ویڈیو: ساڑھی پہنی ماں نے ننگے پاؤں میراتھن جیت کر سب کو حیران کردیا

ویڈیو: ساڑھی پہنی ماں نے ننگے پاؤں میراتھن جیت کر سب کو حیران کردیا

نئی دہلی : بیٹیوں کے بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے ایک ماں کی جدوجہد نے سب کو حیران کردیا، 47 سالہ ماں نے ساڑھی پہن کر ننگے پاؤں میراتھن میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے ضلع بیڑ کے علاقے امباجوگائی سے تعلق رکھنے والی رمابائی رانویر نے مقامی سطح پر منعقد مزید پڑھیں

ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

ہمیشہ سے خیال کیا جاتا تھا کہ ہیرے بجلی پیدا کرنے کے قابل نہیں ہے، لیکن انتہائی پتلی لچکدار ہیرے کی جھلیوں نے اب ایک مضبوط الیکٹرک اثر دکھایا ہے۔ غیر متوقع دریافت ہیرے سے چلنے والے سینسر، چھوٹے توانائی کے نظام، اور خودکار طبی امپلانٹس کے دروازے کھول سکتی ہے۔ ہانگ کانگ یونیورسٹی کے مزید پڑھیں

ناسا نے ایک اور طاقتور ٹیلی اسکوپ لانچ کردی

ناسا نے نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ کامیابی سے لانچ کر دی ہے۔ اسے اسپیس ایکس کے فیلکن ہیوی راکٹ کے ذریعے فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے روانہ کیا گیا۔ رومن کا سب سے بڑا فائدہ اس کا بہت وسیع میدانِ نظر ہے، یہ ہبل کے مقابلے میں تقریباً 100 گنا زیادہ آسمان مزید پڑھیں

پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن گیا، چار کروڑ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ ہیں، بلال بن ثاقب

چیئرمین پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا کی تیسری بڑی کرپٹو مارکیٹ بن چکا ہے اور چار کروڑ پاکستانیوں کے اکاؤنٹ کرپٹو کرنسی میں ہیں۔ یہ بات انہوں نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکریٹری کے اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہی۔ اجلاس چیئرمین مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا اے آئی کانٹنٹ لیبل فیچر آزمائش کے لیے پیش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے چینلز کے لیے ایک نیا اے آئی کانٹنٹ لیبل فیچر متعارف کرانا شروع کر دیا ہے جس کے ذریعے چینل ایڈمنز آسانی سے یہ واضح کر سکیں گے کہ کسی پوسٹ میں موجود میڈیا مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تیار کیا گیا ہے۔ اس فیچر کے مزید پڑھیں

300 پیزا آرڈر کرنے والا ملزم کیوں پکڑا گیا؟ عجیب واردات

300 پیزا آرڈر کرنے والا ملزم کیوں پکڑا گیا؟ عجیب واردات

وارسا : پولینڈ میں اپنی نوعیت کی عجیب واردات سامنے آئی ہے، 300 پیزا آرڈر دینے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا، عدالت 8 سال قید کی سزا سنا سکتی ہے، ملزم جعلی آٓڈرز دے کر لوگوں کو پریشان کرتا تھا۔ پولیس نے ایک 23 سالہ شخص کو مبینہ طور پر لوگوں کو ہراساں کرنے، مزید پڑھیں

نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا!

نیپال: سیلاب کے بعد زمین سے خزانہ نکل آیا!

کھٹمنڈو (یکم ستمبر 2026): نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد زمین سے کروڑوں کا خزانہ نکل آیا جس کو محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ نیپال میں گزشتہ ہفتے آنے والے تباہ کن سیلاب نے تباہی مچائی سیکڑوں افراد ہلاک اور ہزاروں اب بھی لاپتہ ہیں۔ تاہم اسی سیلابی پانی کے نیچے میں مزید پڑھیں

دنیا کے سب سے مہنگے ڈاک ٹکٹ کی نمائش، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے!

دنیا کے سب سے مہنگے ڈاک ٹکٹ کی نمائش، قیمت جان کر ہوش اڑ جائیں گے!

پراگ (31 اگست 2026): پراگ میں ایک ایسا ڈاک ٹکٹ نمائش کے لیے رکھا گیا ہے جس کی قیمت میں دنیا کے پرتعیش محلات اور کروز خریدے جا سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چیک جمہوریہ میں ایک ایسا نادر اور نایاب ڈاک ٹکٹ نمائش میں رکھا گیا ہے، جس کی قیمت جان کر مزید پڑھیں

نیپال: تین روز بعد 6 سالہ بچی سیلابی ملبے سے زندہ نکل آئی!

نیپال: تین روز بعد 6 سالہ بچی سیلابی ملبے سے زندہ نکل آئی!

کھٹمنڈو (31 اگست 2026): بدترین سیلاب اپنی راہ میں آنے والی ہر مضبوط سے مضبوط چیز کو تنکوں کی طرح بہا کر لے گیا لیکن خوش قسمت 6 سالہ بچی ملبے سے زندہ نکل آئی۔ کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اس کو کون چکھے۔ یہ محاورہ اس وقت استعمال کیا جاتا ہے جب کوئی مزید پڑھیں

سوتے وقت خاتون کے منہ میں زندہ چمگادڑ گھس گئی

سوتے وقت خاتون کے منہ میں زندہ چمگادڑ گھس گئی

امریکا میں سوتے وقت خاتون کے منہ میں چمگادڑ گھس گئی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست ورجینیا سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ وہ بیدار ہوئی تو منہ کے اندر زندہ چمگادڑ کو پایا۔ رچمنڈ کی ایک معدے کی ماہر ڈاکٹر کرسٹا ایڈلمین نے ڈبلیو ڈبلیو بی ٹی کو بتایا مزید پڑھیں