واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلیے اہم فیچر متعارف کروا دیا

واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلیے اہم فیچر متعارف کروا دیا

(22 ستمبر 2026): میٹا کے میسجنگ پلیٹ فارم واٹس ایپ نے آئی فون صارفین کیلیے خصوصی فیچر متعارف کروا دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق تازہ اپ ڈیٹ میں واٹس ایپ ایک ایسا نیا فیچر لا رہا ہے جو آئی فون صارفین کو میسجنگ ایپ کے اندر ہی تھرڈ پارٹی ایجنٹس سے براہ راست رابطہ اور مزید پڑھیں

پرانا سامان خریدنے والی فیملی کو سوٹ کیس سے کیا ملا؟ دل دہلا دینے والا واقعہ

پرانا سامان خریدنے والی فیملی کو سوٹ کیس سے کیا ملا؟ دل دہلا دینے والا واقعہ

(22 ستمبر 2026): لاکھوں روپے کی بولی میں پرانا سامان خریدنے والی فیملی نے جب اس میں موجود سوٹ کیس کھولا تو ان کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے۔ پرانا سامان خریدنے والی فیملی کو سوٹ کیس سے جو ملا وہ دیکھ کر وہ حیران رہ گئے۔ مجرمہ اس وقت تک کوسوں دور ایک نئی مزید پڑھیں

کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی

کیا 2026 کے اختتام سے قبل دنیا ختم ہو جائے گی؟ 66 سال پرانی پیشگوئی نے سنسنی پھیلادی

سال 2026 کے اختتام تک دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی نے سنسنی پھیلادی ، ونیورسٹی آف الینوائے کے تین محققین نے دعویٰ کیا تھا کہ جمعہ 13 نومبر 2026 کو دنیا کی آبادی اپنے آخری ممکنہ نقطے پر پہنچ کر تباہی سے دوچار ہو جائے گی۔ کی کئی دہائیاں قبل ایک تحقیق میں کی مزید پڑھیں

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

8 لاکھ عمارتوں کا نیویارک : ٹرک ڈرائیور کے شوق نے دنیا کو حیران کردیا

نیویارک : امریکی ٹرک ڈرائیور نے اپنے شوق اور محنت سے نیویارک شہر کا ایک ایسا حیرت انگیز ماڈل تیار کیا ہے جسے دیکھ کر لوگ دنگ رہ جاتے ہیں۔ لکڑی سے تیار کیے گئے اس 8 لاکھ عمارتوں پر مشتمل ماڈل کو مکمل کرنے میں انہیں 21 سال لگے اور اس دوران انہوں نے مزید پڑھیں

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

6 سالہ بچی نے روبک کیوب کا ورلڈ ریکارڈ دو بار توڑ دیا

بیجنگ: چین کی 6 سالہ بچی نے روبک کیوبک کا ورلڈ ریکارڈ دوبار توڑ دیا ہے۔ چین کے شہر چینگدو سے تعلق رکھنے والی 6 سالہ اسپیڈ کیوبر لیان یونژی نے ووہان اور گوانگژو میں مقابلوں کے دوران تین دنوں میں دو بار خواتین کا 3×3 روبک کیوب کا اوسط عالمی ریکارڈ توڑا ہے۔ بچی مزید پڑھیں

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

13 افراد کا سفاک قاتل 40 سال بعد جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار

واشنگٹن : رشتہ دار کے ڈی این اے نے بدنام زمانہ’گولڈن اسٹیٹ کلر‘ کو 40 سال بعد گرفتار کرا دیا، خطرناک مجرم جوزف جیمز ڈی اینجیلو نے 13 افراد کے قتل کا اعتراف کیا۔ امریکا کے بدنام زمانہ سیریل کلر ’گولڈن اسٹیٹ کلر‘ کی شناخت روایتی فنگر پرنٹ، عینی شاہد یا براہ راست ڈی این مزید پڑھیں

واٹس ایپ کی جانب سے وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے بیٹا صارفین کے لیے ایک نئے آف لائن وائس ٹو ٹیکسٹ فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے جس کے ذریعے صارف انٹرنیٹ کے بغیر اپنی آواز کو تحریری پیغام میں تبدیل کر سکے گا۔ رپورٹ کے مطابق اس فیچر کی مدد سے صارف کو وائس میسج بھیجنے مزید پڑھیں

چین نے خلا میں پودوں کی 14 اقسام کی کامیابی سے کاشت کرلی

چین نے مدار میں پودوں کی 14 اقسام کی کامیابی سے کاشت کی ہے. چین کے ایسٹروناٹ سینٹر کے مطابق یہ ایک سنگ میل ہے جو خلائی اسٹیشن پر بڑے پیمانے پر فصل کی پیداوار کی بنیاد رکھتا ہے۔ اس پیش رفت کو شمالی چین میں تیانجن میونسپلٹی میں ایرو اسپیس میڈیکل انجینئرنگ کانفرنس میں اجاگر کیا مزید پڑھیں

انسان بمقابلہ ٹرمنیٹر، منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

امریکا میں انسان اور روبوٹ کے درمیان ایک منفرد فائٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ فائٹ میں امریکی انفلوئنسر اور کانٹینٹ کریئیٹر فرینکی لاپینا نے تقریباً چھ فٹ قد کے ہیومنائیڈ روبوٹ کا سامنا کیا۔ یہ غیر معمولی مقابلہ امریکی روبوٹکس کمپنی آر ای کے کی جانب سے سان فرانسسکو میں منعقد کیا مزید پڑھیں

آپ گھنٹوں اسکرول کیوں کرتے ہیں؟ سائنس نے اصل وجہ بتادی

آپ گھنٹوں اسکرول کیوں کرتے ہیں؟ سائنس نے اصل وجہ بتادی

کیا آپ جانتے ہیں کہ جب آپ سوشل میڈیا پر اسکرول کرتے ہیں تو آپ کو وقت کے گزرنے کا احساس ہی نہیں ہوتا۔ یہ اتفاق نہیں ہے نہ ہی یہ آپ کی ذاتی ناکامی ہے، بلکہ یہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے اس دانستہ ڈیزائن کا نتیجہ ہے جو براہِ راست آپ کے دماغ مزید پڑھیں