
مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں تاریخی محل خرید لیا جس کی قیمت ڈھائی سے ساڑھے تین کروڑ روپے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے آئرلینڈ میں 19ویں صدی کا تاریخی Strancally Castle خرید لیا، جس کے ساتھ تقریباً 440 ایکڑ وسیع اراضی بھی شامل ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں








