
سڈنی: آسٹریلوی سائنس دانوں نے قدرتی آفات میں پھنسے افراد تک دوائیں پہنچانے کے لیے سائبورگ کاکروچ تیار کر لیے ہیں، خصوصی کیمروں اور انجیکشنز سے لیس ان لال بیگوں کو ’پیرا بورگز‘ کا نام دیا گیا ہے۔ دیوہیکل لال بیگوں کا ایک جھنڈ شاید ڈراؤنے خوابوں کا منظر معلوم ہو، لیکن آسٹریلوی محققین کا مزید پڑھیں



