
(27 ستمبر 2026): بھارت میں دہلی سے تعلق رکھنے والے وزیر پروش ورما نے سوالات کرنے پر نوجوان کو سرِ عام تھپڑ دے مارا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ اُس وقت پیش آیا جب بھارتی وزیر حال ہی میں بننے والی ایک سڑک کا معائنہ کرنے مزید پڑھیں



