سوئٹزرلینڈ: گلیشیئرز کو تیزی سے پگھلنے سے روکنے کیلئے منفرد تجربہ شروع

سوئٹزرلینڈ میں ماہرین نے گلیشیئرز کو تیزی سے پگھلنے سے روکنے کے لیے ایک منفرد تجربہ شروع کیا ہے، جس میں پلاسٹک کی مصنوعی چادروں کے بجائے بھیڑ کی اون سے تیار کردہ کمبل استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ماحولیاتی گروپ سمِٹ فاؤنڈیشن اور یونیورسٹی آف لوزان کے زیرِ قیادت ’کِیپ اِٹ کوُل‘ منصوبے کے تحت مزید پڑھیں

فون کال کے ذریعے ڈیٹا ہیک کرنے کا پی ٹی اے کا انتباہی پیغام جعلی نکلا

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا پر 7080507-051 نمبر سے متعلق گردش کرنے والے وارننگ پیغام کو جعلی اور گمراہ کن قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل پیغام میں پی ٹی اے سے منسوب کرتے ہوئے دعویٰ کیا جا رہا تھا کہ مذکورہ نمبر سے آنے والی کال موصول کرنے مزید پڑھیں

کبوتروں کا شکار مہنگا پڑ گیا: دیوقامت سانپ کرنٹ لگنے سے ہلاک، خوفناک ویڈیو وائرل

کبوتروں کا شکار مہنگا پڑ گیا: دیوقامت سانپ کرنٹ لگنے سے ہلاک، خوفناک ویڈیو وائرل

پیرو(5 ستمبر 2026): بوع سانپ کی بجلی کے کھمبے پر چڑھ کر کبوتروں کا شکار کرنے کی کوشش کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاک ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ جنوبی امریکا کے مغرب میں واقع جمہوری پیرو سے ایک حیران کن اور سنسنی خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو مزید پڑھیں

آئی فون 18 پرو میں نیا کیا ہے؟ بڑے اپ گریڈ سامنے آگئے

آئی فون 18 پرو میں نیا کیا ہے؟ بڑے اپ گریڈ سامنے آگئے

ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو کے متعارف پونے سے قبل ہی تہلکہ مچ گیا، نئے فیچرز صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئے، نئی رپورٹ نے راز کھول دیا۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی رونمائی سے قبل نئی رپورٹ میں فلیگ مزید پڑھیں

فون تبدیل کرتے وقت ڈیٹا اور پرائیویسی کیسے محفوظ رکھی جائے؟

فون تبدیل کرتے وقت ڈیٹا اور پرائیویسی کیسے محفوظ رکھی جائے؟

پرانا فون تبدیل کرتے وقت اپنا ڈیٹا بحفاظت نئے فون میں منتقل کرنا انتہائی ضروری ہے، اس معاملے میں ذرا سی غفلت بلیک میلنگ کا سبب بن سکتی ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام گڈ مارننگ پاکستان میں سائبر سیکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیجیٹل ڈیوائسز کے تحفظ مزید پڑھیں

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار

یوٹیوب کی طرز پر نیا پلیٹ فارم تیار

چین اب یوٹیوب کو ٹکر دینے کی تیاری کر رہا ہے، چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ’بلی بلی‘ نے عالمی سطح پر اپنی موجودگی بڑھانے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ چین کا مقبول ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم بلی بلی (Bilibili) اب عالمی سطح پر یوٹیوب کا مقابلہ کرنے کے لیے میدان عمل مزید پڑھیں

بولر نے عالمی ریکارڈ بنانے کیلیے 100 کلومیٹر دوڑ کر گیند کرائی

بولر نے عالمی ریکارڈ بنانے کیلیے 100 کلومیٹر دوڑ کر گیند کرائی

(4 ستمبر 2026): عالمی ریکارڈ بنانے کے لیے نوجوان فاسٹ بولر نے 100 کلومیٹر کے طویل رن اپ کے ساتھ دوڑ کر گیند کرائی۔ ہر شخص بالخصوص ایتھیلیٹس کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ ایسے عالمی ریکارڈ بنائیں کہ ان کا نام ریکارڈ بک میں امر ہو جائے، اس کے لیے وہ غیر معمولی اور مزید پڑھیں

انسان نما روبوٹ کو غصہ آ گیا، گاہک سے لڑ پڑا، لاتیں برسائیں (حیرت انگیز ویڈیو)

انسان نما روبوٹ کو غصہ آ گیا، گاہک سے لڑ پڑا، لاتیں برسائیں (حیرت انگیز ویڈیو)

(4 ستمبر 2026): مصنوعی ذہانت انسان پر حاوی ہونے کی کوشش کر رہی ہے ایک ہیومنائیڈ روبوٹ اسٹور میں آنے والے گاہک سے لڑ پڑا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ روس کے ایک الیکٹرانکس اسٹور میں پیش آیا، جہاں انسان نما روبوٹ کے درمیان باقاعدہ جھڑپ ہوئی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو مزید پڑھیں

اب ڈرائیور کی چھٹی، ٹیسلا کی بغیر اسٹیئرنگ وہیل گاڑی سڑکوں پر آ گئی!

اب ڈرائیور کی چھٹی، ٹیسلا کی بغیر اسٹیئرنگ وہیل گاڑی سڑکوں پر آ گئی!

(4 ستمبر 2026): اب ڈرائیور کی ہو جائے گی چھٹی کیونکہ ٹیسلا کمپنی نے بغیر اسٹیئرنگ وہیل کی گاڑی متعارف کرا دی ہے جو سڑکوں پر بھی آ گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کمپنی نے بغیر اسٹیئرنگ وہیل کے دو نشستوں والی سائبر کیپ کی رونمائی کر دی ہے اور ابتدائی طور مزید پڑھیں