ایپل کا پرانے آئی فونز کے لیے اہم فیچر مزید ایک سال تک جاری رکھنے فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے آئی فون 18 پرو کی پریس ریلیز میں موجود ایک فٹ نوٹ کے ذریعے انکشاف کیا ہے کہ پرانے آئی فون صارفین کے لیے مفت سیٹلائٹ فیچرز کی سہولت مزید ایک سال تک جاری رہے گی۔ اس توسیع کے بعد 2022 میں متعارف کرائے گئے آئی فون 14 سیریز سمیت دیگر مزید پڑھیں

آئی فون 17 کی عالمی قیمتوں میں کمی، ایپل کی جانب سے اضافہ

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران بار بار کمی دیکھی گئی ہے، جس میں آئی فون 17 پرو میکس پر سب سے بڑی رعایت دی جا رہی ہے۔ ریٹیلرز موجودہ اسٹاک ختم کرنے کے لیے قیمتوں میں مزید کمی کر رہے ہیں۔ دوسری جانب ایپل مزید پڑھیں

چین: خام تیل کو صاف کرنے کے لیے نئی ٹیکنالوجی تیار

چینی سائنس دانوں نے خام تیل کو صاف کرنے کے لیے ایک نئی ٹیکنالوجی تیار کی ہے، جس کے ذریعے ریفائننگ کے دوران توانائی کی کھپت میں 90 فی صد تک کمی لائی جا سکتی ہے۔ روایتی طور پر خام تیل کو پٹرول، پلاسٹک اور دیگر مصنوعات میں تبدیل کرنے کے لیے ڈسٹلیشن کا عمل استعمال مزید پڑھیں

یوٹیوب پروفائل محفوظ رکھنے کے لیے نیا فیچر متعارف

یوٹیوب نے مشترکہ ٹی وی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے ایک نیا پرائیویسی فیچر متعارف کرایا ہے جس کے ذریعے صارف اپنے یوٹیوب پروفائل کو چار ہندسوں کے کوڈ سے لاک کر سکے گا۔ یوٹیوب کے سی ای او نیل موہن کے مطابق اکاؤنٹ لاک فیچر اب عالمی سطح پر متعارف کرایا جا رہا مزید پڑھیں

غیر قابو اے آئی ایجنٹس صرف 6 ماہ میں انٹرنیٹ پر قبضہ کرسکتے ہیں، اینتھروپک کے سربراہ نے خبردار کر دیا

غیر قابو اے آئی ایجنٹس صرف 6 ماہ میں انٹرنیٹ پر قبضہ کرسکتے ہیں، اینتھروپک کے سربراہ نے خبردار کر دیا

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی ہے کہ اے آئی کی دوڑ میں ترقی کی رفتار کا ساتھ دیا جائے یا حفاظت پر توجہ دی جائے؟ اینتھروپک کے سی ای او ڈاریو اموڈی نے خبردار کیا ہے کہ غیر قابو اے آئی ایجنٹس صرف 6 ماہ میں انٹرنیٹ پر قبضہ کرسکتے ہیں، اے مزید پڑھیں

ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات

ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ کے چونکا دینے والے انکشافات

لندن: ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ جسٹین ولسن نے مسک کی نجی اور خاندانی زندگی سے متعلق چونکا دینے والے انکشاف کئے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق ایلون مسک کی سابقہ اہلیہ جسٹین ولسن نے ایلیکس گبنی کی آنے والی دستاویزی فلم ’مسک‘ میں دعویٰ کیا ہے کہ مسک اپنے بچوں کی مزید پڑھیں

اے آئی کی دوڑ میں رفتار یا حفاظت؟ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی

اے آئی کی دوڑ میں رفتار یا حفاظت؟ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی بحث چھڑ گئی

اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ نے اے آئی کی ترقی کی رفتار کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کا کہنا ہے کہ اے آئی ماڈلز کی پیش رفت سست کرنے کی ضرورت ہے۔ سی ای او ریسرچ کمپنی اینتھروپک کا کہنا مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

ڈاکٹروں کا انوکھا کارنامہ، مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ پر پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ دیا

(12 ستمبر 2026): سرکاری اسپتال کے ڈاکٹروں نے انوکھا کارنامہ انجام دیتے ہوئے مریض کی ٹوٹی ہوئی ٹانگ کو جوڑنے کیلیے پلاسٹر کے بجائے گتا باندھ کر گھر بھیج دیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بہار کے علاقے ہولاس گنج میں دو موٹرسائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس کے نتیجے میں دو نوجوان مزید پڑھیں

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی لزرہ خیز ویڈیو

آگرہ : بھارت میں ریلوے اسٹیشن پر ہونے والے اندوہناک واقعے نے لوگوں کے دل دہلا دیے، ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر چلتی ٹرین کے ساتھ مسافر کے گھسٹنے کی ایک انتہائی ہولناک سی سی ٹی وی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے، جس میں مزید پڑھیں

انسانوں کے حق کےلیے روبوٹس سڑکوں پر نکل آئے، مصنوعی ذہانت کےلیے سخت قوانین کا مطالبہ

مصنوعی ذہانت اور روبوٹ ٹیکنالوجی کے تیزی سے بڑھتے استعمال نے جہاں نئی سہولتوں کے دروازے کھولے ہیں، وہیں انسانی ملازمتوں کے مستقبل سے متعلق خدشات بھی بڑھنے لگے ہیں۔ اسی بحث کو اجاگر کرنے کے لیے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں تقریباً 30 روبوٹس نے انوکھا احتجاج کیا اور مصنوعی ذہانت و روبوٹائزیشن کے مزید پڑھیں