اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن پر 2 ہزار نکلنے لگے

شہری نے اے ٹی ایم سے ایک ہزار کی ٹرانزیکشن کی تو حیران کن طور پر اسے ڈبل پیسے یعنی دو ہزار مل گئے۔ عرب میڈیا کی کے مطابق مصر کےرہائشیوں نے تکنیکی خرابی کے بعد کیش مشین کے ذریعے حاصل کی گئی رقم بینک کو واپس کرنا شروع کر دی ہے۔ یہ واقعہ بینی مزید پڑھیں

آئی فون 18 سیریز کی قیمت کتنی ہوگی؟

آئی فون 18 سیریز کی قیمت کتنی ہوگی؟

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے، ایپل بظاہر قیمتوں میں اضافے کا ارادہ رکھتا ہے جبکہ سام سنگ اور گوگل دونوں نے اپنے فلیگ شپ فون کی قیمتوں میں تقریباً 100 مزید پڑھیں

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون! صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا

ایپل کا پہلا فولڈ ایبل آئی فون! صارفین خوشگوار حیرت میں مبتلا

کیلی فورنیا : ایپل نے اپنا پہلا فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرادیا، قیمتی ترین فون نے پہلی جھلک دکھلا کر لوگوں کے دل جیت لیے، ٹیسٹرز بھی ڈیزائن کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔ ایپل کے پہلے فولڈ ایبل آئی فون، جسے مبینہ طور پر آئی فون الٹرا بھی کہا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

امریکا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ سمندر میں اتار کر لوگوں کو بچا لیا

امریکی ریاست فلوریڈا میں خاتون پائلٹ نے طیارہ پانی میں اتار کو لوگوں کی زندگی بچالی ہے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل کے قریب 23 سالہ خاتون پائلٹ نے انجن میں خرابی کے بعد طیارے کو لوگوں سے بچا کر سمندر میں باحفاظت اتار لیا ہے۔ واقعہ اس وقت پیش مزید پڑھیں

کیا پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی؟

کیا پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی عائد کی جائے گی؟

اسلام آباد(فرخ عباس )دنیا بھر کے کئی ممالک میں کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا کے استعمال پر پابندی کے بعد اب پاکستان میں بھی اس حوالے سے بحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ مدعی کے وکیل نے میڈیا سے مزید پڑھیں

انٹرنیٹ کا 35 فی صد نیا مواد اے آئی سے تحریر کیے جانے کا انکشاف!

ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ انٹرنیٹ پر بننے والے نئے ویب پیجز میں سے ایک تہائی سے زیادہ پر مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے تحریر یا ایڈیٹنگ کی گئی ہے۔ پیُو ریسرچ سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 35 فی صد نئے ویب پیجز میں اے آئی کی مزید پڑھیں

چین: ٹیسلا نے 30 لاکھ گاڑیاں واپس منگوالیں

چین میں گاڑیوں کی تاریخ کی سب سے بڑی ری کال کا اعلان کر دیا گیا، ٹیسلا سمیت متعدد کمپنیوں کی تقریباً 43 لاکھ گاڑیاں واپس لائی جائیں گی، ری کال کی بڑی وجہ حادثے کی صورت میں گاڑی کے دروازے کھولنے میں ممکنہ دشواری اور مسافروں کے گاڑی میں پھنس جانے کا خدشہ ہے۔ مزید پڑھیں

ایپل نے آئی فون ایکس سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے معروف اسمارٹ فون آئی فون ایکس کو اپنی پروڈکٹ سپورٹ پالیسی کے سب سے محدود درجے ’آبسلیٹ‘ میں شامل کر دیا ہے، جس کے بعد اس ڈیوائس کے لیے ایپل کی جانب سے باضابطہ ہارڈویئر مرمت اور متبادل پرزوں کی فراہمی ختم ہوگئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق ایپل کی سپورٹ دستاویزات مزید پڑھیں

فون بیٹری صرف 3 منٹ میں چارج : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد

فون بیٹری صرف 3 منٹ میں چارج : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد

سڈنی : سائنسدانوں کی حیران کن ایجاد نے اسمارٹ فونز کا مستقبل بدلنے کی امید جگا دی، جدید بیٹری ٹیکنالوجی نے دنیا کو حیران کردیا۔ زنک آئیوڈین بیٹری ٹیکنالوجی ایک نئی دریافت ہے جو صرف 3 منٹ میں مکمل چارج ہو سکتی ہے، یہ بیٹری روایتی بیٹریوں سے زیادہ محفوظ ہے، آگ نہیں پکڑتی اور مزید پڑھیں

سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر نئے آن لائن فراڈ سے ہوشیار

نوم پنہ: کمبوڈیا کی ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے شہریوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے تحفظ کے نام پر پیسے وصول کر کے فراڈ کرنے والوں سے خبردار کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق فراڈ کرنے والے سوشل میڈیا پر اپنی خدمات کی تشہیر کرتے ہیں اور صارفین کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ ان کے اکاؤنٹس مزید پڑھیں