اے آئی ایجنٹ کی سائبر مداخلت، آسٹریلیا کا ہیلتھ کیئر سسٹم خود سے ہیک کرلیا

مصنوعی ذہانت کے خودمختار نظاموں کی صلاحیتوں سے متعلق خدشات اس وقت مزید نمایاں ہوگئے جب آسٹریلیا میں ایک OpenAI ایجنٹ نے حکومت کے ایک طبی شماریاتی پورٹل کے انفرااسٹرکچر تک غیر مجاز رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلوی حکام کے مطابق یہ واقعہ 18 جون کو پیش آیا اور اس کے بعد حکومت نے معاملے کی مزید پڑھیں

اے آئی ’’درد‘‘ محسوس کرکے اپنی حفاظت کےلیے انسانوں کو نقصان پہنچا سکتی ہے؟

مصنوعی ذہانت کے جدید ماڈلز کے اندرونی طرزِ عمل پر ہونے والی ایک نئی تحقیق نے ایک غیر معمولی سوال اٹھایا ہے: اگر کسی اے آئی ماڈل کو اپنے لیے نقصان دہ کیفیت کا سامنا ہو تو کیا وہ اسے کم کرنے کی کوشش کرسکتا ہے؟ محققین نے مختلف بڑے لسانی ماڈلز میں ایسے رویوں مزید پڑھیں

فون بیچنے سے قبل فیکٹری ری سیٹ کرنے کے علاوہ کیا کریں؟

فون بیچنے سے قبل فیکٹری ری سیٹ کرنے کے علاوہ کیا کریں؟

اگر آپ اپنا فون بیچنے یا مرمت کے لیے دینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو ٹھہر جائیں اور پہلے یہ کام ضرور کریں۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق کیا آپ کو معلوم ہے کہ فیکٹری ری سیٹ کے بعد بھی آپ کا ذاتی ڈیٹا دوبارہ حاصل کیا جا سکتا ہے؟ مزید پڑھیں

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

آرم ریسلر نے بچی کے والد سے جان بوجھ کر ہار کر سب کے دل جیت لیے

آرم ریسلنگ کے پروفیشنل کھلاڑی کی جانب سے دوستانہ میچ کے دوران کی گئی ایک غیر متوقع حرکت نے انٹرنیٹ پر لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔ ‘ایکس’ پر شیئر کیے گئے اس دل کو چھو لینے والے منظر نے یہ ثابت کیا کہ کبھی کبھار شفقت اور مہربانی کا ایک چھوٹا سا مزید پڑھیں

چین سے ڈائنو سار کی نئی نسل دریافت

محققین نے چین سے ملنے والے ایک فوسل ڈھانچے کی مدد سے لمبے پنجوں والے ڈائنوسار کی ایک نئی نسل دریافت کی ہے جس میں کئی منفرد خصوصیات پائی گئی ہیں۔ کیراسارس چینگلینسِس دو ٹانگوں پر چلنے والے ڈائنوسارز کے ایک گروہ سے تعلق رکھتا تھا جنہیں تھریزینوسارس کہا جاتا ہے۔ ان ڈائنوسارز کے ہاتھوں مزید پڑھیں

ایل نینو کے باعث ہونے والی گرمی سے لاکهوں لوگوں کی اموات متوقع

2026 کے سپر ایل نینو سے پیدا ہونے والی اضافی گرمی کے باعث آئندہ تقریباً چھ ماہ میں 4 لاکھ 51 ہزار کے قریب اضافی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ اندازہ کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی نئی تحقیق پر مبنی ہے۔ ایل نینو بحرالکاہل کے مرکزی اور مشرقی حصے میں سمندری سطح کے مزید پڑھیں

امریکا: بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

امریکا میں ایک سنگل انجن ’کیسنا کاروان‘ نے بغیر انسانی پائلٹ کے ملک بھر میں پرواز مکمل کرکے ایک نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ یہ طیارہ جوبی ایوی ایشن کی نگرانی میں 7 ستمبر کو کیلیفورنیا کے شہر کونکورڈ میں کمپنی کے ہیڈکوارٹرز سے روانہ ہوا اور تقریباً 5148 کلو میٹر کا سفر طے کرتے ہوئے مزید پڑھیں

برقی گاڑیوں کے مالکان ہو جائیں ہوشیار! تحقیق میں اہم انکشاف

ایک تازہ ترین تحقیق کے مطابق الیکٹرک گاڑیوں میں پہیوں سے متعلق خرابیوں کا امکان پٹرول سے چلنے والی گاڑیوں کے مقابلے میں تقریباً 1.8 گنا زیادہ ہوتا ہے۔ برٹِش وہیکل رینٹل اینڈ لیزنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے کی گئی جس میں برطانیہ کی 4 کروڑ 70 لاکھ سے زائد MOT آزمائشوں کے اعداد و مزید پڑھیں

چند برسوں میں کیا ہونے والا ہے؟ ایلون مسک کا بڑا دعویٰ

چند برسوں میں کیا ہونے والا ہے؟ ایلون مسک کا بڑا دعویٰ

نیویارک: دنیا کی ارب پتی شخصیت اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک کا کہنا ہے کہ چند برسوں میں انسان نما روبوٹس کا استعمال اتنا بڑھ جائے گا کہ لوگ اپنے معمر والدین اور بچوں کی دیکھ بھال کے لیے ذاتی روبوٹس استعمال کرنے لگیں گے۔ رپورٹس کے مطابق اُن کا کہنا تھا کہ بچوں مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی میں پیش رفت، میٹا نے بغیر کیمرا، 3 نئے اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے

ٹیکنالوجی میں پیش رفت، میٹا نے بغیر کیمرا، 3 نئے اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے

میٹا نے اے آئی ویئر ایبل ٹیکنالوجی میں مزید پیش رفت کی ہے، اور اس بار کمپنی نے کیمرے کے بغیر 3 اقسام کی جدید اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے ہیں، تاہم پرائیویسی خدشات اب بھی برقرار ہیں۔ اور اسمارٹ عینکوں پر فوکس بڑھتا جا رہا ہے، چیف ایگزیکٹو آفیسر مارک زکربرگ نے مزید پڑھیں