کراچی ایکسپو سینٹر میں ٹیکنالوجی کی دنیا آباد ہو گئی، نمائش میں وزٹرز کا رش

کراچی ایکسپو سینٹر میں ٹیکنالوجی کی دنیا آباد ہو گئی، نمائش میں وزٹرز کا رش

کراچی ایکسپو سینٹر میں ’’آئی ٹی سی این ایشیا 2026‘‘ کے دوسرے روز ٹیکنالوجی سے وابستہ مقامی و عالمی کمپنیوں، ماہرین، سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات کے ساتھ بڑی تعداد میں وزٹرز کی آمد نے نمائش کو بھرپور سرگرمیوں کا مرکز بنا دیا۔ تین روزہ نمائش میں مصنوعی ذہانت، سائبر سیکیورٹی، کلاؤڈ کمپیوٹنگ، فن ٹیک، مزید پڑھیں

بے قابو اوپن اے آئی ایجنٹ نے آسٹریلوی ادارے کا سسٹم خود سے ہیک کر کے تہلکا مچا دیا، دنیا کا پہلا واقعہ قرار

بے قابو اوپن اے آئی ایجنٹ نے آسٹریلوی ادارے کا سسٹم خود سے ہیک کر کے تہلکا مچا دیا، دنیا کا پہلا واقعہ قرار

نیویارک: دنیا میں بے قابو اے آئی ایجنٹ کی مداخلت کا پہلا واقعہ رونما ہو گیا، اوپن اے آئی ایجنٹ نے آسٹریلوی سرکاری ادارے میڈی کیئر کا سسٹم ہیک کر کے تہلکا مچا دیا، ایجنٹ نے جون میں آسٹریلوی حکومت کی ایک ویب سائٹ ہیک کر کے نجی ڈیٹا تک رسائی حاصل کر لی تھی۔ مزید پڑھیں

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

2300 سال سے زائد قدیم ارسطو کا اسکول دریافت

ایتھنز : قدیم یونانی شہر میزا میں تقریباً 24 سو سال پرانا وہ تاریخی اسکول دریافت ہوا ہے جہاں فلاسفر ارسطو نے نو عمر سکندر اعظم کو تعلیم دی تھی۔ ماہرین آثارِ قدیمہ نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں مقدونی بادشاہ سکندر اعظم اور ان کے استاد عظیم یونانی فلسفی ارسطو کی تاریخی درسگاہ کے مزید پڑھیں

اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ درج

اوپن اے آئی کیخلاف مقدمہ درج

برٹش کولمبیا: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا نے ایک اسکول فائرنگ کے معاملے پر آرٹیفیشل انٹلی جنس (اے آئی) کمپنی ’اوپن اے آئی‘ کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی کے مطابق مقدمے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی اکاؤنٹ میں حملہ آور کی تشویشناک سرگرمی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار کو سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا

ٹرمپ نے اے آئی کی رفتار کو سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی رفتار کو عالمی سطح پر سست کرنے کے مطالبات کو مسترد کردیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ جو بھی مصنوعی ذہانت کی ترقی میں بازی لے جائے گا، وہی مزید پڑھیں

iPhone 18 پرومیکس کے وہ فیچرز، جو دنیا کو نہیں معلوم

iPhone 18 پرومیکس کے وہ فیچرز، جو دنیا کو نہیں معلوم

(23 ستمبر 2026): ایپل کمپنی نے آئی فون کی نئی سیریز پرو 18 اور پرو میکس 18 متعارف کرا دیا ہے اس میں کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ایپل کمپنی نے اپنے مشہور زمانہ آئی فون کی نئی سیریز 18 پرو اور 18 پرو میکس کے علاوہ پہلا فولڈ ایبل فون متعارف کرا مزید پڑھیں

1980 کے ’’AI‘‘ وائرل ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو کیسے پکڑوایا؟

1980 کے ’’AI‘‘ وائرل ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو کیسے پکڑوایا؟

(23 ستمبر 2026): اس وقت دنیا بھر میں 80 کی دہائی کا وائرل فوٹو ٹرینڈ مقبول ہو رہا ہے تاہم اسی ٹرینڈ نے 45 سال سے مفرور خاتون چور کو پکڑوا دیا۔ اس وقت دنیا بھر میں 1980 کی دہائی کا فیشن وائرل فوٹو ٹرینڈ مقبول ہو رہا ہے اور عوام شہریوں کے ساتھ سلیبریٹیز مزید پڑھیں

سیانا کوا گولفر بن بیٹھا! (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

سیانا کوا گولفر بن بیٹھا! (دلچسپ ویڈیو دیکھیں)

کراچی (23 ستمبر 2026): کوا ایک سیانا پرندہ کہلاتا ہے آج پھر اس کی ذہانت کے جوہر کھل کر سامنے آ گئے جب وہ گولفر بنا۔ ماضی کی کتابوں میں سیانا کوا پانی کی تلاش میں سرگرداں رہتا تھا، لیکن جیسے جیسے زمانہ جدید ہوتا گیا، یہ سیانے کوے بھی اپنی ذہانت کو جدید زمانے مزید پڑھیں

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

’’آئی فون لنگر‘‘ پولیس نے مفت تقسیم روک دی

(23 ستمبر 2026): ایک دل کے سخی شخص نے پٹرول مفت بانٹنے کے بعد آج آئی فون مفت بانٹنے کا اعلان کیا تھا تاہم پولیس نے آئی فون کا یہ لنگر عام روک دیا۔ ہر شخص کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایپل کمپنی کا آئی فون لے۔ تاہم انتہائی بیش قیمت ہونے کے باعث مزید پڑھیں

3 سالہ بچی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا

3 سالہ بچی نے منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا

(23 ستمبر 2026): تین سال کی عمر جس میں بچے درست طریقے سے بولنا بھی نہیں سیکھتے ایک بچی نے حیرت انگیز اور منفرد عالمی ریکارڈ بنا لیا۔ کچھ انسان دشت کی سیاحی میں ساری عمر گزارتے ہیں اور ان کے ہاتھ کچھ نہیں آتا اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو کم سنی میں ایسا مزید پڑھیں