گٹکے کی تیاری اور فروخت کے خلاف قانون سازی

واشنگٹن —  پاکستان میں مضر صحت گٹکا کے استعمال سے منہ کے کینسر میں تیزی سے اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گٹکا پر پابندی عائد کرنے کے لئے عدالت عالیہ سندھ کی ہدایت پر ایک مسودہ قانون تیار کیا گیا ہے جو سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا۔ سوال یہ ہے کہ گٹکا کی مزید پڑھیں

ہر تین میں سے ایک بچہ غذا کی کمی یا موٹاپے کا شکار ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسیف نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ دنیا کے 70 کروڑ بچوں میں سے پانچ سال سے کم عمر کے ایک تہائی بچے یا تو غذائی قلت کا شکار ہیں یا پھر ان کا وزن ضرورت سے زیادہ ہے جس کے سبب وہ طویل عرصے مزید پڑھیں

اشاروں سے چلنے والا اسمارٹ فون 24 اکتوبر سے دستیاب ہوگا

ویب ڈیسک —  امریکی ٹیکنالوجی فرم گوگل نے رواں ماہ اشاروں سے چلنے والا اسمارٹ فون متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ پکسل فور اسمارٹ فون 24 اکتوبر کو امریکہ میں متعارف کیا جارہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کا کہنا ہے کہ اس پکسل فور اسمارٹ فون میں جدید کیمرے اور ریڈار سینسر مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم کے مشیر برائے انسدادِ پولیو مستعفی

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیر اعظم کے مشیر برائے انسداد پولیو بابر بن عطا نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی مرحلہ ٹوئٹس میں بابر بن عطا نے بتایا کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

بڑی عمر میں وزن کم کرنا بھی خطرناک ہو سکتا ہے: تحقیق

ویب ڈیسک —  زیادہ وزن کو بہت سی بیماریوں کی وجہ بیان کیا جاتا ہے۔ اس لیے کچھ وزن کم کر لینا ہی عمومی طور پر بہتر سمجھا جاتا ہے۔ اب ایک نئی تحقیق سامنے آئی ہے جس کے مطابق وزن کم کر لینا اتنا سیدھا سا کام نہیں ہے جو عام طور پر کہا مزید پڑھیں

پاکستان کی پہلی ایچ آئی وی ایڈز ’ہیلپ لائن ایپ‘

واشنگٹن —  ٹیلی فون کی گھنٹی بجتی ہے ۔۔۔ ’’اسلام علیکم۔۔۔یہ ایچ آئی وی ایڈز (ایسوسی ایشن آف پیپلز لیونگ ود ایچ آئی وی) کی ہیلپ لائن ہے ۔۔۔ ہم آپ کی کیا مدد کر سکتے ہیں؟‘‘ فون کی یہ گھنٹی دن میں چالیس پینتالیس بار بجتی ہے۔ ہیلپ لائن پر موجود کونسلرز ایچ آئی مزید پڑھیں

برطانوی شاہی جوڑے کا دورہ پاکستان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (آئی این پی) برطانوی شہزادے ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن نے پاکستانیوں کے دل جیت لیے، برطانوی شہزادی کے پاکستان ملبوسات میں آمد پر پاکستانی خوشی سے نہال ہوگئے۔ سوشل میڈیا پر تین روز سے شاہی جوڑا چھایا ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرنس ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن کی پاکستان مزید پڑھیں

چین کی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاری مکمل

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) بٹ کوئن اور فیس بک کی جانب سے ڈیجیٹل کرنسی لبرا کے اجرا کے اعلان کے بعد چین نے بھی اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرانے کی تیاری مکمل کرلی، اقتصادی ماہرین کے مطابق چینی ڈیجیٹل کرنسی دیگر کرپٹو کرنسیوں کی طرح آزاد نہیں ہوگی، اسے استعمال میں لانے والے صارفین کی منی مزید پڑھیں

کمزور بینائی والوں کے لیے گوگل میپ میں نئی آوازیں شامل

نیویارک (این این آئی) گوگل میپ نے کمزور بینائی والے افراد کے لیے اپنی ایپ میں مزید نئی آوازیں شامل کر دی ہیں جس کے ذریعے کمزور بینائی والے افراد باآسانی سمتوں کے حوالے سے معلومات حاصل کر سکیں گے۔

پاکستانی ہیکرز نے مقبوضہ کشمیر لینڈ کرنے والے بھارتی طیاروں کے پائلٹس کو ’’دل دل پاکستان‘‘ سنوا دیا

سری نگر (نیٹ نیوز) مقبوضہ کشمیر میں لینڈ کرنے والے بھارتی طیاروں کے پائلٹس کو پاکستانی ہیکرز نے مبینہ طور پر دل دل پاکستان جیسے ملی نغمے سنا دیے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پاکستانی ہیکرز اکثر جموں ایئر ٹریفک کنٹرول (اے ٹی سی) کی بھارتی طیاروں کو فراہم کردہ فریکوئنسی کو ہیک کر لیتے مزید پڑھیں