
(28 اگست 2026): زلزلوں، تباہ شدہ عمارتوں و دیگر قدرتی آفات کے دوران انسانی جانیں بچانے کیلیے سائنسدانوں نے سائبرگ کاکروچ تیار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آسٹریلیا کے سائنسدانوں نے دنیا کے سب سے بڑے کاکروچ کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کر کے ایسا پیرامیڈک نظام تیار کر لیا جو مستقبل مزید پڑھیں




