الگورتھم سے متعلق آسٹریلیا میں سوشل میڈیا کے لیے نئی تجویز کی تفصیلات

سڈنی: آسٹریلیا نے سوشل میڈیا صارفین کو یہ اختیار دینے کی تجویز دی ہے کہ وہ خود طے کریں کہ ان کی فیڈ (feed) میں کس طرح کا مواد دکھایا جائے۔ کے تحت سوشل میڈیا کمپنیوں کو صارفین کو ان کے ڈیفالٹ فیڈ کے بارے میں اطلاع دینا اور انتخاب کا حق دینا ہوگا۔ صارف مزید پڑھیں

آئی فون 16 اور آئی فون 17 اچانک مہنگے، نئی قیمت کیا ہے؟

آئی فون 16 اور آئی فون 17 اچانک مہنگے، نئی قیمت کیا ہے؟

گزشتہ روز آئی فون 18 پرو اور آئی فون ڈیو (iPhone Duo) کے اعلانات کے پیچھے، ایپل نے اپنے آن لائن اسٹور پر پہلے سے موجود آئی فون 16، آئی فون 17، آئی فون ایئر اور آئی فون 17e کی قیمتیں بڑھا دی ہیں۔ اب ان تین ماڈلز کی نئی ابتدائی قیمتیں یہ ہیں: آئی مزید پڑھیں

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون! قیمت نے صارفین کو چونکا دیا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون! قیمت نے صارفین کو چونکا دیا

نیویارک: ٹیکنالوجی کی دنیا کی معروف امریکی کمپنی ایپل نے پہلی بار تہہ ہونے والا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرا دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق مارکیٹ میں کئی کمپنیوں کے فولڈ ایبل فون پہلے سے موجود ہیں تاہم ایپل نے پہلی بار فولڈ ہونے والا آئی فون مارکیٹ میں متعارف کرایا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

گوگل اے آئی کیلئے فن لینڈ میں کیوں سرمایہ کاری کررہا ہے؟

گوگل اے آئی کیلئے فن لینڈ میں کیوں سرمایہ کاری کررہا ہے؟

ہیلسنکی : گوگل فن لینڈ میں اے آئی انفرااسٹرکچر پر 15 ارب ڈالر سے زائد سرمایہ کاری کرے گا، ایٹمی بجلی خریدنے کا معاہدہ کرلیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے فن لینڈ میں ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر، مصنوعی ذہانت (اے آئی) اور کلین انرجی کے فروغ کے لیے ’گوگل اے آئی کمٹمنٹ ٹو فن لینڈ‘ کے مزید پڑھیں

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

اسلام آباد میں محبت کی یادگار، صوبیہ محل کی دلچسپ داستان

اسلام آباد : مغل بادشاہ شاہجہاں کی تقلید کرتے بوئے اسلام آباد کے رہائشی نے بھی اپنی بیوی کی یاد میں صوبیہ محل بنوا دیا۔ مغلیہ اور راجپوتانہ طرزِ تعمیر کے امتزاج سے سجا صوبیہ محل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ایک منفرد شاہکار ہے، جس کی بنیاد زاہد بٹ نے محبت اور اپنی مزید پڑھیں

سام سنگ کا اپنی دو ایپس بند کرنے کا فیصلہ

ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی دو آگمنٹڈ ریئلٹی (اے آر) ایپس اے آر ڈُوڈل اور کوئک میژر کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق دونوں ایپس کو 31 دسمبر 2026 کے بعد گلیکسی ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکے گا۔ سام سنگ نے اس حوالے سے گلیکسی ایپ مزید پڑھیں

تین ایپل آئی فونز کی رُونمائی متوقع، لانچنگ تقریب کل ہوگی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل میں 15 برس میں قیادت کی بڑی تبدیلی کے بعد کمپنی کل، 9 ستمبر کو اپنی نئی ڈیوائسز متعارف کرانے جا رہی ہے۔ ٹم کک (جو گزشتہ 15 برس سے ایپل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO) رہے) یکم ستمبر کو ایگزیکٹو چیئرمین کے عہدے پر منتقل ہو گئے جبکہ طویل عرصے سے مزید پڑھیں

آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی

آئی فون 18 سیریز کی متوقع لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں مختلف ممالک میں نمایاں کمی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ نئی سیریز کی آمد سے مزید پڑھیں

آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

آئی فون 17 کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

(8 ستمبر 2026): آئی فون 18 کی لانچنگ سے قبل آئی فون 17 سیریز کی قیمتوں میں حیران کن طور پر کمی کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور نئے فولڈ ایبل آئی فون کی تقریب رونمائی 9 ستمبر کو متوقع ہے۔ اس سے قبل مزید پڑھیں

آج سے کون سے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ بند ہونے جارہا ہے؟

واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا فیچر، وائس میسج ریکارڈ کرنا مزید آسان

دنیا کی مشہور میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے آج سے کئی اسمارٹ فونز پر اپنی سروسز بند کرنے اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مشہور میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی نئی پالیسی مزید پڑھیں