کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

کیا دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ تحقیق میں نیا انکشاف

کیا زمین کے دن رات کا دورانیہ ہمیشہ 24 گھنٹے ہی رہتا ہے؟ زمین کی اندرونی یا بیرونی سرگرمیاں اس کی رفتار پر اثر ڈال رہی ہیں، نئی تحقیق نے سائنسدانوں کو بھی حیران کردیا۔ جدید تحقیق کے مطابق زمین اپنے محور پر گردش کی رفتار میں تبدیلی کی وجہ سے 24 گھنٹے کے دورانیے مزید پڑھیں

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

بھارت میں کیا اب گدھے نرس کی ذمہ داریاں نبھائیں‌ گے؟ نرسنگ رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری

(30 ستمبر 2026): طب کی دنیا میں صدیوں سے انسان ہی خدمات انجام دیتے آ رہے ہیں اب اے آئی کی بھی انٹری ہو گئی لیکن پڑوسی ملک تو اس شعبے میں گدھے کو لے آیا۔ جی ہاں بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش میں اپنی نوعیت کا حیران کن واقعہ رونما ہوا ہے، جہاں ایک مزید پڑھیں

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی شہری کو 8 کروڑ معاوضہ دینے کا حکم

(30 ستمبر 2026): درخت کی ٹہنی گرنے سے زخمی ہونے والے شہری کو عدالت نے 8 کروڑ روپے کا خطیر معاوضہ ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عدالت کی جانب سے بھاری جرمانے کی ادائیگی کا فیصلہ بھارتی ریاست کرناٹک کی ہائی کورٹ نے دیا ہے، جو دو سال قبل مزید پڑھیں

سافٹ ویئر میں خرابی! آئی فون 18 پرو صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

سافٹ ویئر میں خرابی! آئی فون 18 پرو صارفین کے لیے اہم خبر آگئی

کیلیفورنیا: ایپل نے آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں ری بوٹ ہونے کی بڑی خرابی دور کرتے ہوئے نیا iOS 27.0.1 اپ ڈیٹ جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امریکی تکنیکی کمپنی ایپل نے 29 ستمبر 2026 کو نیا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ iOS 27.0.1 جاری کر دیا ہے، جس کے ذریعے ‘آئی فون مزید پڑھیں

واٹس ایپ : دوستوں کی خوشیوں میں شامل ہونے کا نیا فیچر

واٹس ایپ : دوستوں کی خوشیوں میں شامل ہونے کا نیا فیچر

دنیا کی مقبول ترین انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر پر کام شروع کردیا ہے جس کے ذریعے رابطوں میں شامل افراد کی سالگرہ یاد رکھنا مزید آسان ہوجائے گا۔ مذکورہ نئے فیچر کے تحت واٹس ایپ کانٹیکٹس ٹیب میں کسی فرد کی سالگرہ کے موقع پر مزید پڑھیں

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام، پارلیمنٹ نے استثنیٰ ختم کر دیا!

(29 ستمبر 2026): ایک ملک کے وزیراعظم پر موبائل فون چوری کا الزام لگنے کے بعد پارلیمنٹ نے ان کا استثنیٰ ختم کر دیا اور اب تحقیقات جاری ہیں۔ دنیا میں موبائل فون چھِن جانا، چوری ہونا معمول ہے اور عموماً اس کے پیچھے پیشہ ور مجرم ہوتے ہیں۔ تاہم ایک ملک کے وزیراعظم پر مزید پڑھیں

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

ٹریفک ای چالان اب بجلی کے بل میں لگ کر آئیں گے؟ تجویز پیش کر دی گئی

(29 ستمبر 2026): ٹریفک ای چالان کی عدم ادائیگی کا حل نکالنے کے لیے ان جرمانوں کو بجلی بلوں کے ساتھ نتھی کرنے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ عوام مہنگے ای چالان سے نالاں اور اکثر اس کی ادائیگی نہیں کرتے، جس کے بعد حکومتی حلقوں میں ای چالان بجلی کے بلوں کے ساتھ مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا سالگرہ سے متعلق فیچر پر کام جاری

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ اپنے صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش کر رہا ہے، جس کے ذریعے دوستوں اور اہلِ خانہ کی سالگرہ یاد رکھنا مزید آسان ہو جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق میسجنگ ایپ کے آئی او ایس ورژن میں ایک نئے کانٹیکٹس ٹیب پر کام جاری ہے، جہاں صارفین مزید پڑھیں

بے قابو اے آئی ایجنٹس کو روکنے کے لیے نیا ٹول متعارف

چِپ بنانے والی امریکی کمپنی این ویڈیا نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ایسے ایجنٹس سے متعلق خدشات کے پیش نظر نیا سافٹ ویئر پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے جو بعض حالات میں انسانی ہدایات سے ہٹ کر کام کر سکتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق این ویڈیا اوپن ایجنٹ سیفٹی پلیٹ فارم کے ذریعے مزید پڑھیں

اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک یا لاگ آؤٹ ہو جائے تو کیا کریں؟ جانیے

اگر آپ کا واٹس ایپ اکاؤنٹ بلاک یا لاگ آؤٹ ہو جائے تو کیا کریں؟ جانیے

اسلام آباد (28 ستمبر 2026): اگر آپ کا بھی واٹس ایپ اکاؤنٹ عارضی طور پر بلاک یا لاگ آؤٹ ہو گیا ہے تو فوری طور پر یہ اقدامات کریں۔ باہمی رابطوں کے لیے واٹس ایپ دنیا کی سب سے مقبول ایپ ہے اور کروڑوں لوگ اس ایپ کے ذریعے روز باہمی رابطے کرتے ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں