بیلجیئم میں پیدا ہونے والے امریکی سائنس دان فرانسس ہالزن نے آئس کیوب نیوٹرینو آبزرویٹری میں نمایاں خدمات اور آسٹروفزیکل اصل رکھنے والے ہائی-انرجی نیوٹرینوز کی دریافت پر اس سال طبیعیات کا نوبیل انعام جیت لیا۔ نوبیل کمیٹی برائے طبیعیات کے چیئرمین مارک پیئرس نے کہا کہ فرانسس ہالزن نے محققین اور انجینئرز کی ایک مزید پڑھیں
زمرہ: سائنس اور ٹیکنالوجی
انسٹاگرام کا نیا دلچسپ فیچر، صارفین کو خوشگوارحیرت

انسٹاگرام کا خفیہ فیچر سامنے آگیا، جس ذریعے صارف اب کوئی نشان چھوڑے بغیر براؤزنگ کرسکیں گے۔ لائک، کمنٹ، میسج، فالو اور اسٹوریز دیکھنے کی سہولت بھی بند ہوگی۔ میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام میں ریڈ اونلی موڈ نامی نئے فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ جس کے ذریعے صارفین پلیٹ مزید پڑھیں
جوڑے کی جنگل میں انسٹاگرام لائیو کے دوران خودکشی، اہل خانہ بھی دیکھتے رہے

(6 اکتوبر 2026): بھارتی ریاست گجرات میں نوجوان جوڑے نے جنگل میں جا کر انسٹاگرام لائیو سیشن کے دوران خودکشی کر لی۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق نوجوان جوڑے کو انسٹاگرام لائیو پر 57 صارفین نے خودکشی کرتے ہوئے دیکھا، جس میں انتہائی قدم اٹھانے والے لڑکا اور لڑکی کے والدین بھی شامل ہیں۔ پولیس مزید پڑھیں
ٹریفک پولیس اہلکاروں کے یونیفارم سفید ہی کیوں ہوتے ہیں؟

ٹریفک پولیس کے یونیفارم سفید ہی کیوں ہوتے ہیں؟ اس کی ممکنہ وجہ سامنے آگئی ہے۔ ٹریفک پولیس گاڑیوں کی آمدورفت کو منظم کرنے، ٹریفک کے رش کو سنبھالنے اور اس بات کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے کہ ڈرائیور سڑک پر حفاظت کے اصولوں کی پابندی کریں، چونکہ ان کے فرائض مزید پڑھیں
ایک رات میں 1500 افراد غائب : آسیب زدہ گاؤں کا 200 سال پرانا خوفناک راز آج بھی زندہ

راجستھان کا 200 سال پرانا وہ آسیب زدہ گاؤں کلدھرا جہاں سنسان گلیاں، خستہ حال مکانات اور خاموش کھنڈرات خوفناک منظر پیدا کردیتے ہیں، یہاں بھوتوں کی چیخوں اور پراسرار قدموں کی کہانیاں آج بھی گردش میں ہیں۔ بھارتی ریاست راجستھان کے صحرائے تھر میں واقع کلدھرا کا نام سنتے ہی ایک ایسی بستی کا مزید پڑھیں
کراچی میں لڑکیاں ای بائیکس بھی تیار کرنے لگیں

کراچی : شہر قائد میں خواتین اور لڑکیاں اب نہ صرف ای بائیکس چلا رہی ہیں بلکہ خود اپنے ہاتھوں سے انہیں اسمبل اور تیار بھی کر رہی ہیں۔ جی ہاں !! کراچی کی لڑکیوں نے کمال کردیا، موٹرسائیکل چلانے سے آگے بڑھ کر اب ای بائیکس بنانے بھی لگیں یہ پاکستان کی آٹو موٹو مزید پڑھیں
مریخ سے متعلق نئی تحقیق میں سائنس دانوں کا اہم انکشاف
مریخ اگرچہ ماضی میں کسی حد تک زمین سے مشابہ دکھائی دیتا تھا لیکن آج یہ سرخ سیارہ زندگی کے لیے انتہائی غیر موزوں نظر آتا ہے۔ اس کے باوجود مریخ پر موجود برف سائنس دانوں کی خصوصی توجہ کا مرکز ہے کیونکہ اس میں سیارے کے ماضی کے موسم اور آب و ہوا کے مزید پڑھیں
چیٹ جی پی ٹی میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ
اے آئی پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے والے صارفین کو مستقبل میں مزید اشتہارات نظر آ سکتے ہیں جس کی وجہ اوپن اے آئی نے چیٹ بوٹ میں اشتہارات کے دائرہ کار کو بڑھانے کا فیصلہ ہے۔ کمپنی نے رواں سال کے آغاز میں چیٹ جی پی ٹی کے اندر اشتہارات کی مزید پڑھیں
دماغ کو روشنی سے کنٹرول کرنے کا راز، نوبیل انعام 3 سائنسدانوں کے نام

اسٹاک ہوم : امریکا اور جرمنی کے 3 سائنس دانوں نے دماغی خلیوں کو روشنی کے ذریعے کنٹرول کرنے کی تکنیک آپٹو جینیٹکس تیار کرنے پر 2026 کا نوبیل انعام برائے طب اپنے نام کرلیا۔ سوئیڈن کے کیرولنسکا انسٹی ٹیوٹ کی نوبیل اسمبلی نے پیر کو امریکی سائنس دان کارل ڈائسراتھ اور جرمن سائنس دانوں مزید پڑھیں
صارف کو نیا آئی فون 18 پرو میکس مفت ملے گا، لیکن کیوں؟

کیلیفورنیا : ایپل نے آئی فون 18 پرو میکس کے بعض صارفین کو درپیش سنگین موبائل کنیکٹیویٹی کے مسئلے کے حل کے لیے متاثرہ فونز مفت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ خرابی خاص طور پر امریکا کی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کے نیٹ ورک پر استعمال ہونے والے آئی فون مزید پڑھیں