ارجنٹائن سے بڑی تعداد میں ملنے والے ٹائٹانوسار کے انڈوں کے مطالعے سے سائنس دانوں نے اہم انکشاف کیا ہے کہ یہ دیوہیکل ڈائنوسار خطِ استوا سے دور نسبتاً سرد علاقوں میں بھی انڈے دے سکتے تھے۔ تحقیق کے مطابق ٹائٹانوسارز نے اپنے انڈوں کو گرم رکھنے کے لیے ایک خاص حکمتِ عملی اختیار کی۔ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
چین نے عسکری مشنز کیلئے انسان نما روبوٹ پر تحقیقات تیز کردیں
چین نے ہیومانائیڈ روبوٹس کے عسکری استعمال پر تحقیق اور تجربات تیز کر رہا ہے۔ چینی فوجی ادارے انسان نما روبوٹس کو شہری جنگ، جاسوسی/نگرانی، رسد اور خطرناک مشنز میں استعمال کرنے کے امکانات دیکھ رہے ہیں۔ چین کی نیشنل یونیورسٹی آف ڈیفنس ٹیکنالوجی نے ایسے تجربات کیے ہیں جن میں روبوٹس کو دشمن کی مزید پڑھیں
وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی؛ جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف
ملک میں وائی فائی کے بغیر سیکیورٹی کے لیے جدید فیچرز کے حامل 4G کیمرے متعارف کرا دیے گئے۔ اسمارٹ ہوم سیکیورٹی کمپنی ای زی ویز (EZVIZ) نے پاکستان میں 4G ٹیکنالوجی سے منسلک سیکیورٹی کیمروں کی رینج میں توسیع کردی ہے، جس کا مقصد ایسے دور دراز علاقوں میں نگرانی کی سہولت فراہم کرنا مزید پڑھیں
اے آئی سے انسانوں کے خاتمے کا خطرہ بڑھ گیا، ماہرین میں تشویش
مصنوعی ذہانت کی تیز رفتار ترقی نے جہاں ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئے امکانات پیدا کیے ہیں، وہیں اس کے ممکنہ خطرات پر بحث بھی شدت اختیار کرگئی ہے۔ اے آئی کمپنی اینتھراپک کے سابق محقق جیکب کوکسن نے ملازمت سے استعفیٰ دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ اینتھراپک اور اس کی حریف کمپنی مزید پڑھیں
ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون ’ڈو‘ متعارف، اہم فیچرز اور قیمت کیا ہے؟
ایپل نے آئی فون کی تاریخ میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے اپنا پہلا فولڈ ایبل اسمارٹ فون ’آئی فون ڈو‘ متعارف کرادیا ہے۔ کمپنی نے 9 ستمبر کی رات منعقد ہونے والے ایونٹ میں اس نئے فون کے ساتھ آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس بھی پیش کیے۔ نئے فولڈ مزید پڑھیں
ایپل کا پہلا مہنگا ترین فولڈ ایبل آئی فون، کیا عام صارف خرید سکے گا؟

کوپرٹینو: ایپل نے اپنے پہلے فولڈ ایبل مہنگے ترین اسمارٹ فون ‘آئی فون ڈیو’ کی رونمائی کے ساتھ ہی اس مارکیٹ میں قدم رکھ دیا ہے، جس کی شروعاتی قیمت 1,999 ڈالر (پاکستانی ساڑھے 5 لاکھ سے زائد) رکھی گئی ہے۔ اس مہنگی ترین لانچنگ کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اس مہنگے مزید پڑھیں
نیا چیٹ جی پی ٹی دنیا کا پہلا انسانی سطح کااے آئی ماڈل قرار
امریکی ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ نے دعویٰ کیا ہے کہ چیٹ جی پی ٹی کا تازہ ترین ورژن آرٹیفیشل جنرل انٹیلی جنس (اے جی آئی) کی پہلی مثال ہے۔ اس کو انسانی سطح کی مصنوعی ذہانت بھی قرار دیا جاتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اوپن اے آئی نے گزشتہ مزید پڑھیں
شارکس کے تحفظ کے لیے پاکستان کا پہلا قومی ایکشن پلان
پاکستان نےشارکس اور دیگر سمندری حیات کےتحفظ کے لیے پہلا نیشنل پلان آف ایکشن فار شارکس (2035-2025) متعارف کروا دیا۔ ڈبیلو ڈبیلو ایف پاکستان نے اس اقدام کو اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ 10 سالہ منصوبہ شارکس اور ریز کی کم ہوتی تعداد کو بحال کرنے، غیر ضروری شکار اور غیرقانونی فننگ (پر کو مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی کے نئے امیجز فیچر نے تہلکہ مچا دیا
ٹیکنالوجی کمپنی اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی امیجز 2.5 کے نام سے اپنا نیا اسٹیٹ آف دی آرٹ امیج جنریشن ماڈل متعارف کرا دیا ہے جو چیٹ جی پی ٹی، چیٹ جی پی ٹی ورک اور کوڈیکس میں دستیاب ہوگا۔ کمپنی کے مطابق امیجز 2.5، اپریل میں متعارف کرائے گئے امیجز 2.0 مزید پڑھیں
ایپل نے آئی فون 18 پرو سیریز لانچ کر دی
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنی نئی پرو سیریز کے تحت آئی فون 18 پرو اور آئی فون 18 پرو میکس لانچ کر دیے ہیں۔ ان فلیگ شِپ ڈیوائسز کو کمپنی کی جانب سے آئی فون کی تاریخ کا جدید ترین پرو کیمرا سسٹم قرار دیا ہے۔ ایپل ویب سائٹ کے مطابق نئے ماڈلز میں 48 میگا مزید پڑھیں