واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کیسے تلاش کریں؟ پریشانی ختم

واٹس ایپ میں پرانے پیغامات کیسے تلاش کریں؟ پریشانی ختم

لندن: پیغام رسانی کی جدید ایپ واٹس ایپ نے طویل عرصے پرانے چیٹس میں مطلوبہ پیغام تلاش کرنے کی مشکل کو کم کرنے کی ٹھان لی ہے، نئے فیچر کے تحت صارفین کو کسی پرانے پیغام تک پہنچنے کے لیے چیٹ کی معلومات والی اسکرین میں جانے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ کے مطابق واٹس مزید پڑھیں

اے آئی ایجنٹ ’ڈوبی‘ جو موبائل فون میں روایتی ایپس کی جگہ لے سکتا ہے

اے آئی ایجنٹ ’ڈوبی‘ جو موبائل فون میں روایتی ایپس کی جگہ لے سکتا ہے

(18 ستمبر 2026): مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ایک نیا ایجنٹ ’ڈوبی‘ ایسے مستقبل کی ایک جھلک دکھا رہا ہے جہاں موبائل فون کی ایپس غیر ضروری ہو سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف اے آئی محقق آندرے کارپاٹھی کا اے آئی ایجنٹ ڈوبی سادہ احکامات کے ذریعے کام انجام دے کر مزید پڑھیں

100 سال میں پہلی بار بلی کی نئی نسل دریافت

100 سال میں پہلی بار بلی کی نئی نسل دریافت

(18 ستمبر 2026): 100 سال میں پہلی بار سائنسدانوں نے جنگلی بلی کی ایک نئی نسل دریافت کر لی جو بولیویا کے جنگلات میں رہتی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بلی کی نئی نسل سائز میں کافی چھوٹی ہے اور اپنے دھبوں اور لکیروں کی وجہ سے اب تک دوسری جنگلی بلیوں جیسی مزید پڑھیں

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں مسافر لڑ پڑے، ویڈیو وائرل

لندن سے بنگلادیش جانے والی پرواز میں دو مسافر لڑ پڑے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بیمان بنگلہ دیش ایئر لائنز کی پرواز کے دوران دو مسافروں کو آپس میں لڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب مزید پڑھیں

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

آگ اور بجلی کے بغیر کھانا پکانے کا بیگ، حیرت انگیز ایجاد

کیمرون کی طالبہ نے ایک ایسا کوکنگ بیگ تیار کیا ہے جس میں آگ اور بجلی کے بغیر بھی کھانا پکایا جاسکتا ہے، لیکن کیسے؟َ جی ہاں !! تھرمل کوکنگ بیگ کی سب سے بہترین مثال ونڈر بیگ ہے، یہ ایک خاص کپڑے اور موٹے انسولیشن مٹیریل (جیسے فوم کے ٹکڑوں) سے بنا ہوا بیگ مزید پڑھیں

آئی او ایس 27 میں لوکیشن شیئرنگ سے متعلق اہم تبدیلی

ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کے نئے موبائل آپریٹنگ سسٹم آئی او ایس 27 میں لوکیشن شیئرنگ سے متعلق ایک تبدیلی سامنے آئی ہے، جس کے تحت صارف کسی مخصوص رابطے (کانٹیکٹ) سے اپنی لوکیشن چھپا سکتا ہے اور سامنے والے شخص کو اس تبدیلی کی معمول کی اطلاع بھی موصول نہیں ہوگی۔ رپورٹس کے مطابق پہلے مزید پڑھیں

63 فیصد امریکی سمجھتے ہیں کہ اے آئی انسانیت کے ختم کرسکتی ہے

ایک نئے مقامی سروے سے پتہ چلتا ہے کہ 10 میں سے 6 امریکیوں کا خیال ہے کہ مصنوعی ذہانت بالآخر انسانوں کے ناپید ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔ یو ایس پولیٹیکل آؤٹ لیٹ پولیٹیکو نے 2,064 امریکی بالغوں کے سروے کے نتائج جاری کیے، جو تیزی سے آگے بڑھنے والی ٹیکنالوجی پر عوامی تشویش کی مزید پڑھیں

2027 کا تاریخی سورج گرہن، پاکستان میں بھی فلکیاتی نظارہ ہوگا

آسمان پر ایک غیر معمولی فلکیاتی منظر اگلے برس دنیا کے مختلف خطوں میں دیکھا جائے گا، جب 2 اگست 2027 کو 21ویں صدی کا طویل ترین مکمل سورج گرہن رونما ہوگا۔ پاکستان بھی اس موقع پر گرہن کا مشاہدہ کرسکے گا، تاہم یہاں یہ مکمل نہیں بلکہ جزوی ہوگا۔ اس سورج گرہن کے دوران مزید پڑھیں

بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش سے متعلق تحقیق میں اہم انکشاف

نو کہکشاؤں پر کی گئی ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تیزی سے بڑھنے والے انتہائی بڑے بلیک ہولز ممکنہ طور پر اپنے اردگرد موجود کہکشاؤں میں ستاروں کی پیدائش کو روکنے کے بجائے، اسے بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔ VLT/MUSE آلے سے حاصل ہونے والے مشاہدات پر مبنی تحقیق میں بتایا مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں عشائیہ، این ویڈیا کے سی ای او کی شرکت متوقع

ٹیکنالوجی کمپنی این ویڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر جینسن ہوانگ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی صدر شی جن پنگ کے اعزاز میں دیے جانے والے ریاستی عشائیے میں شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق جینسن ہوانگ کی تقریب میں شرکت ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے مزید پڑھیں