چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

چور کا خوف، شہری اپنی گاڑی چھت پر لے گیا، ویڈیو وائرل

بھارت میں چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا منوج یادیو نامی شہری نے اپنی نئی گاڑی چوری ہونے سے بچانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ منوج یادیو نے گاڑی مزید پڑھیں

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

سو سال تک نظروں سے اوجھل مینڈک کی نئی نسل

ایکواڈور : سائنس دانوں نے مینڈک کی ایک ایسی نئی نسل دریافت کی ہے جو تقریباً 100 سال تک سائنس کی نظروں سے اوجھل رہی۔ اس نایاب نسل کو سو سال سے میوزیم کے قدرتی مسکن میں موجود ہونے کے باوجود اسے دوسری عام اقسام کا حصہ سمجھا جاتا رہا۔ مینڈک کی اس نئی نسل مزید پڑھیں

موٹرولا نے بھی فولڈ ایبل فون پر کام شروع کر دیا

ایپل کے مبینہ فولڈ ایبل آئی فون میں وائیڈ اسکرین ایسپیکٹ ریشو کی اطلاعات کے بعد فولڈ ایبل اسمارٹ فون مارکیٹ میں ایک نیا رجحان تیزی سے مقبول ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ سام سنگ اور ہواوے کے بعد اب موٹرولا بھی اسی انداز کے وائیڈ فولڈ ایبل فون پر کام کر رہا ہے۔ رپورٹس مزید پڑھیں

چین: ہیومنائیڈ روبوٹس کے فوجی استعمال کی تیاری، جنگی میدان میں تعیناتی کا منصوبہ

چین میں گزشتہ ماہ ہونے والے ورلڈ ہیومنائیڈ روبوٹ گیمز میں روبوٹس نے دوڑنے، باکسنگ، چھلانگ لگانے اور ڈانس سمیت مختلف صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ کچھ روبوٹس نے 100 میٹر دوڑ میں غیر معمولی رفتار کا مظاہرہ کرتے ہوئے شائقین کو حیران کردیا۔ کھیلوں کے اختتام کے صرف دو روز بعد چینی فوج کے سرکاری اخبار پیپلز لبریشن مزید پڑھیں

سام سنگ نے اپنی دو ایپس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

سام سنگ نے اپنی دو ایپس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا

دبئی: ٹیکنالوجی کمپنی سام سنگ نے اپنی دو ایپس اے آر ڈُوڈل اور کوئک میژر کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ دونوں ایپس کو 31 دسمبر 2026 کے بعد گلیکسی ایپ اسٹور سے ڈاؤن لوڈ نہیں کیا جا سکے گا۔ رپورٹس کے مطابق سام سنگ نے اس حوالے سے مزید پڑھیں

آئی فون 18 پرو میکس : نئے رنگوں کی ویڈیو نے دل جیت لیا

آئی فون 18 پرو میکس : نئے رنگوں کی ویڈیو نے دل جیت لیا

کیلیفورنیا : آئی فون 18 پرو میکس کی ویڈیو لیک ہونے کے بعد نئے رنگوں میں جھلک سامنے آگئی، جسے دیکھ کر صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا ہوگئے۔ ایپل کے نئے آئی فون کے متعارف ہونے سے چند روز قبل آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس کی مبینہ ہینڈز آن ویڈیو مزید پڑھیں

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

’’جیل جانے کے لیے‘‘ لڑکی کی سُنار کی دکان میں چوری (ویڈیو)

(7 ستمبر 2026): لوگ جیل کے نام سے گھبراتے ہیں لیکن ایک نوجوان لڑکی نے جیل جانے کی خواہش پورا کرنے کے لیے سُنار کی دکان میں چوری کر لی۔ چوری کی یہ انوکھی واردات بھارتی شہر جے پور میں پیش آئی، جہاں گاہک بن کر آنے والی ایک نوجوان لڑکی جیولری شاپ سے سونے مزید پڑھیں

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

دوران پرواز مسافر کو ہنگامہ کرنا مہنگا پڑ گیا

امریکا میں دوران پرواز ہنگامہ کرنے والے مسافر کو دیگر مسافروں نے سیٹ سے باندھ دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ائیر لائنز کی ڈلاس فورٹ ورتھ سے نیوارک کی پرواز کے فرسٹ کلاس کیبن میں سفر کے دوران 67 سالہ مسافر آرتھر لنڈین  نے ہنگامہ برپا کیا۔ اس نے نسل پرستانہ اور توہین مزید پڑھیں

واٹس ایپ کا اے آئی ایجنٹس چیٹ میں شیئر کرنے سے متعلق فیچر پر کام جاری

واٹس ایپ ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے ذریعے صارفین تھرڈ پارٹی اے آئی ایجنٹس کو براہِ راست اپنی پرائیویٹ چیٹس میں شامل کر سکیں گے۔ یہ فیچر محدود تعداد میں اینڈرائیڈ بیٹا صارفین کے لیے آزمائشی طور پر پیش کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ رپورٹ کے مطابق صارفین کو اے مزید پڑھیں

جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم، نجی کمپنی کا راکٹ پہلی بار یورپی سرزمین سے مدار پہنچ گیا

جرمنی کی نجی خلائی کمپنی اسار ایرو اسپیس نے یورپی سرزمین سے کامیابی کے ساتھ اپنا خلائی راکٹ مدار میں پہنچا کر تاریخ رقم کردی۔ جرمن کمپنی کا اسپیکٹرم راکٹ ناروے کے خلائی مرکز آندویا اسپیس پورٹ سے خلا میں روانہ کیا گیا اور کامیابی سے مدار میں داخل ہوگیا۔ کمپنی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں