موٹرولا نے اپنے موجودہ فلیگ شپ اسمارٹ فون سِگنیچر کے اگلے ورژن سِگنیچر 27 کی رونمائی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق نیا فون 22 ستمبر کو پیش کیا جائے گا۔ یہ تاریخ خاص طور پر اہم ہے کیونکہ اسی روز کوالکوم کی جانب سے ہوائی میں منعقد ہونے والے اسنیپ مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
آئی فون ڈیو متعارف ہونے کے بعد سام سنگ زیڈ فولڈ 8 کی فروخت میں اضافہ
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل کی جانب سے فولڈ ایبل آئی فون ڈیو متعارف کرائے جانے کے بعد جنوبی کوریا میں سام سنگ الیکٹرانکس کے گلیکسی زیڈ فولڈ 8 کی فروخت میں غیر متوقع اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آئی سی ٹی انڈسٹری کے مطابق ایپل کی جانب سے 9 ستمبر کو اپنے پہلے فولڈ ایبل ماڈل مزید پڑھیں
ایپل نے ’آئی فون ڈیو‘ کے لیے ایپل پنسل کیوں ختم کردی؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

کیلیفورنیا: دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے اپنے نئے فولڈنگ فلیگ شپ اسمارٹ فون ’آئی فون ڈیو‘ کے لیے خصوصی طور پر تیار کردہ چھوٹے سائز کا ایپل پنسل ماس پروڈکشن سے قبل تکنیکی مسائل کی وجہ سے منسوخ کردیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایپل کا ارادہ تھا کہ آئی فون ڈیو مزید پڑھیں
’’Bilibili‘‘ پر بغیر وی پی این اپنا اکاؤنٹ بنائیں، پیسہ کمائیں مگر کیسے؟ طریقہ جانیں

کراچی (21 ستمبر 2026): بلی بلی چین کا ایک انتہائی مقبول آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر پاکستانی بغیر وی پی این اپنا اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔ بلی بلی (Bilibili) چین کا ایک انتہائی مقبول آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور لائیو اسٹریمنگ پلیٹ فارم ہے، اس کو عرف عام میں چین مزید پڑھیں
مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا

بھارت میں مرغیوں کی پُراسرار گمشدگی کا معمہ حل ہوگیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست کیرالہ کے ضلع مالاپورم کے گاؤں تھوٹاکم میں باڑے سے مرغیوں کی پراسرار گمشدگی کے پیچھے ملوث دیوہیکل اژدھے کو پکڑ لیا گیا ہے۔ اژدھے کو باڑے کے اندر اس وقت دیکھا گیا جب سیتھالوی اپنی دیسی مرغیوں مزید پڑھیں
ٹرمپ نے امریکی اے آئی فورس بنانے کا اعلان کر دیا

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی خصوصی اے آئی فورس بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی، یعنی مصنوعی ذہانت کے بارے میں سامنے آنے والی وارننگز کے باوجود ایک ’’اے آئی فورس‘‘ تشکیل دیں گے اور مصنوعی ذہانت کے لیے مزید پڑھیں
واٹس ایپ نے چیٹ کو مزید خوبصورت بنادیا

واٹس ایپ نے چیٹ کو مزید خوبصورت بنادیا، لائیو وال پیپرز سمیت 5 نئے چیٹ تھیمز متعارف کرکے صارفین کو خوش کردیا۔ دنیا بھر میں مقبول میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کے لیے چیٹ کو مزید خوبصورت انداز دینے کی خاطر چیٹ تھیمز کی 5 نئی کیٹیگریز متعارف کرا دی ہیں، جن میں مزید پڑھیں
جب 24 سال سے قید بچوں نے پہلی بار سورج کی روشنی دیکھی

ایمسٹیٹن : آسٹریا میں 24 سال تک زیرِ زمین تہہ خانے میں قید بچوں نے بالآخر سورج کی روشنی دیکھ لی، بچوں کو پہلی بار کھلی روشنی اور آزاد ماحول میسر آگیا۔ 24سال تک دنیا کو صرف ٹیلی وژن اور اپنی والدہ کی محدود یادداشتوں کے ذریعے جاننے والے بچوں کو ایک خصوصی طبی مرکز مزید پڑھیں
شادی کی تقریب میں دولہا کی مشین گن سے فائرنگ

(20 ستمبر 2026): شادی کی خوشی میں باراتیوں پستول سے ہوائی فائرنگ تو اکثر نے دیکھی اور سنی ہوگی مگر ایک شادی میں دولہا نے خوشی میں مشین گن سے فائرن کی۔ شادی کی تقریبات میں اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کئی ممالک میں معمول بن چکی ہے۔ شادی کی تقریبات میں باراتی خوشی مزید پڑھیں
عمر بڑھنے کے ساتھ دن چھوٹے ہونے کا احساس کیوں ہوتا ہے؟ تحقیق

بچپن کے دن لمبے جبکہ بڑھاپے کے سال مختصر لگتے ہیں، عمر بڑھنے کے ساتھ زندگی میں یکسانیت کا احساس کیوں پیدا ہوتا ہے؟ تحقیق نے دلچسپ وجہ بیان کردی۔ کیا آپ کو بھی محسوس ہوتا ہے کہ عمر بڑھنے کے ساتھ دن، ہفتے، مہینے اور سال پہلے کے مقابلے میں زیادہ تیزی سے گزر مزید پڑھیں