لڑکی کو آئی فون گفٹ کرنے کا جنون، نوجوان منشیات اسمگلر بن گیا

لڑکی کو آئی فون گفٹ کرنے کا جنون، نوجوان منشیات اسمگلر بن گیا

(4 ستمبر 2026): بھارتی ریاست تلنگانہ کے شہر حیدرآباد میں لڑکی کو آئی فون گفٹ کرنے کیلیے نوجوان منشیات اسمگلر بن گیا۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق پدا پلی سے تعلق رکھنے والا نوجوان چیتنیہ نے ریاست اوڈیشہ سے 12 کلو گانجا 16 ہزار روپے میں خریدا اور اسے حیدرآباد اسمگل کرنے کے دوران پولیس مزید پڑھیں

گوگل میسجز کی بڑی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنی میسجز ایپ میں موجود نقص کو دور کر کے اپ ڈیٹ جاری کرنی شروع کر دی ہے۔ رپورٹس کے مطابق گوگل میسجز میں کئی ہفتوں سے ایک سنگین خرابی کی شکایات سامنے آ رہی تھیں، جس میں ایپ بعض اوقات پرانی اور غیر متعلقہ چیٹس کے پیغامات نئی گفتگو میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں معاون ٹیکنالوجی سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی سے متعلق پاکستان کی پیش کردہ تاریخی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی. اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے آج پاکستان کی پیش کردہ معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کے موضوع پر پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی۔ یہ قرارداد، بالخصوص ترقی پذیر ممالک مزید پڑھیں

واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آسان حل جانیے

واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے؟ آسان حل جانیے

کراچی (3 ستمبر 2026): سوشل میڈیا اکاؤنٹس بالخصوص واٹس ایپ کی سکیورٹی اور ہیکنگ سے بچاؤ کے حوالے سے اہم حفاظتی تدابیر اور طریقہ کار سامنے آگیا جو انتہائی آسان ہے۔ اے آر وائی ڈیجیٹل کے پروگرام ’گڈ مارننگ پاکستان‘ میں سائبر سکیورٹی ایکسپرٹ آصف اقبال نے واٹس ایپ کی سکیورٹی سے اہم معلومات فراہم مزید پڑھیں

طلباء کے لیے مفت گوگل جیمنی سبسکرپشن پلان

گوگل نے نینو بنانا امیج جنریشن ٹول کے صارفین کو بڑا اختیار دے دیا

متحدہ عرب امارات نے یونیورسٹی کے طلباء کے لیے مفت گوگل جیمنی سبسکرپشن پلان کا اعلان کر دیا۔ گوگل جیمنی (Google Gemini) گوگل کا تیار کردہ ایک طاقتور مصنوعی ذہانت (AI) اسسٹنٹ اور چیٹ بوٹ ہے، جو پہلے "بارڈ” (Bard) کے نام سے جانا جاتا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے مصنوعی ذہانت کے دفتر نے، مزید پڑھیں

خوفناک شارک کو مُکے مار مار کر خاتون نے اپنی جان بچائی؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو

خوفناک شارک کو مُکے مار مار کر خاتون نے اپنی جان بچائی؟ دل دہلا دینے والی ویڈیو

سڈنی (3 ستمبر 2026): آسٹریلیا کے سمندر میں تیراکی کے دوران خاتون تیراک کا سامنا خوفناک شارک سے ہوا جس نے خاتون کا شکار کرنے کی کوشش کی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیہ اسٹیورٹ نامی اسکول ٹیچر سڈنی کئے کوگی ساحل پر تیراکی کر رہی تھیں کہ ایک بڑی شارک نے اس پر حملہ مزید پڑھیں

کچرے کے ٹرک میں دبا شخص کئی گھنٹے بعد بھی زندہ!

کچرے کے ٹرک میں دبا شخص کئی گھنٹے بعد بھی زندہ!

کچرے کے ٹرک سے ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا۔ یہ واقعہ امریکا میں پیش آیا جہاں راہگیر نے چیخیں سننے پر ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی اور کچرے کے ٹرک سے دو گھنٹے بعد ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا۔ کچرے کا ٹرک صبح مختلف مقامات سے کوڑاکرکٹ اٹھا چکا تھا اور مزید پڑھیں

انسٹاگرام کا اے آئی سے بنے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی کا اعلان

انسٹاگرام نے ایسے اکاؤنٹس کے خلاف کارروائی سخت کرنے کا اعلان کیا ہے جو بظاہر حقیقی افراد کے پروفائلز دکھائی دیتے ہیں لیکن دراصل مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے تخلیق کیے گئے فرضی کرداروں پر مبنی ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس حوالے سے بڑھتی ہوئی شکایات سامنے آ رہی تھیں مزید پڑھیں

پاکستانی نوجوان نے اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کرلیا

خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے ذہین اور باصلاحیت نوجوان نے 6 سال میں اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کرلیا۔ سبحان اللہ نامی نوجوان نے محدود وسائل اور مشکلات کے باوجود 6 سال کی مسلسل محنت کے بعد اپنی مدد آپ کے تحت جہاز تیار کیا ہے جس کے بعد باصلاحیت نوجوان مقامی سطح مزید پڑھیں

گوگل کا ستمبر اینڈرائیڈ ڈراپ جاری کرنے کا اعلان

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے ستمبر کا اینڈرائیڈ ڈراپ جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے جس میں اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پانچ نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جلد ہی صارفین جیمینائی سے پوچھ سکیں گے اہم چیزیں کہاں رکھی ہیں اور اس طرح ان کی لوکیشن گوگل کی فائنڈ ہب میں مزید پڑھیں