
گوگل کے نائب صدر ولسن وائٹ نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان کے تمام طلبہ کے لیے گوگل جیمنائی کی سبسکرپشن ایک سال کے لیے مفت کی جائے گی جس کا باضابطہ اعلان اسی ہفتے کے آخر میں متوقع ہے۔ یاد رہے وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز پاکستان میں گوگل کے آفس کا افتتاح مزید پڑھیں



