ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے سے نمٹنا ہے۔ کمپنی کے مطابق ایپل ریفرنس امیج کے ذریعے صارفین آئی فون کیمرے سے لی گئی تصویر کا مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
امریکا نے خلاء میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی

واشنگٹن: امریکی فوج نے خلاء میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی، میری لینڈ میں ایئر، اسپیس اینڈ سائبر کانفرنس میں ایئر فورس سیکریٹری کا کہنا تھا کہ امریکا نے زمین کے اوپر خلا میں اپنے ہتھیار نصب کیے ہیں۔ کے مطابق ایئرفورس سیکریٹری نے کانفرنس کے شرکاء کو یہ تفصیلات نہیں بتائیں کہ امریکا مزید پڑھیں
آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں نیا فیچر، بڑا مسئلہ حل کردیا

لندن: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے نئے آئی فون 18 پرو کے کیمرے میں ایک ایسا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس کا مقصد مصنوعی ذہانت (اے آئی) سے تیار یا تبدیل کی گئی تصاویر کے بڑھتے ہوئے مسئلے پر قابو پانا ہے۔ ایپل ریفرنس امیج کے ذریعے صارفین آئی فون کیمرے سے مزید پڑھیں
’’125 سال سے مسلسل روشن دنیا کا واحد بلب‘‘

(19 ستمبر 2026): آج کل بلب چند گھنٹے یا زیادہ سے زیادہ چند سو گھنٹے چلتے ہیں لیکن دنیا میں ایک بلب ایسا بھی ہے جو مسلسل 125 سال سے روشن ہے۔ تھامس ایڈیسن کی ایجاد بلب آج مختلف صورتوں میں دنیا بھر کو روشن کیے ہوئے ہیں۔ موجودہ دور میں بلب اکثر فیوز ہو مزید پڑھیں
شوہر نے میکے سے واپس نہ آنے پر بیوی کی ناک کاٹ دی

(17 ستمبر 2026): شوہر نے میکے سے واپس آنے سے انکار پر بیوی کی ناک دانتوں سے کاٹ کر الگ کر دی جبکہ اپنے سسر کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا۔ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر منچیریل میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون کی شناخت ممتا کے نام سے ہوئی جو وارنگل کے ایم مزید پڑھیں
’سام سنگ‘ کے سستے فون نے سب کو حیران کردیا

لندن: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ’سام سنگ‘ کے رواں برس کے فلیگ شپ فونز میں ایک دلچسپ صورتحال سامنے آئی ہے۔ کے مطابق کمپنی کا نسبتاً سستا ’گلیکسی ایس 26 ایف ای‘ نئے سافٹ ویئر ’ون یو آئی 9‘ کا مستحکم ورژن حاصل کرچکا ہے، جبکہ کمپنی کا سب سے مہنگا فلیگ شپ ’گلیکسی مزید پڑھیں
امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے 3 مواصلاتی سیٹلائٹ لانچ کر دیے

واشنگٹن: امریکی خلائی کمپنی سپیس ایکس نے کمپنی کے لیے ایک اہم مشن کے تحت تین مواصلاتی سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیے۔ عرب خبر رساں ادارے کی کے مطابق فالکن 9 راکٹ نے فلوریڈا کے کیپ کنیورل سپیس فورس سٹیشن سے پرواز کی، جس کے ذریعے لکسمبرگ میں قائم کمپنی ایس ای مزید پڑھیں
یہ شخص ’عورت‘ کیوں بن گیا؟ شاطرانہ چال!

خاتون کے روپ دھارے لوگوں کو چکما دینے والا شاطر ملزم پکڑا گیا۔ یہ واقعہ ترکیہ میں پیش آیا جہاں پولیس سے بچنے کے لیے ایک شخص نے خاتون کا روپ دھارا اور اپنی بہن کا شناختی کارڈ کا استعمال کرتا رہا۔ مفرور ملزم کو 8 سال تک پولیس تلاش نہ کر سکی کیونکہ اس مزید پڑھیں
جب ملازمہ کے سیب کھاتے ہی صدیوں پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی

پیرس میں ہوٹل ملازمہ کے سیب کھاتے ہی 100 سال پرانے نایاب ہیرے کی چوری پکڑی گئی۔ سی این این کی کے مطابق واقعہ 1926 کا ہے جب پیرس میں ہوٹل کی چیمبر میڈ سوزان شلٹز معمول کے مطابق کمرہ صاف کررہی تھیں۔ کمرے میں دو نوجوان ٹھہرے ہوئے تھے۔ صفائی کے دوران سوزان کی مزید پڑھیں
اے آئی کو چکما دینے والی شرٹ : حیرت انگیز ایجاد

برلن : جرمنی کے ڈیزائنر نے ایسی حیرت انگیز شرٹ تیار کی ہے جو کسی عام شرٹ سے بالکل مختلف ہے، جو پہننے والے کو تحفظ فراہم کرتی ہے۔ جی ہاں !! جرمن ڈیزائنر سائمن ویکرٹ کی تیار کردہ اس خاص شرٹ کا نام ’ڈجیٹل کیموفلاج‘ ہے، یہ کوئی عام فیشن شرٹ نہیں ہے، بلکہ مزید پڑھیں