سورج سے قریب ترین سیارہ مرکری وقت کے ساتھ ساتھ سکڑتا جارہا ہے لیکن آخر اس کی وجہ کیا ہے؟ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ مرکری کا اندرونی حصہ کبھی بہت گرم تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کا لوہے سے بھرپور مرکز (core) ٹھنڈا ہو رہا ہے۔ ٹھنڈا ہونے پر اندرونی مادہ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کرا دیا ہے۔ گوگل ڈیپ مائنڈ اور گوگل ریسرچ نے ویدر نیکسٹ تھری متعارف کرایا ہے جو عالمی سطح پر موسم کی پیش گوئی کا جدید ماڈل ہے اور مصنوعی ذہانت کی مدد سے کام کرتا ہے۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
کیا 2030 تک دنیا سے انسانوں کا وجود ختم ہو جائے گا؟ نئی پیشگوئی نے تہلکہ مچا دیا

اے آئی کمپنی اینتھروپک کے بڑے تحقیق کار جیکب کاکسن کے خدشات نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا، جس میں انھوں نے کہا مصنوعی ذہانت 2030 تک دنیا سے انسانوں کا خاتمہ کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکنالوجی جو آج ہمارے سوالوں کے جواب دیتی ہے، تصاویر بناتی ہے، علاج میں مدد دیتی ہے اور مزید پڑھیں
گوگل نے موسم کی پیشگوئی کے لیے جدید نظام متعارف کروادیا

گوگل نے موسم کی پیش گوئی کے لیے جدید مصنوعی ذہانت کا نظام متعارف کروادیا ہے۔ ویدر نیکسٹ تھری ہر گھنٹے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کرے گا، نئےنظام سے موسم کی پیشگوئی پہلے کے مقابلے زیادہ تیز اور تفصیلی ہوگی۔ ویدر نیکسٹ تھری 5 کلو میٹر تک مقامی سطح پر موسم کی معلومات فراہم مزید پڑھیں
انسٹاگرام کا نیا فیچر متعارف، صارفین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

(11 ستمبر 2026): سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام نے نیا فیچر متعارف کروا دیا جو صارفین کو ان کے پروفائل پر نظر آنے والے مواد پر مزید بہتر کنٹرول فراہم کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انسٹاگرام نے اب صارفین کیلیے یہ ممکن بنا دیا کہ وہ ان پوسٹس کو براہ راست اپنے مزید پڑھیں
پرانا آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری

کیلیفورنیا : ایپل نے پرانے آئی فون ماڈلز کے صارفین کے لیے مفت سیٹلائٹ کنیکٹیویٹی کی آزمائشی سہولت مزید 12 ماہ تک جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت صارفین ہنگامی حالات میں سیٹلائٹ کے ذریعے مختلف خدمات استعمال کرسکیں گے۔ ٹیکنالوجی رپورٹس کے مطابق ایپل کی جانب سے یہ توسیع نئے آئی مزید پڑھیں
دنیا کی سب سے ’’ دُبلی پتلی کار‘‘، ریکارڈ بُک میں نام درج

(11 ستمبر 2026): اٹلی کے مکینک نے دنیا کی سب سے پتلی اور چلنے والی کار تیار کر کے ریکارڈ بُک میں اپنا نام درج کرا لیا۔ آپ نے اب تک مختلف ماڈلز کی جدید اور پرانی گاڑیاں چلتی دیکھی ہوں گی، تاہم ایک بات ان میں یکساں ہوتی ہے کہ گاڑیوں کی چوڑائی معمولی مزید پڑھیں
روبوٹس کا انسانوں کے حق میں مظاہرہ!

(11 ستمبر 2026): روبوٹ کو انسانیت کا دشمن قرار دیا جا رہا ہے لیکن یہی روبوٹس انسانوں کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔ جب سے اے آئی کا وجود ہوا ہے، اس کے انسانیت پر ہونے والے منفی اثرات زیر بحث ہیں اور ماہرین مستقبل میں اس کو انسانیت کے لیے زہر قاتل مزید پڑھیں
انڈہ ابالنے کا حیرت انگیز طریقہ : من پسند زردی کیسے بنے گی؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ انڈہ ابالنے میں صرف ایک منٹ کا فرق زردی کی پوری کیفیت کو بدل دیتا ہے، اگر آپ من پسند زردی بنانا چاہتے ہیں تو صرف ابالنے کے وقت کا خیال لازمی رکھیں۔ ویسے تو انڈہ ابالنا تو ایک معمولی سا کام ہے، لیکن اسے مطلوبہ انداز میں پکانے کے مزید پڑھیں
نوجوان لڑکوں کو لوٹنے والی لٹیری دلہن فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار، طریقہ واردات بھی سامنے آگیا

(11 ستمبر 2026): شادی کے نام پر نوجوان لڑکوں کو مالی طور پر نقصان پہنچانے والی لٹیری دلہن کو اس کے فرضی رشتے داروں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے ضلع اعظم گڑھ میں پولیس نے شادی کے نام پر لڑکوں کو فریب دینے اور لوٹ مزید پڑھیں