اے آئی ٹیکنالوجی کمپنی اینتھروپک سے متعلق ایک لیک میں اہم انکشاف سامنے آیا ہے کہ کمپنی اپنے اے آئی اسسٹنٹ کی براہ راست بینک اکاؤنٹس تک رسائی کے فیچر پر کام کر رہی ہے۔ لیک ہونے والے اسکرین شاٹس کے مطابق اینتھروپک اپنی کلاؤڈ ایپ کے ایک نئے ورژن کی آزمائش کر رہی ہے، مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
27 منٹ پرواز اور 5 ڈالر خرچ، نیویارک میں ای جہاز کی اڑان نے سب کو حیران کر دیا
پٹرول و ڈیزل کے ساتھ ساتھ جیٹ فیول کی مسلسل بڑھتی قیمت عالمی جہاز ساز کمپنیوں کو مجبور کر رہی کہ وہ بجلی سے چلتے مسافر بردار ہوائی جہاز ایجاد کرنے کی سعی کریں۔ اسی ضرورت کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک امریکی کمپنی، ہارٹ ایرواسپیس نے 30نشستوں والا ’’X1‘‘ نامی ہوائی جہاز ایجاد کر مزید پڑھیں
آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5-G سروسز کا آزمائشی آغاز
اسپیشل کمیونیکیشن آرگنائزیشن (ایس سی او) کا آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 5G سروس کا آزمائشی آغاز ہوگیا۔ ایس سی او کی جانب سے آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 7 مقامات پر 5G سروس فعال کر دی گئی ہے، جہاں ڈی جی ایس سی او نے 5G سروسز کا افتتاح کیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں
گوگل کے اے آئی ماڈل نے تین کمپنیوں کو ہیک کر لیا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل کے جیمینائی اے آئی ماڈل نے سائبر سکیورٹی کی صلاحیتوں کے ایک ٹیسٹ کے دوران انٹرنیٹ پر دستیاب معلومات استعمال کرتے ہوئے تین ویب سائٹس تک رسائی حاصل کر لی۔ یہ گوگل کے اے آئی سسٹم کی جانب سے مبینہ طور پر خودکار طور پر اس نوعیت کی کارروائی کرنے کی پہلی مزید پڑھیں
مریخ پر انسانی قدموں جیسے پُراسرار نشانات دریافت!
امریکی خلائی ادارے ناسا کے کیوریسیٹی روور نے مریخ پر تقریباً 14 سالہ سفر کے دوران ایک ایسی عجیب دریافت کی ہے جس نے سائنس دانوں کو بھی حیران کر دیا ہے۔ ادارے کے مطابق روور نے ماؤنٹ شارپ کی جانب بڑھتے ہوئے مریخ کی سطح پر چوڑے اور ہلکے گڑھے نما نشانات کی تصاویر مزید پڑھیں
واٹس ایپ کا نیا فیچر، صارفین کی بڑی مشکل آسان

واٹس ایپ اینڈرائیڈ کے لیے ایک نئے وائس ٹو ٹیکسٹ (Voice-to-Text) فیچر کی تیاری کر رہا ہے، جس سے صارفین کے لیے پیغامات بھیجنے کا عمل مزید آسان ہو جائے گا۔ اس اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین اپنے پیغامات بول کر لکھوا سکیں گے اور انھیں آڈیو ریکارڈنگ کی بہ جائے تحریری متن کی صورت مزید پڑھیں
24سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

ایمسٹیٹن : آسٹریا میں 24 سال تک زیرِ زمین تہہ خانے میں قید بچوں نے بالآخر سورج کی روشنی دیکھ لی، بچوں کو پہلی بار کھلی روشنی اور آزاد ماحول میسر آگیا۔ 24سال تک دنیا کو صرف ٹیلی وژن اور اپنی والدہ کی محدود یادداشتوں کے ذریعے جاننے والے بچوں کو ایک خصوصی طبی مرکز مزید پڑھیں
واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کی تلاش آسان کرنے کا نیا فیچر شامل
واٹس ایپ نے طویل عرصے پرانے چیٹس میں مطلوبہ پیغام تلاش کرنے کی مشکل کم کرنے کی تیاری کرلی ہے۔ نئے فیچر کے تحت صارفین کو کسی پرانے پیغام تک پہنچنے کے لیے چیٹ کی معلومات والی اسکرین میں جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے آئی او ایس بیٹا مزید پڑھیں
ایک صدی سے بھی زائد عرصے میں پہلی بار بلی کی نئی نسل دریافت
بولیویا کے جنگلات میں بلی کی ایک نئی جنگلی نسل دریافت ہوئی ہے جس کا سائنسی نام Leopardus tilcayo رکھا گیا ہے۔ مقامی لوگ اسے "Tilcayo” کہتے ہیں۔ یہ بہت چھوٹی جنگلی بلی ہے جس کی لمبائی تقریباً 46 سینٹی میٹر اور وزن صرف 1.4 کلوگرام ہے۔ اس کی کھال ہلکی بھوری اور جسم پر مزید پڑھیں
13 سال سے کم عمر بچوں کیلئے سوشل میڈیا پر پابندی کی تجویز
نیویارک: یورپی یونین کی جانب سے 13 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر مکمل پابندی کی تجویز پیش کردی گئی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی کے مطابق یورپی کمیشن کی صدر نے یورپی پارلیمنٹ میں سالانہ خطاب کے دوران EU Kids Act نامی اس سخت ڈیجیٹل ہیلتھ ایکٹ کا مزید پڑھیں