واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے نئے فیچر کی آزمائش شروع کردی

معروف میسجنگ ایپ واٹس ایپ نے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کر دی ہے، جس کے تحت صارفین چیٹ کھولے بغیر ہی حالیہ تصاویر، ویڈیوز اور اسٹیکرز کی جھلک دیکھ سکیں گے۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کے مطابق واٹس ایپ کے اینڈرائیڈ بیٹا ورژن2.26.32.11  میں چیٹ لسٹ کے اندر میڈیا مزید پڑھیں

میٹا اور پاکستان کا چھوٹے کاروباروں کے لیے اے آئی تربیتی پروگرام شروع

میٹا  اور پاکستان کا چھوٹے کاروباری اداروں  کی ڈیجیٹل توسیع کے لیے  اے آئی تربیتی پروگرام کا آغاز ہوگیا۔ پاکستان میں ڈیجیٹل ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے فروغ سے کاروباری ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا ہو رہے ہیں۔ اس سلسلے میں چھوٹے کاروباری اداروں   کو جدید دور سے ہم آہنگ کرنے کے لیے مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا ٹیکنیکل تربیت کیلئے 50 ہزار نوجوانوں کو اسکالرشپس دینے کا اعلان

نوجوانوں کو ڈیجیٹل اور تکنیکی مہارتیں سکھانے کے لیے ایک نئے تربیتی پروگرام کا اعلان کیا گیا ہے، جس کے تحت پورے پاکستان میں 50 ہزار اسکالرشپ کارڈز دیے جائیں گے۔ درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 21 اگست 2026 ہے۔ ہنرمند پنجاب ایڈوانسڈ آئی ٹی اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ پروگرام کے تحت 30 سے زائد مزید پڑھیں

اسپیس ایکس راکٹ کی چاند سے ٹکر، ناسا نے گڑھے کی تصویر جاری کر دی

امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا نے چاند کی سطح پر اسپیس ایکس کے راکٹ کے ٹکرانے کے بعد بننے والے گڑھے کی اب تک کی واضح ترین تصاویر جاری کردی ہیں۔ نئی تصاویر میں راکٹ کے ٹکرانے سے پہلے اور بعد میں اس مقام کا موازنہ بھی کیا گیا ہے۔ ناسا کے مطابق اسپیس ایکس مزید پڑھیں

سائنس دانوں نے ملکی وی کہکشاں کا تیز ترین ستارہ ڈھونڈ لیا

ماہرینِ فلکیات نے ملکی وے کہکشاں میں اب تک دریافت ہونے والا تیز ترین ستارہ تلاش کرلیا ہے۔یہ ستارہ ہماری کہکشاں کے مرکز میں موجود سپر میسیو بلیک ہول سیگیٹیریس اے* کے گرد انتہائی قریبی مدار میں گردش کر رہا ہے۔ ایس 301 نامی یہ ستارہ بلیک ہول کے گرد گردش کرتے ہوئے تقریباً 25 مزید پڑھیں

ایپل کے ہوم پیڈ سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں

ایپل کے ڈسپلے سے لیس نئے اسمارٹ اسپیکر (جسے اِن آفیشلی ہوم پیڈ جبکہ بعض رپورٹس میں ہوم ہب کہا جا رہا ہے) رواں سال کے آخر میں متعارف کرائے جانے کا امکان ہے۔ حال ہی میں پیش کیے گئے میک او ایس 26.7 بِیٹا میں اس ڈیوائس کی لانچ کی تصدیق سے متعلق اشارے مزید پڑھیں

یوٹیوب کا ویڈیوز کے ویوز شمار کرنے کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کا اعلان

یوٹیوب نے ویڈیوز کے ویوز شمار کرنے کے طریقہ کار میں اہم تبدیلی کا اعلان کردیا ہے، جس کے بعد کریئیٹرز کو اپنی ویڈیوز پر پہلے کے مقابلے میں زیادہ ویوز نظر آنے کا امکان ہے۔ نئے نظام کے تحت 24 اگست سے یوٹیوب پر کسی ویڈیو کا ویو اس وقت شمار ہوجائے گا جب مزید پڑھیں

کراچی کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ

شہر قائد کو ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کا بڑا مرکز بنانے کا بڑا منصوبہ سامنے آ گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے زونگ چائنا موبائل پاکستان (CMPak) کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں کراچی میں زونگ کے AI-Ready ٹائر-III ڈیٹا سینٹر کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع مزید پڑھیں

پاکستانی طلبا کے لیے گوگل جیمنائی پلس مفت، رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہوگا؟

گوگل نے پاکستان میں اپنے باضابطہ آپریشنز کے آغاز کے موقع پر ملک کے طلبہ کے لیے بڑی سہولت کا اعلان کردیا ہے۔ کمپنی کے مطابق پاکستانی طلبہ کو گوگل ’جیمنائی پلس‘ کی سبسکرپشن ایک سال تک مفت فراہم کی جائے گی، جس کے ذریعے وہ جدید مصنوعی ذہانت کی سہولیات سے اپنی تعلیم اور مزید پڑھیں

کیا ایٹمی دھماکا زمین کو شہابِ ثاقب سے بچانے کےلیے کارگر ہوسکتا ہے؟

زمین کی جانب بڑھنے والے کسی بڑے شہابِ ثاقب کو روکنے کے لیے سائنس دانوں نے ایٹمی دھماکے کے ممکنہ استعمال کا جائزہ لیا ہے۔ نئی کمپیوٹر سمولیشنز میں یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ اگر کوئی تقریباً 160 میٹر چوڑا سیارچہ زمین سے ٹکرانے کے راستے پر ہو تو کیا ایٹمی دھماکا اسے مزید پڑھیں