پڑھیں
اسٹار شپ کی پہلی مداری پرواز، بحرالکاہل میں واپسی کے دوران دھماکے سے تباہ
اسپیس ایکس کا اسٹار شپ راکٹ پہلی بار کامیابی کے ساتھ مدار میں پہنچنے کے بعد زمین واپسی پر بحرالکاہل میں چلی کے قریب دھماکے سے پھٹ گیا۔ واقعے سے قبل اسٹار شپ کے تین مرکزی انجنوں میں سے ایک نے کام کرنا چھوڑ دیا تھا۔ اسپیس ایکس کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو مزید پڑھیں
پاکستان اپنے پہلے خلا باز کے نام کا اعلان اکتوبر میں کرے گا
چین کے تیان گونگ خلائی اسٹیشن کے لیے تاریخی مشن کی قریب آمد کے پیشِ نظر پاکستان اکتوبر میں اپنے پہلے خلا باز کے نام کا اعلان کرنے جا رہا ہے۔ ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کے مطابق زیشان علی اور خرم داؤد کئی ماہ سے بیجنگ میں قائم چائنا آسٹروناٹ ریسرچ مزید پڑھیں
چین کب تک مریخ کا نقشہ مکمل کر لے گا؟

بیجنگ: چین مریخ کا نیا تفصیلی ارضیاتی نقشہ تیار کر رہا ہے، جس میں مریخ کی سطح، چٹانوں، مٹی، پہاڑوں، وادیوں اور دوسری ارضیاتی خصوصیات کا تفصیلی نقشہ بنایا جائے گا۔ شنہوا نیوز کے مطابق یہ نقشہ 2028 کے اختتام تک مکمل کرنے کا منصوبہ ہے، چین کا ہدف ہے کہ دسمبر 2028 تک یہ مزید پڑھیں
سیکیورٹی خدشات، اوپن اے آئی نے جدید ترین ماڈل جاری کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا

اوپن اے آئی نے اپنا مصنوعی ذہانت کا جدید ترین ماڈل جی پی ٹی 6.1 ایسٹرا جاری کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ سیکیورٹی خدشات کے باعث اوپن اے آئی نے اپنے جدید ترین ماڈل کی ریلیز مؤخر کر دی، کمپنی نے پیر کے روز کہا کہ یہ ماڈل مقررہ حفاظتی معیار پر پورا مزید پڑھیں
نیپال میں پہاڑ چند سیکنڈز میں ٹوٹ کر دریا میں گر گیا، ویڈیو وائرل

نیپال میں پہاڑ کا کچھ حصہ اچانک ٹوٹ کر دریا میں گر گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپال کی سرحد پر آنے والے تباہ کن سیلابوں میں 1400 سے زائد افراد کی ہلاکت اور ہزاروں کے بے گھر ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد ملک کو مزید پڑھیں